ادا جعفری
وجود
-
پیر 24 اگست 2015
نہایت نرم اور انتہائی شگفتہ آواز کی منفرد و معروف شاعرہ اداجعفری 22؍ اگست 1924 کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔اور اکیانوے برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد 12؍ مارچ 2015 کو انتقال کر گئیں۔ وہ محض تین برس کی تھیں جب اُن کے والد بدرالحسن انتقال کر گئے۔ چنانچہ اُن کی مکمل پرورش اپنے ننھیال میں ہوئی جہاں صرف تیرہ برس کی عمر میں...