... loading ...
جناح اسپتال نے جڑواں بچوں کی پیدائش کے دعوے کے معاملے کی انکوائری مکمل کر لی، رپورٹ میں تعین ہو گیا کہ غلطی کہاں ہوئی۔ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں دو بچوں کی پیدائش کے معاملے میں کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں دوسرا الٹرا سائونڈ کرنے والی ڈاکٹر قصور وار قرار دے دی گئی ہے ۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوسرا...
کراچی میں ایک اور سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ شہرقائد کے علاقے صفورا میں زیر تعمیر بلڈنگ میں 50 سالہ سییکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔عینی شاہد ساتھی سیکورٹی گارڈ نے بتایاکہ میری ڈیوٹی گیٹ پر تھی۔ م...
پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔اجیت دوول بھارت میں مشیر برائے قومی سلامتی امور کے منصب پہ فائز ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دوسری مر...
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے جون تک گرے لسٹ میں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے اورکہا ہے کہ پاکستان نے 27 میں سے 24 نکات پر عملدرآمد کرلیا ہے جون تک تمام 27 نکات پر عملدرآمد کرے ۔ ایف اے ٹی ایف نے مزید کہا ہے کہ ٹیررفنانسنگ کے ضمن میںخامیاں پائی گئی ہیں۔فنانشل...
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے ۔ایک انٹرویومیں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انگلیاں اٹھانیوالوں کو حکومت اچھے سے جواب دیرہی ہے جہاں جواب کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جواب دیتے ہیں، الزامات کاکوئی وجود ہی نہیں توان...
وزیراعظم عمران خان نے 23، 24 فروری کوسری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، وزیراعظم کو سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپکسے نے دورے کی دعوت دی تھی۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا اور سینئر سرکاری عہدیداروں پر مشتمل وفد موجود تھا، دون...
سری لنکا کے وزیر کھیل نمل راجاپکسے نے وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بلے کا تحفہ پانے پر خوشی کااظہار کیا ۔سری لنکن وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اردو زبان میں ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔نمل راجاپکسے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم کے لیے نیک تمن...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے جاتی امرا اراضی کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 2مارچ کو طلب کر لیا، اس سے قبل مریم نواز کو 11اگست 2020کو طلب کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 2مارچ کو طلب کر لیا ، مریم نواز کو جاتی...
دبئی کے ایک انشورنس کمپیرژن پلیٹ فارم نے انکشاف کیا ہے کہ 2020میں متحدہ عرب امارات کی سڑکیں محفوظ رہیں اور پیش آنے والے حادثات میں پاکستانی ڈرائیورز سب سے کم ملوث پائے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹمر نیشنلٹی کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستانی ڈرائیور گزشتہ 12...
سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی ا?واز بْلند کرنے والی شنیرا اکرم کہتی ہیں کہ وہ دوسروں کی زندگیوں پر ہونے والے منفی تبصرے سْن سْن کر تھک گئی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شنیرا اکرم نے کہا کہ 'میں لوگوں کے بارے میں منفی تبصرے سْن کر ...
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے 63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے ۔پرویز خٹک نے ایک انٹرویومیں کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے ، اور ثابت کریں گے کہ بہت بڑا گھپلا ہوا ہے ۔وزیر دفاع نے کہا کہ نوشہرہ میں جو ہوا اس کا نتیجہ جلد سامنے آجائے گا۔ان...
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے ۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیا تھا۔دو...
جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر ایس ایس پی سائوتھ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نومولود کے والد نے الزام عائد کیا تھا کہ اسپتال میں ...
پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر تین دن کے لیے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا تاہم آج...
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اتوارکوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے اننگز ...
شہر قائد میں ایک جعل ساز لڑکی نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے سکھر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی گئی دوستی کا عبرت ناک انجام سامنے آ گیا، ایک جعل ساز لڑکی نے سکھر کے نوجوان کو کراچی بلا کر لوٹ لیا۔اس سلسلے میں پولیس نے بتایا کہ سکھر کا 1...
پاکستان مسلم لیگ ن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر آباد اور ڈسکہ کے جن53 پولنگ اسٹیشنوں کے پریذائڈنگ افسران کو اغوا یا پولنگ کے عمل کو روکا گیا ہے ان پر دوبارہ الیکشن کروایا جائے ـ پریذائڈنگ افسران کو اغوا ء کرنے میں ملوث قومی مجرموں چیف سیکرٹری ، ڈی ایس پی سی آئی ذوالفقار ورک، عثمان ڈا...
قومی اسمبلی کے حلقہ 75 (سیالکوٹ 4) میں ضمنی انتخاب میں نتائج میں غیرضروری تاخیر اور عملے کے لاپتا ہونے پر 20 پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ردو بدل کے خدشے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے متعلقہ افسران کو غیرحتمی نتیجہ کے اعلان سے روک دیا ہے ۔ہفتہ کوالیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این ...
ایم کیوایم کے سابق اور انتہائی متنازع رہنما محمد انور انتقال کرگئے۔محمد انور کا نام کراچی میں لوٹ مار کے منظم سلسلے سے جمع ہونے والی رقوم کو لندن میں محفوظ رکھنے کے حوالے سے اکثر زیر بحث رہا۔ اُن کا ایم کیوایم کے بانی رہنما الطاف حسین سے آخری دنوں میں اختلاف بھی پراپرٹی اور مختل...
پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ کے اجراء کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔بورڈ کی سربراہی پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ہونگے ۔بورڈ کے ممبران میں فریال تالپور، یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، ...
خواجہ سرا کو لیکچرار کی نشست کیلئے امتحان میں بیٹھے کی اجازت دینے کا فیصلہ جاری کردیا گیا ۔ ۔ ہفتہ کو لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ سرا کو لیکچرار کی نشست کیلئے امتحان میں بیٹھے کی اجازت دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس فیصل زمان خان نے کہا کہ خواجہ سرا فیاض اللہ کے ساتھ ج...
وزارت قانون و انصاف نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میںکہا گیا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے براڈشیٹ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل کمیشن تشکیل دیا گیا ہے ۔مراسل...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی میں انکشاف ہوا ہے کہ غیرمعیاری منرل واٹر کمپنی کا نام تبدیل کر کے فروخت اوربند بوتل کے نام پر قوم کو گندہ پانی پلایا جا رہا ہے ،آگاہی دی گئی ہے کہ 23 کمپنیوں کے پانی کے نمونے غیر معیاری پائے گئے ۔ پانچ کمپنیوں کے یونٹس سربمہر کیے گ...
قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات اوپن کروانے کی آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا،کارروائی میں تین بار کورم کی نشاندہی پر باربارخلل پڑتا رہا ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کررہا تھا، اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ۔بدھ کو وفاقی وزیرقانون و انصاف فروغ نسیم نے سینیٹ انتخابات شو آف ہی...