... loading ...
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ کی کارروائی کو دیجیٹلائز کردیا گیا ہے ، تمام کابینہ ارکان کو آئندہ ہفتے سے ٹیبلٹ دے دیا جائے گا۔کابینہ اجلاس پر میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ اجلاس کی کاغذی کارروائی کی مد میں سالانہ51 کروڑ روپے خرچ ہوتے تھے ۔
حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔وا...
مانسہرہ پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔2 ماہ کی طویل روپوشی کے بعد مفتی کفایت کو پولیس کی بھاری نفری نے گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ...
صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب میں فٹبال میچ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ۔حب میں الہ آباد ٹاؤن کے علاقے میں شہدائے پولیس کے اعزاز میں منعقدہ فٹبال میچ کے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد زخمی ہوئے ۔دھماکا تماشائیوں کے اسٹینڈز م...
پاکستان میں 13 سے 15 سال کی عمر کے افراد میں ذیابیطس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی ذیابیطس کا شکار ہوچکی ہے تاہم اب ماہرین نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں 13 سے 15 سال کے نوعمر لڑکے اور لڑکیاں بھی ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہے...
تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی کو حراست میں لینے کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور مظاہروں کے باعث راستے بلاک ہوگئے جس کے بعد شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک سینئر پولیس عہدیدار نے تصدی...
برطانیہ میں جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ پاکستان نے جہانگیر ترین کے علاوہ خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق 8 ملین پاؤنڈ کے گھر کے علاوہ دیگر اثاثوں کی ...
وزیر اعظم عمران خان نے اطلاعات و نشریات کا اضافی قلمدان فواد چوہدری کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق اتوار کو وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری خصوصی طورپر جہلم سے اسلام آباد پہنچنے اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فواد چوہدری کو اط...
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کردی ہے ۔فافن نے گزشتہ روز این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب پر اپنی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ڈسکہ انتخاب شفاف رہے ، الیکشن عملے نے توج...
کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا کہ اطلاع ہے کہ آپ حلقے میں پی ٹی آئی امیدوار کے جلسے میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔نوٹس م...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقا پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقی کپتان ہینرچ کلاسن نے غلطی کا اعتراف ک...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرز باقاعدہ شامل ہوگئے ۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے 6 آزاد اراکین پر مشتمل سینیٹرز کے نئے آزاد گروپ کا سرکولر جاری کردیا۔سینیٹر دلاور خان آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر مقرر کیے گئے ہیں۔فاٹا کے دو آزاد اراکین سینیٹر ہلال...
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں قومی مردم شماری کے نتائج پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، اختلافات برقرارہیں، پیر کوورچوئل اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سی سی آئی کے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ طویل مدت سے آئینی تقاضے سے انحراف کیاجا رہا تھا آئین کے تحت سی سی آئی کا م...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی اصولی طور پر منظوری دی جبکہ پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ ...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کے دوران پاکستان میں بیروزگاری مزید بڑھے گی۔آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوَٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ برس کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح ساڑھے چار فیصد تھی۔ جو پانچ فیصد تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ر...
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیدیا۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے پی پی قیادت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ میرے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، میں پی پ...
پاکستان میں مرد ووٹروں کی تعداد خواتین ووٹرز سے زیادہ ہے ، ملک میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11کروڑ 80لاکھ سے زائد ہیں، مرد رائے دہندگان کی تعداد 6 کروڑ 53 لاکھ 7 سو 35، خواتین کی تعداد 5 کروڑ 29 لاکھ 23 ہزار 9 سو 62 اور رائے دہندگان کی کْل تعداد 11 کروڑ 82 لاکھ 24 ہزار ...
ٹی وی پروگرام میں مبینہ طور پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔آج منگل کو جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل ایک رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔لاہور ہائی کورٹ میں سردار فرحت منظور چان...
وزیر خزانہ حماد اظہر نے صوبوں میں آٹے کی ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں رمضان بازاروں میں سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں ۔وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس می...
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ سرکس نہیں تئیس کروڑعوام کا ملک ہے ۔لانگ مارچ ہوگا استعفے بھی دیںگے ۔پارلیمنٹ کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی یوٹرن صلاحیت بڑھتی...
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ6اپریل کے اجلاس میں ہو گا ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس 6 اپریل کو طلب کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں وزرائے تعلیم ...
امریکی کانگریس کے ارکان کی جانب سے تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان تنازعات کے حل کے لیے پاکستان سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے اور رہے گا۔رپورٹ کے مطابق کانگرسینل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ استدلال پیش کیا گیا کہ بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے باعث افغان...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے شہریوں کیلئے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے جس پر ملک بھر میں کورونا وبا کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت کی جا سکے گی۔این سی او سی نے ٹویٹ پر شہریوں سے کہا ہے کہ کورونا وبا کے حوالے سے ایس او پیز خلاف ورزی کے بارے میں واٹس ایپ نمبر 0335...
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج( جمعرات کو) دوبارہ شروع ہوگا، غیر معمولی طورپر99 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں میں پی ڈی ایم کے بعض تنازعات کی وجہ سے ایوان میں باہمی چپقلش کا خدشہ ہے ، اپوزیشن میں محاذ آرائی بڑھ سکتی ہے کیونکہ دو بڑی جماعتوں مسلم...