... loading ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کرنے پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے لکھا کہ جے شاہ کا یکطرفہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ شیڈول کا اعلان کرن...
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔ سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط شدہ فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ایک بچی کو د...
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹا گرام پوسٹ کے بعد اْن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ ایک ویب چینل کیلئے ثان...
معروف بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت بھیانک کار حادثے کا شکار ہو گئے تاہم گاڑی تباہ ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز اترکھنڈ میں اپنے آبائی علاقے رورکی میں حادثے کا شکار ہوئے اور انہیں شدید زخمی ہونے کے سبب ہسپتال منتقل کر دی...
برازیل کے عظیم فٹ بالر پیلے کی آخری رسومات پیر اور منگل کو سینٹوس میں ان کے گھر میں ادا کی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عوام پیلے کو ان کے آبائی شہر کی سڑکوں پر پریڈ کر کے خراج تحسین پیش کرسکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق پیلے نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1363 میچوں میں 1281 گول کیے۔...
2009 سے 2012کے دوران مسلسل تین بار آئی سی سی کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔علیم ڈار 141 ویں بار ٹیسٹ میچ میں فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، منگل کو ٹیس...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ سر...
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اس سال کا 25 واں ففٹی پلس اسکور کیا جس کے بعد پاکستانی کپتان سری لنکا کے کمار سنگا کارا کے ہم پلہ ہوگئ...
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے غیرذمے دارانہ ش...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2019 کا آئین ختم ہونے کے باعث اب گورننگ بورڈ کا وجود نہیں رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔ گورننگ بورڈ کے اراکین ...
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ کیوی اسکواڈ پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں حصہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کی قیادت ٹم ساؤتھی جب کہ ون ڈے سیریز میں کین ولیمسن کریں گے۔ دونوں ملکوں ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کر دی گئی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لیے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سمری میں...
پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں اپنی سرزمین پر وائٹ واش ہوگئی، انگلینڈ نے سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے انگلش الیون کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اوپنر بین ڈکٹ 8...
سنسی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر تیسری بار فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ قطر کے لسیل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے ہائی وولٹیج میں میں دفاعی چیمپئن فرانس اور 2دفعہ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے مابین سنسی خیز مقابلہ دیکھنے ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے نجم سیٹھی کی ظہرانے پر لاہور میں ملاقات ہوئی تھی، وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو نیا چیئرمین پی سی ب...
پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304رنز پر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابراعظم نے 9 چوکوں کی مدد سے 78 رنز کی اننگز کھیلی، انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے چار، محمد ریحان نے 2 ، اولی روبنسن، مارک ووڈ، اور جو روٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے ت...
انگلینڈ نے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی، انگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے چوتھے روز 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 94...
فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔ واضح رہے کہ رونالڈو حالیہ دنوں میں مختلف تنازعات میں گھرے رہے ہیں۔ اُنہیں رواں ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔ کوچ اور رونالڈو کے در...
فیفا ورلڈ کپ میں انتہائی نازک موقع پر ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش، رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔یہ کسی بھی افریقی ملک کے لیے پہلا ...
پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں کرسٹی...
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران سابق مِس کروشیا کو سکیورٹی گارڈز نے نامناسب لباس پہننے پر میدان سے نکال دیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے تاہم م...
ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں تین اور انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ۔پاکستان کی جانب سے اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو کیا جبکہ نسیم شاہ اور اظہر علی کی جگہ فہیم اشرف اور محمد نواز کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا۔ جبکہ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان باب...
انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے اپنے پہلے ہی میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے ریکارڈ بنا دیا۔ پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلا، ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دی۔ ملتان...
بھارت نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹورنامنٹ کی فیورٹ پاکستانی ٹیم کو سیاسی بنیاد پر ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کیا ہے جو 5 سے 17 دسمبر تک کھیلا جارہا ہے۔ بیان میں ک...