... loading ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ، افغان اشرف غنی سمیت عالمی رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے افغان ...
گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں پر بہتر نتائج فراہم کرنے والی دوا تک رسائی کو بڑھانے کے لیے اس نے رواں ہفتے پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے 5 عمومی دوا سازوں کے ساتھ نان ایکسکلیوسو لائسنس پیکٹس (معاہدوں) پر دستخط کیے ہیں جس سے انہیں ریمڈیسیوردوا کو بنانے اور...
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر نہ اختیار کی گئیں تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں بھی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو ملک میں صحت کا نظام اس بوجھ کو بر...
پاکستان میں ترک ڈراما''ارطغرل غازی'' اس قدر مقبول ہوگیا ہے کہ اس نے مقبولیت میں ترکی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ ڈراما تیار کیا گیا تھا۔ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن (ٹی آر ٹی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی رمضان سے روزانہ نشر کیا جانے والا ڈراما''ارطغرل غازی'' ہر گزرتے دن ک...
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے دیگر وائٹ برطانویوں کے مقابلے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور مرنے کے زیادہ خطرات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 7 پاکستانی ڈاکٹرز کی ہلاکت کے بعد انسٹیٹیوٹ آف فسکل اسٹڈیز کی ایک ن...
امریکا، برطانیہ و بھارت کی طرح پاکستانی صحافی بھی کورونا کا شکار بن رہے ہیں اور 3 مئی تک پاکستان بھر میں کم از کم 38 صحافیوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی تھی ، 2 صحافی اس کے باعث زندگی کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔ملک میں آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم پاکستان ...
ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی سے متعلق نوجوان محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں ایسے نول ڈرگ کینڈیڈیٹ کی نشاندہی کی ہے جو کوروناوائرس مرض کے خلاف موثر ہے، حال ہی میں بین الاقوامی جریدے میںشائع اس تحقیق کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ہوئی ہے ۔ب...
پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی طرف سے عائد کر دہ دراندازی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر نام نہاد لانچنگ پیڈز اور دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں،بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشتگردی ک...
پاکستان کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری پروفیسر رئیس علوی کو پاکستان جاپان دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکومت جاپان نے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر رئیس علوی کو دیاگیا گئے ایوارڈ جاپان کی حکومت کی جانب سے دو ممالک کے درمیان...
وزارت خزانہ نے کہاہے کہ دنیا کے امیر ترین ممالک کی تنظیم جی 20 سے قرضوں میں ریلیف کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہاکہ جی 20 کا سیکریٹیریٹ قرض میں ریلیف کے قوائد و ضوابط کی دستاویزات کی تیاری کے عمل میں ہے ۔وزارت خزانہ نے کہاکہ جی ٹوینٹی اور پیرس کلب کی جانب سے...
جاپان نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے ایک ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے سفیر برائے پاکستان کونینوری مٹسودا نے شہریار آفریدی سے ملاقات کی جس میں افغان مہاجرین کی امداد کا اعلان کیا۔امداد کا اعلان دو ہفتہ قبل شہریار آفریدی کی بین الاقوامی برا...
کورونا وائرس کے شکار جنوبی ایشیا کے دو اہم ترین ممالک پاکستان و بھارت میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے باعث کسان بھی سخت مشکلات کا شکار ہیں، کیونکہ ان کی فصلیں کٹائی کے لیے بلکل تیار ہیں مگر انہیں کٹائی کے لیے مزدوروں کی قلت کا سامنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک میں متعدد اقسام ...
پاکستان نے پانچ ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سفارتخانے افریقی ممالک میں کھولے جائیں گے ۔ وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانے کھولنے کا مقصد افریقی ممالک کی نئی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جن ممالک میں سفارتخانے کھولے جائیں گے ان میں جبوتی، آئیوری ...
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بھر میں پولیو کے 240کیسز رپوٹ ہوئیں جبکہ رواں سال اب تک پولیو کے21کیسز سامنے آگئیں،پاکستان میں وائیلڈ پولیو وائرس(ڈبلیو پی وی ون)کے کیسز میں 2018میں 12کیسز کے بعد تیزی سے اضافہ ہوا اور 2019ء میں کیسز کی تعداد 146تک جاپہنچا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق ...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا اور افغان طالبان میں ہونے والے امن معاہدے سے متعلق کہا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ امن معاہدے میں موجود ہے ،امن معاہدے کے لیے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا ، اگلا قدم انٹرا افغان مذاکرات ہیں ۔اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امری...
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔ہفتہ کوامریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان عوام کیلئے آج بڑادن ہے ، پاکستان نے فغان امن معاہدے کیلئے اہم کردار ادا کیا، معاہدے ...
پاکستان کے دورے پر آئی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔لاہور میں گورنر پنجاب سے ڈیبی ابراہمز سمیت برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وفد میں ممبر ب...
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کے کئی حصوں میں اسلاموفوبیا، زینوفوبیا اور نسلی نفرت کی بڑھتی ہوئی لہر پر تشویش ہے ۔اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جرمنی میں حملوں کی سخت مذمت کی ہے ، ان گھنائونے حملوں سے کئی معصوم ا...
افغان حکومت نے پاکستانی گاڑیوں پر بغیر روڈ پاس افغانستان داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔، پابندی کی وجہ سے پاکستان کی طرف بارڈر پر سینکڑوں مال بر دار گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،روڈ پاس لینے کیلئے تین مہینے کا وقت دیا جائے ،افغانستان حکومت نے پاکستان مال بردار گاڑیوں پر بغیر...
چین کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں نے کہاہے کہ وہ حفاظت کے پیشِ نظر صحت اور سفر کے حوالے سے بالعموم انھی ہدایات کے پابند ہیں جو وہاں تمام عوام اور طلبا کے لیے ہیں البتہ کچھ مسائل کا انھیں خصوصی طور پر سامنا ہے۔پاکستانی طلبا نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو...
پاکستان میں 60لاکھ سے زائد خانہ بدوش رہائش پذیر ہیں۔صرف راولپنڈی میں 710جبکہ لاہور میں 513خاندان آباد ہیں۔رپورٹ کے مطابق خانہ بدوش دنیاکے ہر خطے میں موجود ہیں انکاسفر کہاں سے شروع ہوتاہے انکے متعلق کئی مختلف روایات ہیں۔کہاجاتاہے کہ یہودیوں کے گمشدہ قبائل میں سے ہیں جو ادھر ادھر ب...
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے تحفظ اطفال کے اجلاس میں ملک بھر میں بچوں سے زیادتی کی تفصیلات پیش کی گئی ، ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن نے مانسہرہ زیادتی کیس پربریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کی حالت اتنی خراب تھی سوچا کہ کیا کوئی انسان ایسا کرسکتا ہے ۔ پیر کوسینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے تحفظ ا...
سال 2019ء کے آخر ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح 12.63 فیصد تک پہنچ گئی۔ بدھ کو ادارہ شماریات نے افراط زر کا ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق دسمبر میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 12.63 فیصد تک پہنچی،نومبر کے مقابلے میں دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ہوئی ۔ادارہ شماریات کے م...
بلوچستان میں گزشتہ سالوں کی نسبت رواں برس دہشتگردی کے واقعات میں 33فیصد اورہلاکتوں میں 53فیصد کمی ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2019میں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور دیگرواقعات میں 145افراد جاں بحق جبکہ 2018میں 313افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔بلوچستان میں رواں برس امن و امان کے حوالے صورتحال ...