... loading ...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) حیدرآباد میں سپر سلاطین ہوٹل پر فائرنگ اور بلال کاکا نامی شخص کی ہلاکت کے بعد سندھ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، جبکہ کراچی میں سراب گوٹھ پر فائرنگ اور گاڑیوں پر حملوں کے بعد سندھ میں قوم پرست کارکنان نے سکرنڈ اور مورو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر روڈ بلاک کردیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں ل...
قوم کیلئے بڑا ریلیف، وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹرتک کمی کر دی،قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،اطلاق بھی ہو گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 40 روپے54 پیس...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت منتخب حکومت گرانے والے غدار، قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے، 17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، دھاندلی کی کوشش کے باوجود مخالفین کو شکست دیں گے، 17 جولائی کا الیکشن ملک کے مستقبل کا ف...
(رپورٹ :شعیب مختار)میئر کراچی کی دوڑ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سرکردہ چہرے سامنے آگئے جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو بطور میئر امیدوار نامزد کرنے کی حکمت عملی سامنے آنے پر ایم کیو ایم پاکستان نے فاروق ستار کو میدان میں اتارنے کا منصوبہ تیار کر لیا، آئندہ چند روز ...
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں چار منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے، چار منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث خالی تھی۔پولیس کے مطابق عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ دو روز قبل بارش کے دوران گرا تھا، عمارت ک...
سفاک شوہر نے غلط کام نہ کرنے پر بیوی کو دیگ میں ڈال کر جلا دیا۔بیٹی کے مطابق والد نے منہ پر تکیہ رکھ کر پہلے والدہ کو قتل کیا،ایک ٹانگ گھٹنے سے کاٹی اور گھیسٹا ہوا کچن تک لے گیا۔بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد والدہ کو زخمی حالت میں دیگ میں بٹھا کر اوپر سے ابلا ہوا پانی ڈالتا ...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا-پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے متعدد پیٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے بینرز اویزاں کردیئے گئے ہیں۔شہر کے مختلف پیٹرول پمپس پ...
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کم وقت میں زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے نظام متاثر ہوا۔صوبائی وزرا کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ 27 اگست 2020 کو کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 231 ملی می...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر رکن رابطہ کمیٹی و رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ نام نہاد سیاسی جماعتیں آج ایم کیو ایم پر تنقید کر رہی ہیں شاید وہ یہ بھول بیٹھے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی کراچی کی واحد اسٹیک ہول...
وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان صرف ایک چیز کے لیے اچھے ہیں جو اپنے سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں اور انہیں غداری سے جوڑ رہے ہیں۔جاری ہونے والے ایک بیان میں ثنا اللہ نے کہا کہ عمران نیازی نے سب سے پہلے اپنی ...
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار م...
سابق خاتون اول کی دوست فرح خان پر سرکاری زمین مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر لیز پر لینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا،نیب نے بھی فرح خان کو 20 جولائی کو طلب کرلیا ۔محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کے خلاف ڈیری اینڈفوڈکمپنی کے لیے سرکاری زمین کو مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر لیز پر لینے کا م...
کراچی سمیت دیگر شہروں میں ایک سے 2 روز میں تیز آندھی، موسلا دھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی 14 سے 18 جولائی تک کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے بتایا کہ شہر میں 15 یا 16 جولائی کو تیز آندھ...
حیدرآباد واقعہ، بلال کاکا قتل میں گرفتار ملزم عدالت میں پیش، عدالت نے شہسوار پٹھان کو دو دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، واقعے کے بعد سندھ بھر میں کشیدگی، لسانی فسادات کا خدشہ، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ، جامشورو میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق دو ...
کراچی کے عیدالاضحی کے پہلے روز رات سے مختلف علاقوں میں شروع ہونے والی تیز بارش کا سلسلہ اگلے دن دوپہر تک جاری رہا جس سے متعدد سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق کراچی اور صوبے کے دیگر شہروں میں ہونے والی مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیں گے،یہ چاہتے ہیں ہم امریکی غلاموں کو تسلیم کریں، ہم اللہ کے سوال کسی کے آگے نہیں جھکتے ،میری جان بھی چلے جائے تو...
کراچی میں بارش رکنے کے بعد بجلی کا شدید بحران جاری ہے، مختلف علاقوں میں 20 تا 36 گھنٹے سے بجلی تاحال غائب ہے۔ڈیفنس فیز 4، گلستانِ جوہر، محمود آباد، شاہراہِ لیاقت، کورنگی، کلفٹن بلاک 5، ڈی ایچ اے خیابانِ بادبان، سندھی مسلم سوسائٹی کے علاقے بارش کے بعد بدترین لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں...
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش کی صورتحال اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی مرمت کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ بلدیات کو ہدایت کی کہ وہ گلیوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے چھوٹے پمپ نصب کریں اور اس کے ساتھ ہی تباہ شدہ سڑکوں کا پیچ ورک بھی شروع کریں اور کور...
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ دو دنوں میں شہر میں 400 ملی میٹر بارشیں ہوئیں۔ 95 فی صد علاقوں میں پانی نکال دیا ہے ، رات دیر تک بقیہ علاقوں سے بھی بارشوں کا پانی نکال دیا جائے گا۔ مسلسل بارشوں اور سمندر میں ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے مسائل بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ صوب...
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ عمران حکومت نے زیرو سبسڈی کی شرط مانی ،زیرو سبسڈی پر ملک چلایا جائے تو غریب تو مر جا ئے گا، پاکستان معاشی حوالے سے اہم ترین دور سے گزر رہا ہے ،پاکستان کو اگر کمزور کردیا گیا تو اثرات بہت برے ہوں گے ،ہم نے آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مان لیں...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی سے ہے،عوام وعدہ کریں، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے،انشاء اللہ 17 جولائی کو ایک مرتبہ پھر شیر آ رہا ہے،مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے...
بڑی عید پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں وزیراعظم نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی۔ منگل کو وزیراعظم نے اپنی زیرصدارت من...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں ،عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے،17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہو گی،ضمنی انتخابات شفاف کرانے ہوں گے تاکہ لوگوں کو سیاست کا رخ سمجھ آ سکے ورنہ ملک سری لنکا بن جائے گا،عمران خان ضمنی انتخابات کے بعد...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ سب کے توسط سے وفاقی و صوبائی حکومت اور اداروں کو کراچی کہ صورتحال سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں گذشتہ بارشوں میں کراچی کا حال سب کے سامنے ہے لوگوں ک...