... loading ...
کراچی کے عیدالاضحی کے پہلے روز رات سے مختلف علاقوں میں شروع ہونے والی تیز بارش کا سلسلہ اگلے دن دوپہر تک جاری رہا جس سے متعدد سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق کراچی اور صوبے کے دیگر شہروں میں ہونے والی مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے ڈیفنس، کلفٹن، ملیر، ایئرپورٹ، آئی...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیں گے،یہ چاہتے ہیں ہم امریکی غلاموں کو تسلیم کریں، ہم اللہ کے سوال کسی کے آگے نہیں جھکتے ،میری جان بھی چلے جائے تو...
کراچی میں بارش رکنے کے بعد بجلی کا شدید بحران جاری ہے، مختلف علاقوں میں 20 تا 36 گھنٹے سے بجلی تاحال غائب ہے۔ڈیفنس فیز 4، گلستانِ جوہر، محمود آباد، شاہراہِ لیاقت، کورنگی، کلفٹن بلاک 5، ڈی ایچ اے خیابانِ بادبان، سندھی مسلم سوسائٹی کے علاقے بارش کے بعد بدترین لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں...
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش کی صورتحال اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی مرمت کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ بلدیات کو ہدایت کی کہ وہ گلیوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے چھوٹے پمپ نصب کریں اور اس کے ساتھ ہی تباہ شدہ سڑکوں کا پیچ ورک بھی شروع کریں اور کور...
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ دو دنوں میں شہر میں 400 ملی میٹر بارشیں ہوئیں۔ 95 فی صد علاقوں میں پانی نکال دیا ہے ، رات دیر تک بقیہ علاقوں سے بھی بارشوں کا پانی نکال دیا جائے گا۔ مسلسل بارشوں اور سمندر میں ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے مسائل بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ صوب...
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ عمران حکومت نے زیرو سبسڈی کی شرط مانی ،زیرو سبسڈی پر ملک چلایا جائے تو غریب تو مر جا ئے گا، پاکستان معاشی حوالے سے اہم ترین دور سے گزر رہا ہے ،پاکستان کو اگر کمزور کردیا گیا تو اثرات بہت برے ہوں گے ،ہم نے آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مان لیں...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی سے ہے،عوام وعدہ کریں، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے،انشاء اللہ 17 جولائی کو ایک مرتبہ پھر شیر آ رہا ہے،مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے...
بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں وزیراعظم نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی۔ منگل کو وزیراعظم نے اپنی زیرصدارت من...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں ،عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے،17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہو گی،ضمنی انتخابات شفاف کرانے ہوں گے تاکہ لوگوں کو سیاست کا رخ سمجھ آ سکے ورنہ ملک سری لنکا بن جائے گا،عمران خان ضمنی انتخابات کے بعد...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ سب کے توسط سے وفاقی و صوبائی حکومت اور اداروں کو کراچی کہ صورتحال سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں گذشتہ بارشوں میں کراچی کا حال سب کے سامنے ہے لوگوں ک...
(رپورٹ :شعیب مختار) کراچی کے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کرنے پر مشاورت کا آغاز ہو گیا، آئندہ چند روز میں وفاقی اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کراچی میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سیٹ بیک ہوگا، بڑا دھچکا لگے گا۔حافظ نعیم الرحمن نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران شہرِ قائد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر پی پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا تیسرا دن ہے ...
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ گئے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے حالیہ بارشوں سے کراچی کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ کوسیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور کراچی میں سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کے م...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) وادہو گیٹ پر واقع ہوٹل پر معمولی بات تلخ کلامی، گولیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال، ہوٹل مالک کی فائرنگ میں سعید آباد کا رہائشی نوجوان بلال کاکا قتل، تین افراد زخمی، پولیس تماشہ دیکھتی رہی، سپر ہائی وے پر لواحقین و سیاسی پارٹیوں کا دہرنا، اہلکار معطل، ...
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آفاق احمد نے چند دن کی بارش میں قیمتی جانوں کے نقصان اور شہر کی بربادی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی تباہی کی ذمہ دار اقتدار میں شریک جماعتیں ہیں ، جنہیںعوام کے مسائل سے کوئی دلچپسی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جماعتیں کیونکہ کار کردگی کی بنیاد پر انت...
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ہفتہ کو عید الاضحی منائی گئی جبکہ پاکستان میں آج اتوار کو عید الاضحی روائتی مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی، ، مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور مناظر دیکھے گئے ہیں۔شاہی خاندان کے ارکان، علما و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی، نمازِ ...
کراچی ،لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد میں عید قربان سے قبل سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عید قربان نزدیک آتے ہی اشیائے خورد و نوش سمیت سبزیوں، پھلوں، آئل گھی، روٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی روکنے میں ناک...
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے عید الاضحی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو خاص طور یاد رکھا جائے جو اس وقت ظلم ،جبر ، اوربربریت کا سامنا کر رہے ہیں، انہوں نے ک...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بے روزگاری عام ہے اور سرمایہ کاری نایاب۔غریب گھریلو سامان بیچ رہا ہے،بچوں کو اسکولوں سے اٹھا رہا ہے۔پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس کی قیمت بڑھے ...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے سارے دعوے اور نمائشی کام بارش میں بہہ گئے، 14سال میں کراچی کے 5ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں کرپشن اور لوٹ مار، 11سو ارب کے پیکیج اور کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے جھوٹے دعدوں نے اہل ک...
صوبہ بلوچستان اور سندھ میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اس حوالے سے ٹویٹ میںکالم واربارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں پر یکم تا 9 جولائی زیادہ سے زیادہ بارش کتنی ہوئی جب کہ ...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں نے محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاعات کے باوجود بارش سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے ، شہر کے کچھ حصے میں ہونے والی بارش نے ہی حکومت کی کارکردگی کو بے نقاب کر دیا ہے اگر بیک ...
رپورٹ :شعیب مختار ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما بابر غوری نے طبی بنیادوں پر عدالت سے ریلیف حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دیں کراچی میں موجود ان کی صاحبزادیوں کی جانب سے قانونی ماہرین سے رابطے تیز کر دیے گئے، جلد رہائی کا پروانہ جاری ہونے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق بابر غوری کی صاحبزادی...
کراچی میں مسلسل چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، دوپہرسے شروع ہونے والی اس موسلا دھار بارش سے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی ۔اطلاعات کے مطابق کراچی میں مسلسل چوتھے روز وقفے وقفے سے کہیں موسلا دھار تو کہیں ہلکی بارش جاری رہی جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں ...