... loading ...
سندھ ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس میں چھوٹ دے کر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق محکمہ اطلاعات سندھ کے افسر منصور احمد راجپوت کی نیب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بینچ نے سیلز ٹیکس میں چھوٹ دے کر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے ک...
تحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں فیس کے لیے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کرنے والے نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش کر دی۔نجی اسکول کے خلاف والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں جس کی رپورٹ تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ تعلیم کو جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ن...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کی جانب سے رواں سال کے دوران فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام سے 193 ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات کے مطابق جنوری سے جولائی 2021 کے دوران بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ک...
پاکستان تحریک انصاف کے 3سالہ حکومت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد یکم ستمبر 2018 کو پیٹرول کی قیمت 92 روپے 83 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 106 روپے 57 پیسے فی لیٹر تھی۔ اب پیٹرول کی نئی قیمت 123روپے 30پیسے فی لیٹر مقر...
سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی جبکہ رجسٹر میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار 312 دکھائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرا دی۔خیال رہے کہ ایک سال کے دوران مریضوں کے کھانے پر 5 ...
سندھ سرکار ایک سال میں اربوں روپے ڈکار گئی، سندھ کے مالیاتی نظام میں 163 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایک اور سنسنی خیز آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے جو سال برائے2019 تا 2020 کی ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ میں سندھ میں 163 ارب روپے س...
میگا منی لانڈرنگ کیس میں آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے29ستمبر کو طلب کر لیا۔ جبکہ آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو اشتہاری قراردے...
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف نیب ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی طرف سے آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس منظوری کے لیے چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ریفرنس میں خواجہ آصف کو مرکزی ملزم نامزد کی...
حکومت سندھ کے محکمہ زکوٰةکی انتظامی نااہلی کے باعث سندھ میں ایک لاکھ سے زائد مستحقین زکوٰة فنڈ سے محروم ہیں اور یہ محکمہ گزشتہ سال مستحقین میں گزارہ الاؤنس تقسیم ہی نہ کرسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ زکوٰةکو ملنے والے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈ تقسیم ہی نہیں کیے گئے۔رواں سال کی ...
اشرف غنی کیلئے نئی مشکلات کا آغاز ہو گیا، امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے اشرف غنی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اشرف غنی کے خلاف ڈالر سے بھرے بیگ ساتھ لے جانے کے الزامات کی تحقیقات ک...
ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے فارغ کرانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس م...
بائیو آملہ شیمپو بنانے والی کمپنی فارول کاسمیٹکس (تحلیل شدہ)کے مالکان سے ملک بھر کے بائیو آملہ شیمپو کے ڈسٹری بیوٹرز نے ’’ شیمپو‘‘ کی خریدو فروخت کے لیے بائیو آملہ شیمپو کا ٹریڈ مارک وکاپی رائٹ سرٹیفیکٹس اور سیلز ٹیکس انوائسزطلب کرلی ،کمپنی مالکان کی ڈسٹری بیوٹرز کو زبانی یقین دہ...
سندھ کے مختلف محکموں میں کرپشن کی کہانی کھل کر سامنے آگئی ہے،اور یہ ظاہرہوگیاہے کہ سندھ کے مختلف محکموں میں اب بھی کم وبیش ایسے1300 سے زیادہ ایسے افسران اعلیٰ عہدوں پر کام کررہے ہیں جو نہ صرف یہ کہ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوچکے ہیں بلکہ کرپشن ثابت ہونے کے بعد نیب کے ساتھ پلی ب...
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ اپنی جگہ درست ہوتی کہ وہ نوجوان ہیں متحرک ہیں ۔ خود جا کر معاملات کا جائزہ لیتے ہیں اور تمام امور کی خود نگرانی کرتے ہیں وغیرہ ۔ لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ جس طرح سندھ کو مالی طور پر سید مراد علی شاہ نے نقصان دیا ہے یوں کہاجا...
تہمینہ حیات سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی زیر قیادت دو رکنی بینچ نے گزشتہ روز نیب سے سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کے حلقہ انتخاب سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں غیر ملکی امداد سے شروع کی جانے والی واٹر سپلائی اسکیم میں مبینہ طورپر اربوں روپے کے گھپلوں اور خو...
حکومتی اداروں میں کرپشن کی ایسی تاریخ رقم ہو رہی ہے جو ناقابل بیان ہے، حکومتیں اب کرپشن کو اپنے لیے آکسیجن سمجھتی ہیں کیونکہ حکومت کے وزراء ، مشیر، معاونین خصوصی تب تک رعب و دبدبہ قائم نہیں رکھ سکتے جب تک ان کے پاس کروڑوں ، اربوں روپے نہ ہوں ان کے پاس ہوٹر والی گاڑیاں نہ ہو، سیک...
سابق فوجی حکمراں ضیاء الحق ویسے تو بظاہر بڑے میسنے لگتے تھے خاموش رہتے تھے اور آہستہ آہستہ گفتگو کرتے تھے لیکن وہ بڑے شاطر تھے انھوں نے جو بیج بویا تھا وہ آج کیا آنے والے کئی سالوں تک اس کی فصل پاکستان کے عوام کاٹتے رہیں گے۔ ضیاء الحق نے افغان جہاد کے نام پر ہیروئن اور کلاشنکوف ک...
تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میںعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ہواہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے گریڈ20-22 کے ملازمین کو 2014-15 کے دوران اپنی نجی گاڑیوںمیں فیول کے نام پر4.36 ملین یعنی 43 لاکھ60 ہزار رو...
قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک میں کسی بھی طرح ریاست کے اداروں کو مضبوط نہیں کیا گیا، ریاست کمزور اور افراد طاقتور ہوتے گئے جس کے نتیجے میں یہاں عوام محکوم ہوئے اورایک خاص طبقہ مزید طاقت پکڑگیا۔اب صورت حال یہ ہے ملک کے بیس کروڑ عوا م پر چندگنے چنے طاقتورافرادکی حکمرانی ہے۔غریبوں...
حکمرانوں کی بھی عجیب نفسیات ہوتی ہے راضی ہوتے ہیں تو تمام حدود پھلانگ دیتے ہیں اور اگر ناراض ہوتے ہیں رَتی برابر بھی فائدہ نہیں دیتے۔ 2007ء سے لے کر اب تک سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں دو سو سے زائد مقدمات ایسے چلے جو صرف سرکاری افسران کے تھے جن کو آئوٹ آف ٹرن پروموشن دیا گ...
دنیا کہیں کی کہیں پہنچ جائے لیکن سندھ کا محکمہ خوراک کبھی نہیں سدھرے گا خیر اب تو محکمہ خوراک کی اصلاح کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس مرتبہ گندم کی خریداری سے قبل دو ارب روپے کی جوٹ کی بوریاں خرید نے کے بجائے زرداری کے دست راست انور مجید کے اومنی گروپ سے پلاسٹک بیگ خریدے گئ...
آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی رپورٹ میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ میں 6.5ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔آڈٹ رپورٹ میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ میں سرکاری فنڈز کے خرچ میں بے قاعدگیوں ،فراڈ ،خورد برد اوربے اعتدالیوں کے ذریعہ کم وبیش 19کروڑ55 لاکھ روپے کے نقصان کی نشان...
حکومت سندھ نے نیب کے قوانین سندھ سے ختم کردیے مگر سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد حکومت سندھ کے تمام خواب چکنا چور ہونا شروع ہوگئے کیونکہ حکومت سندھ نے جن کرپٹ افراد کو بچانے کے لیے نیب کے قوانین ختم کرنے کی قانون سازی کی تھی اس میں کامیاب نہ...
پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے جب کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تبدیل کیا تو اس کے سربراہ کا نام چیف کنٹرولر کے بجائے ڈائریکٹر جنرل قرار دیا اور اس کے دفاتر حیدر آباد، سکھر، لارکانہ، نواب شاہ اور میر پور خاص میں بھی قائم کیے اور اس کے پہلے سربراہ من...