وجود

... loading ...

وجود
سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا وجود - پیر 04 جنوری 2021

سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا،19اور 20گریڈ کے افسران کے 122 عہدے خالی ہیں جبکہ 66ادارے بغیر سربراہان کے چل رہے ہیں،19گریڈ کے 66 افسران کے انتظامی عہدے افسران کے منتظرہیں،56اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دیئے گئے ،صوبے کے 8 محکموں میں مستقل20 گریڈ کے سیکرٹریز کی اسامیاں خالی ہیں، 8 محکموں کے سربرا...

سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا

کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا ہے ، ڈاکٹر عطاالرحمان وجود - پیر 04 جنوری 2021

کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہاہے کہ کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا گیا ہے ، جیسے جیسے ڈریپ منظوری دیگا ویکسین کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہاکہ کرونا ویکسین کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے اس لیے وقت لگ رہا ہے ...

کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا ہے ، ڈاکٹر عطاالرحمان

کراچی کل دنیا کا چھٹا آلودہ ترین شہر رہا وجود - پیر 04 جنوری 2021

کراچی کی فضا بدستور مضر صحت ہے ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کل صبح 10 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔کراچی میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔دنیا کے آلودہ شہروں میں کرغزستان کا شہر بشکیک پہلے اور کولکتہ دوسرے نمبر پر رہا۔د...

کراچی کل دنیا کا چھٹا آلودہ ترین شہر رہا

لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا،شیخ رشید وجود - اتوار 03 جنوری 2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آباد آتا ہے تو میں اسے بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا، جیسے انھوں نے استعفے دئیے ویسے یہ پنڈی بھی جائیں گے ، پہلے اسلام آباد تو آئیں، مدرسوں کے طلبہ کو کہیں گے کہ اسلام اور اسلام آباد میں فرق کریں،عمران خان سے پوچھ ...

لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا،شیخ رشید

جبری لاپتا افراد میں سے 3 ہزار 800 کا سراغ لگا لیا، انکوائری کمیشن وجود - هفته 02 جنوری 2021

جبری گمشدگیوں کے حوالے سے انکوائری کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں جبری طور پر لاپتا کیے جانے والے افراد میں سے 3 ہزار 796 کا سراغ لگایا جاچکا ہے ۔انکوائری کمیشن کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں لاپتا افراد سے متعلق اب تک 6 ہزار 921 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 2 ہزار 184 افراد...

جبری لاپتا افراد میں سے 3 ہزار 800 کا سراغ لگا لیا، انکوائری کمیشن

خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے ، مفتی انس وجود - هفته 02 جنوری 2021

سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے کہا ہے کہ خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے ۔سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی کے دن کی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے ۔تصویر میں ثناء خان سْرخ رنگ کے عروسی لباس میں ملبو...

خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے ، مفتی انس

بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا، سابق بھارتی پولیس افسر وجود - بدھ 30 دسمبر 2020

سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں رکھتا ہے اور ان دونوں میں سے کسی کو بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطا...

بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا، سابق بھارتی پولیس افسر

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ وجود - منگل 29 دسمبر 2020

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث منگل کی صبح شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اب پورے ہفتے سردی برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں سردی کا سات سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ جنوری میں سردی کی ا...

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ

ملک کو کٹھ پتلیوں کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ، بلاول بھٹو وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو کٹھ پتلیوں کے لئے تجربے کی فیکٹری بنانے کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پیغام میں پرامن و جمہوری جدوجہد کے ذریعے متحدہ ہندستان کے مسلمانوں کے...

ملک کو کٹھ پتلیوں کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ، بلاول بھٹو

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کورونا کا شکار وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

ایم کیو ایم کے سینئررہنما عامر خان کوروناوائرس کا شکارہو گئے ۔ عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔ عامر خان ایم کیو ایم میں سینئرڈپٹی کنونئیر کا عہدہ رکھتے ہیں۔متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کورونا ٹ...

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کورونا کا شکار

کراچی ،بینک میں پراسرار دھماکا ،عمارت کو نقصان پہنچا وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک میں پراسرار دھماکا ہوا،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے میں واقع بینک میں ہونے والے دھماکے کی گونج دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ شٹر کو بھی نقصان پہنچا۔ عام تعطیل کے باعث بینک بند تھا جس کے ...

کراچی ،بینک میں پراسرار دھماکا ،عمارت کو نقصان پہنچا

اسحاق ڈار صاف گواورسیدھی بات کرنیوالے شخص ہیں،برطانوی صحافی وجود - منگل 22 دسمبر 2020

برطانوی نشریاتی ادارے کے میزبان سٹیفن سیکر نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کافی صاف گو اور سیدھی بات کرنے والے شخص ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سٹیفن سیکر نے کہاکہ میں بہت خوش تھا کہ اسحاق ڈار ہمارے شو پر آنا چاہتے تھے ۔ ہم پاکستان کو زیادہ سے زیادہ کور کرنے...

اسحاق ڈار صاف گواورسیدھی بات کرنیوالے شخص ہیں،برطانوی صحافی

ملک کیلئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے ،شفقت محمود وجود - اتوار 20 دسمبر 2020

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کیلئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے ، وزارت تعلیم نے پاکستان کے لئے تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ملک کیلئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے ، میری ہدای...

ملک کیلئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے ،شفقت محمود

پی آئی اے کی تشکیل نو ، عملے کی دو درجہ بندیاں، تعداد نصف کرنے کا فیصلہ وجود - منگل 15 دسمبر 2020

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے ) کی تشکیل نو ، عملے کی دو درجہ بندیاں اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ 16نئے جہاز بیٹرے میں شامل کئے جائیں گے جبکہ عملے کی تعداد130فی جہاز تک لانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے ۔ پی آئی اے کو کور اور نان کور درجوں میں تقسیم کیا ...

پی آئی اے کی تشکیل نو ، عملے کی دو درجہ بندیاں، تعداد نصف کرنے کا فیصلہ

نور بخاری کو کرسمس منانے پر وضاحت دینی پڑگئی وجود - منگل 15 دسمبر 2020

سابقہ اداکارہ نور بخاری کو کرسمس منانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے جس پر انہیں وضاحت دینی پڑگئی۔کچھ روز قبل نور بخاری نے انسٹا گرام اسٹوری پر عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے ویڈیوز جاری کیں جس میں وہ کرسمس ٹری سجارہی ہیں اور اس پر '' میری کرسمس' لکھا ...

نور بخاری کو کرسمس منانے پر وضاحت دینی پڑگئی

عمران خان کی زندگی پر فلم''کپتان''2022 ء میں ریلیز ہونے کا امکان وجود - منگل 15 دسمبر 2020

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور حالیہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم 'کپتان' کو بنانے کا آغاز 5 سال قبل شروع ہوا تھا مگر تاحال فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔ایک وقت میں نہ صرف فلم کے اداکاروں کی پہلی جھلک سامنے آئی تھی بلکہ فلم کا ٹیزر بھی سامنے آیا تھا مگر...

عمران خان کی زندگی پر فلم''کپتان''2022 ء میں ریلیز ہونے کا امکان

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار وجود - هفته 12 دسمبر 2020

مشہور پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شوز کی ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی اور اب تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی جس میں صرف اہلخانہ نے شرکت کی جبکہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ شادی کے ب...

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست وجود - منگل 08 دسمبر 2020

شہر قائد کی فضا انتہائی مضر صحت ہوگئی ہے ، جس کی بنا پر کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ہوگیا ہے ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا انتہائی مضر صحت ہے ، شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار351 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے باعث کراچی دنیا کے آلودہ ت...

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست

یومِ ثقافت سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے ، بلاول بھٹو وجود - اتوار 06 دسمبر 2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یومِ ثقافت سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے ۔ سندھی کلچرل ڈے پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ انڈس سویلائیزیشن عرضِ پاکستان کا تاج ہے ،یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائی چارے کا پیغام ہے ۔بلاول بھٹو زر...

یومِ ثقافت سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے ، بلاول بھٹو

محکمہ صحت سندھ میں من پسند ملازمین کی غیرقانونی ترقیاں وجود - بدھ 02 دسمبر 2020

سندھ گورنمنٹ اربن ہیلتھ سینٹر فائیو سی تھری نارتھ کراچی میں مبینہ طور پر رشوت وصولی کے بعد ڈائریکٹر آفس کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے دو ملازمین کے کیڈر ہی تبدیل کردئیے گئے۔ کیڈر تبدیل کیے جانے والے ملازمین میں کامران صدیقی جس کو لیب اٹینڈنٹ گریڈ 2سے گریڈ 8 میں اسٹیورڈ بنادیا گیا...

محکمہ صحت سندھ میں من پسند ملازمین کی غیرقانونی ترقیاں

صدر مملکت نے چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز عطا کر دیا وجود - منگل 01 دسمبر 2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی وزیر دفاع جنرل وے فنگ ہا کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز عطا کر دیا۔ چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازنے کی تقریب ایوان صدر میںمنعقد ہوئی۔ وزیر دفاع پرویز خان خٹک ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سکیورٹی ڈویژن و اسٹریٹیجک پالیسی پلا...

صدر مملکت نے چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز عطا کر دیا

کینیڈا میں ویکسین مہم سینئر جنرل کو دیدی گئی،اسد عمر کا اپوزیشن پرطنز وجود - پیر 30 نومبر 2020

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کینیڈا میں ویکسین لگانے کی مہم کی ذمہ داری سینئر جنرل کو سونپنے کا حوالہ دیتے ہوئے اپوزیشن کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں ویکسین لگانے کی مہم کی ذمہ د...

کینیڈا میں ویکسین مہم سینئر جنرل کو دیدی گئی،اسد عمر کا اپوزیشن پرطنز

'کاون' ہاتھی خصوصی پرواز کے ذریعے کمبوڈیا بھجوادیا گیا وجود - پیر 30 نومبر 2020

دنیا کے سب سے تنہا ہاتھی قرار دیئے گئے 'کاون' کو خصوصی پرواز کے ذریعے بالآخر کمبوڈیا روانہ کردیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد چڑیا گھر سے رہائی پانے والے کاون ہاتھی کو روسی ساختہ خصوصی طیارے کے ذریعے پیر کی صبح براستہ نئی دہلی بالآخر کمبو...

'کاون' ہاتھی خصوصی پرواز کے ذریعے کمبوڈیا بھجوادیا گیا

وفاقی حکومت کا والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ وجود - اتوار 29 نومبر 2020

وفاقی حکومت نے والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف کے ترجمان کے مطابق آرڈیننس کیذریعے اولاد کو والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے سے روکا جاسکے گا۔آرڈیننس کے بعد بچے ذاتی ملکیتی مکان سے بھی والدین کو بے دخل نہیں کرسکیں گے ، والد 10 روز میں آ...

وفاقی حکومت کا والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

مضامین
امریکہ واسرائیل کے خلاف مسلم امہ متحد ہو! وجود منگل 03 مارچ 2026
امریکہ واسرائیل کے خلاف مسلم امہ متحد ہو!

مودی سرکار کی اسرائیل نوازی وجود منگل 03 مارچ 2026
مودی سرکار کی اسرائیل نوازی

ہمارے بچے مت مارو !! وجود پیر 02 مارچ 2026
ہمارے بچے مت مارو !!

طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے! وجود پیر 02 مارچ 2026
طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے!

ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ وجود پیر 02 مارچ 2026
ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر