... loading ...
ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 233 روپے 78 پیسے فی کلو تک ہوگئی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، نئی قیمتوں کے بعد گھریلو سلنڈر 318 روپے 76 پیسے مہنگا ہوگیا۔علاوہ ازیں 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2758 ر...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔پیر کو چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بج...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ...
صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کے مقدمہ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت نے محسن بیگ کی درخواست پرایف آئی اے،وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے گئے ۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں صحافی محسن بیگ کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے کہ آئندہ سماعت تک ایف آئی ...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر ایک مرتبہ پھر نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس میں 10ویں بار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کی ۔ عدالت نے نیب ریفرنس پر...
پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد پیر کو واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی مہر علی شاہ کمشنر انڈس واٹر ...
تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کتنے آدمی تھے؟ اس حوالےسے سامنے آنے والے اعداد وشمار انتہائی مایوس کن ہیں۔ تحریک انصاف، اپوزیشن، صحافی اور پولیس نے تعداد بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جیکب آباد کے ڈی سی چوک پر منعقدہ سندھ حقوق مارچ میں کتنے آدمی تھے؟ اپوزیشن ج...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہنچ کرحکومت پرحملہ کریں گے، ہمارے مارچ سے بنی گالا سے چیخیں آئیں گی، عمران خان نے معیشت کا بیڑا غرق اور جمہوریت کاجنازہ نکال دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے مزارِ قائد پہنچنے پر لانگ مارچ میں شریک چھوٹی و بڑی سین...
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ نے نغمہ ''دنیا میں سربلند'' جاری کیا ہے۔پاکستان ایئر فورس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نغمہ کا لنک شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر اس نغمہ کے ذریعے پاک فوج کے جوانوں اور آپری...
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوایا ۔وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں موقف اختیار کیا کہ حال ہی میں وزارتوں کو دئیے گئے اہداف کی تقریب منعقد ہوئی، ان کی وزارت ن...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ صرف ہتھیا اور تعداد ہی نہیں بلکہ قوم کا عزم اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں بھی دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کی ضامن ہیں۔اتوار کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اپنے...
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ تبدیلی کے سفر پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ حقوق مارچ کے آغاز پر سندھ پنجاب سرحد کموں شہید میں خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سندھ کے عوام...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار جہانگیر خان ترین طبیعت ناساز ہونے پر میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ جہانگیر ترین لندن میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آئیں گے۔ لندن روانگی سے قبل جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے ارکان کو پیغام دیا ہے کہ ایک دوسرے سے رابطے ...
بہتر مستقبل کے لیے 76 فیصد پاکستانیوں نے کسی امیر ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کا کہا ہے جبکہ 24فیصد پاکستانیوں نے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان چھوڑنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔گیلپ پاکستان نے 5ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے معاملے پر وفاق اورپنجاب نے مشترکہ کوارڈینیشن کمیٹی قائم کرنے اور پْرامن لانگ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدا...
سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ توہینِ مذہب کے نام پر تشدد میں ملوث 90 فیصد افراد کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکریٹری وزارت انسانی حقوق اور پولیس حکام نے اراکین کو بریفنگ د...
رہنما ق لیگ مونس الہٰی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ملک کی سیاسی، معاشی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مونس الہی کا کہنا تھا کہ حکومت کے اتحادی ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دراخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹر صاحب کی فیملی کو ملنے کی اجازت دی، ڈاکٹر صاحب بیمار ہوگئے...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی، جس کے بعد مجرم ظاہر جعفر کو راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔جیل حکام کے مطابق مجرم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا جائے گا، فیصلے کے تحت سزا پانے والے ...
وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے جمعرات کو ون آن ون ملاقات کی جس میں معیشت ، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں روسی فیڈریشن کے ایگزیکٹو ہیڈکوارٹرز کریملن پہنچنے پر صدر پیوٹن نے وزیرا...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی، جبکہ والدین سمیت 9ملزمان کو بری کردیا۔ جمعرات کو نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر، اس کے والد ذاکر جعفر اور گھریلو ملازمین کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کو جیل ...
٭جماعت اسلامی کے علاہ ساری جماعتیں الزامات اور ٹرولنگ میں ملوث ہیں، سوشل میڈیا پر جو کچھ ہو رہا ہے سیاسی جماعتیں اور ورکرز اس بات کے ذمہ دار ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر دوران سماعت آئندہ سماعت تک ایف آئی اے کے سیکش...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگے اورصرف مرضی کا اعلامیہ جاری کرنے پر اکتفا کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں اپوزیشن جماعتیں بھرپور سیاسی سر گرمیاں کر رہی ہیں تاہم قیادت بریفنگ دینے سے گریزاں ہے۔...
سابق صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی نے وفد کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ پاکستان مسلم لیگ کے وفد میں وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ، مونس الہٰی، ارکان قومی اسمبلی سالک حسین، شافع حسین اور راسخ الہٰی شامل تھے۔ ملاقات کے بعد دو...