... loading ...
چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیار ہے، نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، ہمیں جب کہا جائے گا ہم الیکشن کروا دیں گے،الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر جانبدرارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، قاسم سوری نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفوں کا کیس الیکشن کمیشن کو نہ...
معروف بزنس مین میاں منشا کا طیارہ نشاط حادثے سے بچ گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق میاں منشا وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دورانِ پرواز طیارے میں فنی خرابی کا واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب طیارہ افغانستان کی حدود میں پہنچا۔ پائلٹ طی...
ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت سے متعلق سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 3 جو ن کو کیس کی سماعت کرے گا، دوسری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے...
سابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتماد کے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی سے مستعفی ہوچکے ہیں، تصدیق کے لیے جانے کی ضرورت نہیں، حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباو...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عوام نے مجھے پاکستان کے لیے منتخب کیا تھا دنیا کی غلطیاں ٹھیک کرنے کے لیے نہیں، ہمیں بھی نیوٹرل رہنے کی اجازت دیں تاکہ ہم اپنے لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کرسکیں،...
ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ۔ پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200 میگاواٹ ہوگئی جبکہ رسد 21200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ۔ملک کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹوں کی ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک فیصلہ کن موڑ پر ہے،ادارے اپنا کام نہیں کریں گے تو عوام کے سامنے بے نقاب ہوںگے۔ ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ تحفظ دے، پٹیشن دائر کرنا چاہتے ہیں پرامن احتجاج کا حق ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کی آزمائش ہو ...
بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، بلیغ الرحمان سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی موجود تھے، اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمن کی بط...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ پیر کواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں وفاقی حکومت کو پرویزمشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 15 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں آئینی خلاف ورزیوں پر اٹارنی جنرل کو دلائل کیلئے آخری موقع...
بلوچستان کے 32اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل نتائج آنے کا سلسلہ شروع، ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں سمیت جمعیت علماء اسلام، پشتونخواء ملی عوامی پارٹی، پیپلز پارٹی، نیشنل پارٹی، بی این پی مینگل اور بی اے پی کے امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامی...
شہر میں پانی کے شدید بحران، ٹینکرمافیا اور واٹر بورڈ کی ملی بھگت اور کراچی کے لیے 650 ملین گیلن کے K-4 منصوبے میں کٹوتی، سرکاری سرپرستی میں کے الیکٹرک کی ظلم وزیادتی، شدید لوڈشیڈنگ اورنرخوں میں اضافہ، کراچی کے نوجوانوں کی سرکاری ملازمتوں میں حق تلفی اور جعلی مردم شماری کے خلاف کر...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! آئین اورسپریم کورٹ کے احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے اس مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور+سپریم کورٹ...
سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت جوڈیشل کمیشن ممبران نے کئی بار رولز میں ترمیم کا مطالبہ کیا، ججز تقرری میں سنیارٹی، میر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ روکے جانے پر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے و نیب اور انتخابات ترمیمی بلز چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اور ملک کے اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے اور ملک ...
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے پیش نظر ایک کروڑ چالیس لاکھ غریب گھرانوں کیلئے 28 ارب روپے کے نئے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ اور عوام کو مہنگائی کی چکی میں سابق حکومت نے پیسا ہم نے نہیں ،گزشتہ حکومت نے سیاسی فائ...
ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی اور مشکوک کیس میں سنائی گئی سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اس سلسلے میں اپنی کوششیں تیز کردی ہیں اور اس مسئلے کو ہر بین الاقوامی فورم پر اٹھایا جائیگا جس میں اگلے مہینے جینوا میں ہونے والا اقوام مت...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمہ میں تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی وکیل بیٹی ایمان ظاہر مزاری کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے عبوری ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم ...
حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیئرمین نیب کی تعیناتی پر مشاورت کا آغاز ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئے چیئرمین نیب کے لیے سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد، سابق چیئرمین نیب قمر الزماں اور سابق ڈی جی ایف آئی اے بشی...
حکومت نے رواں سال کیلئے حج اخراجات کم کرکے ساڑھے چھ لاکھ روپے تک لانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر مفتی عبدالشکور نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حج کے اخراجات مزید کم کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں تاک...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔ ہم نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہیں، کیوں کہ ہم لڑائی تو نہیں چاہتے، ہم جون میں...
قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے عام انتخابات اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کا قانون ختم کردیا ہے ، قانونی ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے بل سینیٹ کو ارسال کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017 پیش کیا گیا۔ جس کو قومی اسمبلی نے کثرت رائے ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2023 کے عام انتخابات میں ممکنہ طور پرآنے والے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا۔ الیکشن کمیش...
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کرنمٹاتے ہوئے ابزرویشن دی ہے کہ فی الحال یہ کیس نمٹارہے ہیں کیونکہ راستے کھل چکے ہیں، عدالت نے ضروری سمجھا تو کیس بحال کردے گی، سیاسی درجہ حرارت زیادہ ہے مداخلت کرنا درست نہیں ہوگا۔ چ...