... loading ...
جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے متحرک ہوتے ہوئے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور اے ی...
سینئر مسلم لیگی رہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ میری دونوں بیٹوں شبیر حیدر شاہ ،ڈاکٹر حیدر علی شاہ اور بیٹی شاہدہ فاطمہ سے کوئی صلح نہیں ہوئی ہے اس بارے میں میرے بچوں کی جانب سے جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے کہ میرے بچوں سے میرا کمپرومائز ہوگیا ہے جبکہ حقیقت...
سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو کام سے روک دیا۔جمعرات کو سندھ پبلک سروس کمیشن امتحانات میں رشوت کے عوض نتائج کی مبینہ تبدیلی کے کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس ذوالفقار خان، جسٹس سلیم جیسر پر مشتمل بنچ نے کی،عدالت نے سروس کمیشن کے تحت امتحانات، انٹرویوز، اش...
کوئٹہ کے فائیوسٹار ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے ،دھماکے میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کے وسط میںزرغون روڈپراتحاد چوک پر واقع شہر کے واحد فائیو اسٹار ہوٹل (سریناہوٹل)کی پارکنگ میں بدھ کی شب زو...
اسکولوں میں بچوں پر تشدد کرنے والے استاد کیخلاف کارروائی ہوگی جس کے تحت انہیں برطرف بھی کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سکولوں میں بچوں پر تشدد بارے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اساتذہ سکولوں میں بچوں کو نفسیاتی سزا بھی نہیں دے سکیں گے ۔اس حوالے سے محکمہ قان...
پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور چیئرمین اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 11 نئے اراکین نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا نئے اراکین کی آمد کو کونسل کے لئے خوش ائندہ قرار دیتے ہوئے اراکین کو حساس معاملات پر رائے دینے سے روک دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل میں چئیر...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کو بریفنگ دی گئی ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اوروزیرمذہبی امور نور ال...
وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا، تعلقات ختم کر نے سے نقصان صرف ہمیں ہوگا ،کیا گارنٹی ہے سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ گستاخی نہیں ہوگی؟،ہم معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کی تیاری کررہے تھے ،یہ لوگ اسلام آباد آنے کی...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ نے رجسٹرار سے جسٹس عیسیٰ کے اہلخانہ کی لندن جائیدادوں پر ایف بی آر کی رپورٹ طلب کرلی۔دوران سماعت جسٹس فائزعیسیٰ نے رپورٹ خفیہ رکھنے پراعتراض اٹھادیا، دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف کیس تاخیرکاشکارکرنے کیلئے کئی بار ملتوی کرنے کی ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترین سے ملنے کے ٹاسک کے معاملے پر جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔...
کالعد م جماعت تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں چیئر مین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں نورکنی وفدنے ملاقات کی،نورکنی وفد میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر،خواجہ غلام قطب الدین،پیر میاں عبدالخالق،سربراہ سنی تحریک ثروت...
تحریک انصاف کے جہانگیرترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے حامی ارکان سے اعلیٰ سطحی کمیٹی ملاقات کرے گی، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے نام وزیراعظم عمران خان فائنل کریں گے ۔ذرائع کے مطابق کمیٹی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم اور جہان...
ملک بھر کے علماء و مشائخ نے لاہور میں چوک یتیم خانہ پر تحریک لبیک پا کستان کے پرامن احتجاج کرنے والے نہتے کارکنوں پر پولیس اور اداروں کی جانب سے سیدھی فائرنگ،تشدد اور شیلنگ نتیجے میں درجنوں نہتے کارکنان کی شہادت اور سینکڑوں کے زخمی ہونے پر تنیظمات اہلسنت کی اپیل پر بروز پیر19اپری...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے ) نے دوران پرواز اپنے پائلٹس اور کیبن کریو کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روزہ رکھنا ناگزیر ہو تو وہ چھٹی کی درخواست دے دیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے میں اپنے پائلٹس او...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایسا قانون لا رہے ہیں جس کے تحت کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ممبر اسمبلیوں میں نہیں رہ سکیں گے ۔ایک انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ایسا قانون لے کر آئیں گے جس کے تحت ٹی ایل پی کے ممبر بھی نہیں رہ سکیں گے ۔ قانون کے تحت نہ یہ الیکشن میں حصہ ل...
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی جائیداد منجمد کردی گئی، سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔سعد رضوی کو اصل...
ایک امریکی انٹیلجنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت، پاکستان کی جانب سے سمجھے جانے والی یا حقیقی اشتعال انگیزی پر فوجی طاقت سے جواب دے سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ 2021 یو ایس ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس نے تیا...
قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز کو ضمانت ملی پر رہائی نہ مل سکی، معاملہ لٹک گیا، عدالت کے مختصر فیصلے میں دو میں سے ایک جج کے دستخط نہ ہونے کے باعث ضمانتی مچلکے جمع نہ ہوسکے ۔خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 13 اپریل کو شہباز شریف کو آمدن ست زائد اثاثوں کے کیس میں ...
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔پیمرا کے مطابق وزارت داخلہ نے تح...
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ توقع ہے ہر شعبے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون فروغ پائیگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے...
بین القوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی پاکستان میں موجود نمایندہ ٹریسا دوبان سنچے نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے ۔ویب نارسے خطاب میں انہوںنے کہا کہ ہم پاکستان میں ٹیکس اصلاحات چاہتے ہیں جس کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنا ض...
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جمہوریت میں مختلف حلقوں کو نقطہ نظر کی اجازت ہوتی ہے ، آپ حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کرسکتے ۔فواد چوہدری نے کہا کہ پولیس اور ادا...
رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی ملک بھرکی طرح کراچی سمیت سندھ بھرمیں روح پرور مناظر دیکھے گئے ، فرزندان توحید نے ایک دوسرے کو ماہ رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں مبارکباد دینے کے ساتھ ہی پہلی نمازتراویح کی ادائیگی کے لیے مساجد کا رخ کیا، کراچی میں بڑے پیمانے پر نماز تراویح کے ا...
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات18مئی...