... loading ...
لاہور:نئے ججز کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن میں چیف جسٹس کے نام کے ساتھ عزت مآب نہ لکھنے پر سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نیاز محمد خان کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ زرائع کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عدالتی معاونت کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی روشنی میں عدالت کی ...
سندھ رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد سے دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں ملوث فتنہ الخوارج...
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے۔ زرائع کے مبابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایوان کی عوامی نمائندگی پر ہمیں تحفظات ضرور ہیں، لیکن ساتھ ساتھ پارلیمانی ذمے...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکراتی عمل کو مذاق رات قرار دے دیا اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے ہمیں کوئی پیغام نہیں ملا۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پانچ منٹ قبل مذاکرات کے عمل میں رہنے والے اپنے وزراء سے پی ٹی آئ...
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس بل باقاعدہ ایکٹ بن چکا ہے قانون کے مطابق بلاتاخیر اس کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے ۔مولانا فضل الرحمن، مفتی تقی عثمانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ پاکستان کی سپریم ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی چین اور ہمارے خطے کے دیگر ممالک میں رہتی ہے اس لیے مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی۔بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان بحر...
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری پر پابندی کی استدعا کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں...
9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا تاہم ان پر فرد جرم عائد کرنے کی کاررو...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے ...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ، مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایوا...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کو بڑھانا حکومت کی ترجیح ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ موقع ہے ہم مل کر ملکی معیشت کو مزید بہتر کریں، معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ ...
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے بعد باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کل اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، مجھے کہا گیا کہ کلیئرنس نہیں ہے۔ان...
محکمہ آبپاشی سندھ نے سیپرا قواعد کی دھجیاں اڑادیں، اوپن ٹینڈر اورپروجیکٹ ڈائریکٹر کی منظوری کے بغیر پونے اٹھارہ ارب روپے کا ٹھیکہ جاری، اعلیٰ حکام نے انکوائری کی سفارش کردی۔ جراٗت کی رپورٹ کے مطابق محکمہ آبپاشی سندھ نے رائٹ بینک آئوٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی ) ٹو منصوبے میں جامش...
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول نے قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور دہشتگردی کے ناسور کے خلاف متحد کیا۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کی برسی پر پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم دہشت...
کراچی:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری پر پابندی کی استدعا کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سند...
کراچی:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس بعد اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود میں 200 بی...
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی قربانی نے پورے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف متحد کیا،پاکستان کی حکومت ایوان اور عوام اعادہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی کو کسی صورت ...
ڈی آئی خان:معلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کرک بانڈہ داد شاہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کیا جس میں ایک پ...
راولپنڈی:9مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا تاہم ان پر فرد جرم عائد کر...
کراچی:موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں گیس غائب ، امو خانہ داری کی انجام دہی میں شدید مشکلات کے سبب شہری پریشان ہوگئے ۔ زرائع کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ تین روز سے گیس غائب ہے جس میں لانڈھی ،کورنگی،ملیر ، شاہ فیصل اور دیگر علاقے شامل ہیں ۔ دوسری جانب ایل پی...
کراچی:وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے جناح اسپتال کراچی کے سربراہ کی معطلی کے عدالتی احکامات کو اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ قرار دیا۔سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کراچی کے این جے وی اسکول میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناح اسپتال کراچی سندھ ...
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی چین اور ہمارے خطے کے دیگر ممالک میں رہتی ہے اس لیے مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی۔زرائع کے مطابق بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زر...
ریاض:پاکستان اور سعودی عرب نے انسداد منشیات کے لیے دوطرفہ معاونت کے تحت مزید موثر اقدامات پر اتفاق کیا اور سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔ زرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ...
لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، اب سو موٹو نہیں لے سکتے- زرائع کے مطابق گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا۔لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ...