... loading ...
فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، جرمنی کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ الخور کے البیت اسٹیڈیم میں اسپین اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیوں کی ایک دوسرے کے گول پر حملے کی رفتار ت...
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے آسٹریلیا میں نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نمائشی میچز کرانے والی انتظامی کمپنی پر دھوکا دہی کے الزامات ہیں اور انتظامی کمپنی کو پولیس کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نمائشی...
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی، انگلش کرکٹرز اتوار کو آرام کے بعد پیر سے کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطاق بین اسٹوکس کی قیادت میں انگ...
فیفا ورلڈ کپ میں ( آج ) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹا ریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چ...
فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0ـ2 سے شکست دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ پولینڈ کی ج...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو ہم بھی بھارت نہیں جائیں گے۔اسلام آباد میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ اگر پاکستان آئندہ برس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟۔خیال رہ...
فیفا ورلڈ کپ میں میزبان قطر کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 18 ویں میچ میں سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ سینیگال کی جانب سے بولایے ڈیا نے پہلے ہاف کے 41 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جس کو ...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ہاکی فیڈریشن سے انہیں آخری تنخواہ اپریل 2022ء میں ملی جس کے بعد سے وہ اپنی تنخواہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن سنگین مالی مسائل سے دوچار ہے، البتہ وہ ا...
صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ عشائیے میں آرمی چیف نے قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے گفتگو کی، جنرل ...
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔ یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکس...
سعودی عرب کے ہاتھوارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آ گیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022ء کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی تھی، میچ میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے ک...
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا، سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ گروپ سی کا مقابلہ ارجنٹینا اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جہاں شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پہلا گول کرکے برتری ضرور ثابت کی ت...
پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ دھرنے سے متاثر نہیں ہوگا، عمران خان کی رمیز راجہ کو یقین دہانی۔سابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے ملاقات کی ہے۔منگل کو زمان پارک لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں برطانوی ہائی کشمنر کرسچن ٹرنر بھی موجود تھے جس میں تحریک انصاف کے لانگ...
فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے6 گول سے ہرا دیا۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے جارحانہ آغاز کیا، ابتدائی منٹوں میں ایک حملے کے سبب ایرانی گول کیپر ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تبدیل کردیا گیا۔ انگلش ٹیم کے کھ...
کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ آج (اتوار) سے قطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ سجنے کو ہے۔ قطر میں شائقین نے ڈیرے جمالئے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہے۔ یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جو عرب سرزمین پر اور م...
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم ان کی خبروں کی دونوں اسٹارز میں سے کسی نے تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ دونوں ...
قومی اسکواڈ آج رات 10 بجے میلبرن سے بذریعہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا، قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ کوچ عبدالمجید اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میلبرن سے لاہور پہنچ...
برطانوی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں عادل رشید اور معین علی کا خاندانی پس منظر میرپور آزاد کشمیر سے ہے۔ عادل رشید بریڈ فورڈ میں پیدا ہوئے تاہم خاندان کا تعلق میرپور سے ہے اسی طرح معین بھی برمنگھم میں پیدا ہوئے ان کا خاندان بھی میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا ہے ۔ پاکستانی نژاد عادل...
انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فانئل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان کی بلے بازی اوسط درجے سے بھی کم ثابت ہوئی جبکہ میچ میں کوئی سنسنی خیز لمحات اگر آگئے تو وہ پاکستان کی بالنگ کے نتیجے میں تھے۔ میلبرن میں کھیلے ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلا جائیگا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ چینل کے مضحکہ خی...
شعیب اور ثانیہ کے دل آسٹریلیا میں ملے، رشتہ دبئی، نکاح بھارت ، ولیمہ پاکستان میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دو ملک ، دو کھلاڑی ، دو سپر اسٹارز، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبر بھی اپنے وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ثابت ہوئی تھی۔ دونوں کھلاڑیوں کے دل آسٹریلیا میں ملے، رشتہ دبئی ...
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے، پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف آ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کامیاب کے بعد گروپ ٹو سے سیمی فائنل کیلئے کوا...