... loading ...
پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی۔ زرائع کے مطابق پشاورہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی راہداری ضمانت کی- درخواستوں پر سماعت کی،سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار عالم خان ادیزئی ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی نے...
چمن :چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زرائع کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر اور شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 66 کلومیٹر دور تھا- زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ...
اسلام آباد:پاکستان سافٹ ویئر ہاسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسیج جا رہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری ہے۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے ان...
اسلام آباد:حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ زرائع کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہو گی- قانون نافذ کرنے سمیت دیگر اداروں یا کسی شخص کے خلاف خبر دینے اور دہشت پھیل...
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کا موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی کردی- زرائع کے مطابق تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں- بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا ...
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔ زرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت 24 نومبر دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ...
کراچی:سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ زرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے- 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈر...
راولپنڈی:راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ زرائع کے مطابق منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا۔ پنجاب حکومت نے 2024/25 کے لیے منصوبے ک...
نوابشاہ :ضلع انتظامیہ کی جانب سے محکمہ اسپورٹس کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شہید بینظیرآباد انڈر 20 یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے تحت کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ اس موقع پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کرنے کی ایک شاندار تقریب سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ تقری...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزامات عائد کیے ہیں، پارٹی قائدین کا کہنا ہے کہ...
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس پر مختلف منصوبوں اور سفارشات کی منظ...
حکومت نے جامشورو، تھل اور ساہیوال کے کول پاور پلانٹس کو تھرکول پر شفٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 28واں تھرکول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہائوس میں ہوا، جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر غور و خوض کرنا تھا۔ اجلاس میں سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ سمیت وفاقی سطح پر سیاسی، پالیسی...
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک میں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلی ایف آئ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیش رفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی وصولی سے قبل حکومت کو مختلف شرائط پوری کرنا تھیں جن میں سے کئی شرائط تاحال پوری نہیں کی جاسکیں۔ دستاویزات کے مطابق نئے قرض پروگرام کی دوسری قسط وصول کرنے سے قبل آئی ایم ایف کی کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکی...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹس طلب کر لیں۔دوران سما...
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہائوس میں ہوا- جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور غور و خوض کرنا تھا۔ اراکین نے سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ سمیت وفاقی سطح پر ...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑا یوٹرن لے لیا۔پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈان میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان س...
کراچی:دھڑ سے جڑی نوشہروفیروز کی 2 نومولود بہنوں کی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ)کراچی میں کامیاب سرجری ہو گئی۔ این آئی سی ایچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ناصر کا کہنا ہے کہ 4 گھنٹے تک جاری سرجری میں 4 ماہر سرجنز نے حصہ لیا۔ان کا کہنا ہے کہ سرجری کے تمام اخر...
اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈان کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزاما...
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماں عمر ایوب اور فیصل امین کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی- ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور ممبر قومی اسمبلی فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی- وکیل نے کہا کہ درخواست گزار اپوزیشن لیڈر اور...
کراچی: ایف بی آر افسران کی تنظیم نے ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کی وجہ مراعات میں کمی اور تبادلوں کو قرار دے دیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر میں خدمات انجام دینے والے افسران کی تنظیم ان لینڈ سروس آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے میں انکشاف کیا ہے کہ ان لینڈ ریونیو میں خدمات ا...
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ زرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازار حصص میں ریکارڈ ساز تیزی ہوئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 835 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ...