... loading ...
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز اظہر علی کو ٹھیک ایک برس بعد ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر ان کی جگہ محمد رضوان کو نیا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوارٹرز کی رہداریوں میں سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے ایک برس بعد اظہرعلی کی جگہ ایک نوجوان کھلاڑی کو قیادت سونپنے کی بازگشت جاری ہے ۔رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے محمد رضوان مضبوط امیدوار ہیں جو ممکنہ طور پر دسمبر میں دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم...
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے لاہور میں ٹیم کی بس پر ہونے والے حملے کو یاد کرتے ہوئے بس ڈرائیور کو ایک بار پھر ہیرو قرار دیا ہے ۔ ایک انٹرویومیں 3مارچ 2009کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ ہم معمول کے مطابق بس میں اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھے ، گاڑی میں سفر کے دوران کھلاڑی ایک دوسرے سے گپ شپ کررہے تھے ۔اپنے حالیہ انٹرویو میں سنگاکارا نے انکشاف کیا کہ بس کے اندر ایک فاسٹ بولر یہ کہہ رہا تھا کہ وکٹ بہت زیادہ فلیٹ ہے ، مجھے یوں لگتا ہے کہ مجھے...
آئی سی سی الیٹ پینل سے واحد بھارتی امپائرروی سندرام کی چھٹی جبکہ مائیکل گف اور جوئیل ولسن کو شامل کرلیا گیا۔انگلینڈ کے مائیکل گف اور ویسٹ انڈین جوئیل ولسن کو آئی سی سی الیٹ پینل آف امپائرز میں جگہ مل گئی، فیصلہ امپائرز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلرڈائس کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے کیا،اس کے دیگر ارکان میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سنجے منجریکر، میچ ریفریز رنجن مدوگالے اور ڈیوڈ بون شامل ہیں۔گف 9ٹیسٹ، 59ون ڈے اور 14ٹی ٹوئنٹی میں ...
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پی سی بی پیسہ پانی کی طرح بہائے گا۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب14فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گی،اس میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار پٹ بل بھی پرفارم کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی انھیں اس کیلیے ساڑھے 7لاکھ ڈالرز 10کروڑ سے زائد پاکستانی روپے ادا کرے گا، اس میں ان سمیت پوری ٹیم کے مکمل اخراجات شامل ہیں،چند منٹ کی پرفارمنس کیلیے اتنی بھاری رقم ادا کرنے پر بعض فرنچائزز نے اعتراض بھی اٹھای...
روس سے تعلق رکھنے والے یو ایف سی کے مسلمان اسٹار فائٹر خبیب نرماگونیودف نے کہاہے کہ ان کے حریف کانر میک گریگر کی ٹیم نے ان کے مذہب، ملک اور والد کے بارے میں باتیں کہیں تو وہ اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ سکے اور حریف ٹیم پر چڑھ دوڑے۔لاس ویگاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی فائٹر نے کہا کہ لوگ میرے بارے میں بات کر رہے ہیں کہ میں نے رِنگ کے جنگلے سے چھلانگ لگائی اور حریف ٹیم کے ساتھ مار پیٹ کی لیکن کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ اس نے بروکلن میں راہگیروں پر بس چڑھا دی تھی اور انہیں تقری...
یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں چلائیں اور ریکٹ زمین پر دے مارا ٗ مداح بھی سیرینا کے حق میں بول پڑے، پہلی بار یو ایس اوپن جیتنے والی ناؤمی اوسکا کی خوشی اس احتجاجی شور میں دبنے لگی تو ناؤمی رو پڑی، سیرینا اپنا احتجاج اور شکست بھول...
شمالی یوریشیائی ملک روس میں فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسی خیز مقابلوں کے لیے دنیا بھر سے32ٹیمیں اپنا پڑائو ڈال چکی ہیں دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کے دیوانوں کو ایک عرصے سے اس میگا ایونٹ کے کانٹے ڈار مقابلوں کا انتہائی بے تابی اور شدت سے انتظار تھا جو اب ختم ہونے کو ہے اس جنون نے دنیا بھر میں شائقین فٹ بال کو جکڑ لیا اور ان کا جذبہ عروج پر اوردلوں کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو چکی ہیں اسی وجہ سے روس نے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے شائقین کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے،مزید24...
چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، ایمسٹرڈیم میں غیرملکی گول کیپنگ کوچ نےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا۔ چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ہالینڈ کےشہرایمسٹرڈیم میں جاری ہے، ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے گول کیپنگ کوچ ڈینس فیڈرپاؤنےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔ ڈچ کوچ نے پاکستانی گول کیپر زعمران بٹ ، امجد علی اور مظہر عباس کو ٹریننگ دی۔ ڈینس پاکستان ہاکی ٹیم کےتیسرے غیرملکی کوچ ہیں، رولینٹ آلٹمینز اورفزیکل ٹرینرڈینئیل...
کپتان سرفراز احمد اور شعیب ملک کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 48 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ایڈن برگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 33رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد احمد شہزاد 14رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔فخر زمان ڈراپ کیچ کا فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے اور 15 گیندوں پر 21رنز بنانے کے بعد وکٹ کیپر کو کیچ دے کر پویلین کی راہ لی۔حسین طلعت کا ساتھ دینے کپتان سر...
سرفرازاحمدکی قیادت میں دورہ ا نگلینڈ کے لیے جانے والی نوجوانوں پرمشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم گوکہ انگلینڈ کے خلاف سیریزتونہ جیت سکی لیکن اس کے باجوداپنی شاندارہ کارکردگی سے نوجوان کھلاڑیوں نے اپنے روش مستقبل کی نوید ضرور سنا دی ہے ۔پہلے ٹیسٹ میں بیٹسمینوں نے بہتر پرفارم کر کے بولرز کی محنت کو رائیگاں نہ جانے دیا، سوا تین دن میں ملنے والی فتح نے شائقین کی توقعات آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیں، بیٹنگ لائن کی سابقہ بے وفائیوں کو فراموش کر کے ہم نے سوچا کہ دوسرا ٹیسٹ بھی باآسانی جیت...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہو گیا ہے۔شاہد آفریدی نے سنہ 1996 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا اور پھر دنیائے کرکٹ کے افق کا وہ ستارہ بن گئے جو اب ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ ان کے آخری انٹرنیشنل میچ میں انھیں آئی سی سی ورلڈ الیون کی جانب سے ’گارڈ آف آنر‘ پیش کیا گیا، اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر قومی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے...
فٹبال کے شائقین کے لیے خوش خبری ہے کہ 2018 میں وہ بغیر ویزا روس جا کر فٹبال کے میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کی ویب سائٹ کے مطابق اگر کسی مداح کے پاس میچ کا ٹکٹ اور 'فین آئی ڈی موجود ہو تو اسے روس جانے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ شائقین فین آئی ڈی حاصل کرنے کے لیے اس ویب سائٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے: www.fan-id.ru یہ ایک قسم کا شناختی کارڈ ہے جس پر آپ کا نام، تصویر اور رجسٹریشن نمبر درج ہوں گے۔ فین آئی ڈی کا پیج آپ سے ٹکٹ نمبر بھ...
پاکستانی شاہینوں نے لندن کے تاریخی گرائونڈ لارڈ میں مضبوط ترین حریف انگلینڈ کی ٹیم کو ہر شعبہ میں بری طرح مات دے کر چوتھے روز ہی پہلے ٹیسٹ میچ میں 9وکٹ سے حیران کن طور پرشکست دے کر گوروں کے دیس میں سبز ہلالی پرچم بلند کر دیاگورے بھیگی بلی کی طرح نم آنکھیں لیے نظر آئے، ،ٹیم کی نپی تلی بائولنگ، بہترین فیلڈنگ اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی لاجواب تھی، پاکستان کی اس گرائونڈ میںیہ پانچویں فتح ہے ،کپتان سرفراز احمد نے لارڈزمیں عمران خان،جاوید میانداد ،وسیم اکرم اور مصبا الحق کے بع...
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ورلڈالیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو ایک خیراتی میچ لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلا جائے گا جس کا مقصد گذشتہ سال 2017 میں جزائر غرب الہند میں ارما اور مریا نامی سمندری طوفانوں سے کرکٹ سٹیڈیمز کو پہنچنے والے نقصانات کی تعمیر و مرمت کے لیے چندہ جمع کرنا ہے۔انگلینڈ کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن انگلی فریکچر ہونے کے باعث ...
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں بلاوجہ ان کا نام لیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ الجزیرہ ٹی وی نے گذشتہ دنوں ایک ویڈیو جاری کی جس میں ایک سٹنگ آپریشن کے دوران سابق انڈین کرکٹر رابن مورس کو انڈر کور رپورٹر کے ساتھ کرکٹ میچ میں پیسے بنانے کے طریقے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس وڈیو میں حسن رضا کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ حسن رضا نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ وڈیو پرانی ہے جس میں وہ کرکٹ ٹو...
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر اپنے کم بیک کے بعد سے اب تک اکثر فٹنس مسائل کا شکار رہتے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ دنوں وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا بھی سوچ رہے تھے۔ ایسے میں پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین بولرز میں شمار ہونے والے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عامر کو ریٹائرمنٹ نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹیسٹ میچز میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، اگر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی اور محدود اوورز کی کرکٹ پر ت...
ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں چنئی سپرکنگز نے حیدر آباد سن رائزر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ انھوں نے حیدرآباد کا 179 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں مکمل کر لیا۔ شین واٹس نے 57 گیندوں پر 117 رنز بنائے۔چنئی سپر کنگز کے لیے یہ تیسرا آئی پی ایل ٹائٹل ہے۔چنئی کی جانب سے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی فاف ڈوپلسی 10، اور سریش رائنا 32 رہے۔ حیدر آباد کے سٹار بولر راشد خان کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔چنئی کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج جب ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...
یہ 1978 کی سردیوں کے دن تھے جب پاکستان اور ہندوستان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ کے لیے ساہیوال پہنچے۔پاکستان نے 40 اوورز میں 205 رنز کا مجموعی اسکور کیا، جواب میں ہندوستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے تھے۔ انہیں آخری 3 اوورز میں 23 رنز درکار تھے جب سرفراز نے 78 رنز پر بیٹنگ کرنے والے چھ فٹ لمبے انشومان گائیکواڈ کو گیند کرانے کے لیے بھاگنا شروع کیا۔یہ گیند شارٹ تھی اور گائیکواڈ کے سر کے کافی اوپر سے گزرتے ہوئے سیدھی وسیم باری کے دستانوں میں محفوظ ہو گئی۔...
انگلینڈکے دورے پرگئی قومی کرکٹ ٹیم آج سے میزبان ٹیم کے خلاف دوٹیسٹ میچزپرمشتمل سیریزکے پہلے میچ میں مدمقابل آئے گی۔ یہی میچ سرفرازالیون کااصل امتحان کہلائے جارہے ہیں ۔ انگلش سرزمین پر سرد موسم میں تیزسوئنگ گیندوں کاسامناہی قومی ٹیم کے بلے بازوں کااصل امتحان ہو گا۔ یادرہے کہ اس سے قبل مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم نے میزبانوں کوناکوں چنے چبوائے تھے اور سیریزڈراکرنے کے ساتھ عالمی نمبرون ٹیم کا اعزازبھی حاصل کیاتھا۔بلاشبہ اس ٹیم کو اگر بیٹنگ میں یونس خا...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ بھیجا۔اطلاعات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق کپتان کی صاحبزادی اسمارا آفریدی کی مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ہاتھوں میں تحفہ لیے کھڑی ہیں کہہ رہی ہیں کہ ’آصف انکل مجھے آپ کا گفٹ مل گیا‘۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے آل راؤنڈر کی صاحبزادی کو بہت س...
پاکستانی فٹبال ٹیم کے برازیلی کوچ ہوزے انتونیو نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فٹبالرز پر بہت کام ہونا ہے، میری اولین ترجیح پاکستان میں فٹبال کو دوبارہ منظم کرنا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تین سال سے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت سے محروم رہنے والی پاکستانی ٹیم کی دوبارہ تیاری کے لیے برازیل سے تعلق رکھنے والے کوچ ہوزے انتونیو نوگیرا کی خدمات حاصل کی ہیں۔ برازیلی کوچ ہوزے انتونیو نوگیرا نے گزشتہ دنوں کراچی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائز...
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اگر لڑکا پیدا ہو تو اسے خاندان کا 'چراغ' کہا جاتا ہے، لیکن وہ جس خاندان سے ہیں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا۔یاد رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کی خوشخبری گذشتہ ماہ دونوں نے نہایت دلچسپ انداز میں سوشل میڈیا پر سنائی تھی۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے بچے کا خاندانی نام 'مرزا ملک' ہوگا، جو ثانیہ اور شعیب کے نام کے آخری حصے سے...
ماسکو سے اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے شاہین وطن واپس پہنچے تو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔روس کے شہر ماسکو میں اسٹریٹ چلڈرن فٹبال کپ ورلڈ کپ دو ہزور اٹھارہ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی شاہینوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی۔فائنل میں قومی ٹیم کا مقابلہ ازبکستان سے ہوا جو اخری وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد جیت کا فیصلہ پینلٹی ککس پو ہوا۔ پینلٹی ککس میں ازبکستان نے پانچ کے مقابلے میں چھ گول کر کے ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی سے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی داڑھی منڈوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے عمدہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ اب تو ان کی خوبصورت داڑھی بھی ان کی پہچان بن چکی ہے جسے وہ کٹوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔بھارت میں تقریب کے دوران ایک فین نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا آپ اپنی داڑھی کٹوانا چاہتے ہیں یا پھر کوئی دوسرا سٹائل اپنانا چاہ...