... loading ...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فتنہ اور سازشی قرار دیتے ہوئے قوم سے اس فتنے کی سرکوبی کا مطالبہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے جن ممبران کے استعفے منظور کیے ہیں وہ کسی نہ کسی حیثیت میں خود پیش ہوئے، اگر دیگر مستعفی ممبران بھی پیش ہ...
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی کے ممنونہ فنڈنگ کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننا پاکستان کے عوام کا حق ہے کہ پی ٹی آئی کس کے ایجنٹوں سے پیسے لے کر ملک میں سیاست کرتی رہی ہے۔حکمراں اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان کے چہرے سے شرافت کا نقاب اتر چکا ہے ، جو شخص مخالفین کو چور کہتا تھا ، رپورٹ سے ثابت ہوگیا عمران خان سب سے بڑا ڈاکو ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے گزشتہ روز کے اجلاس پر سپریم کورٹ کے ایک اور جج جسٹس طارق مسعود نے خط لکھ دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو چیف جسٹس نے اپنے نامزد ججز کے کوائف کے بارے میں بتایا...
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 3.68فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے 10 ہفتوں کے دوران کسی بھی ایک ہفتے میں سب سے زیادہ مہنگائی کا ریکارڈ بنا ہے جب کہ گزشتہ ہفتے کا ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 2012میں عارف نقوی پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ تھا جو ملک کی خدمت کر رہا تھا اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو نوکریاں دے رہا تھا، عارف نقوی نے 2012میں پی ٹی آئی کیلئے فنڈڈ ڈنر کروائے، ان پر کیس 2019میں سامنے آیا،چھپا کر پیسے نہی...
رپورٹ:شاہنواز خاصخیلی یونیک گروپ نے مزدوروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، لیبر کورٹ میں یونیک کمپنی کے نمائندوں اور مزدوروں کی بیٹھک ، یونیک کمپنی کی مزدوروں کو گریجویٹی اور تنخواہیں دینے کی یقین دہانی، سائٹ تھانے پر مزدوروں کو ہراساں کرنے کیلئے دی گئی درخواست بھی واپس لے لی گئی، تفصیلا...
رپورٹ ، علی نواز حیدرآباد کی جیلوں میں کرپشن اقرباپروری اور ظلم کی وجہ سے ملزم اور سزا یافتہ قیدی برابر ہو گئے جبکہ جیل میں اہلکاروں کی جانب سے قیدیوں سے بدسلوکی اور رشوت نہ دینے پر ظلم وتشدد کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کی فرمائشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سینٹرل جیل حیدرآباد میں کرپشن...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خطوط کے بعد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کر دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کی ہدایت پر جوڈیشل کمیشن کی آڈیو ریکارڈنگ سپریم کور...
تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ، حکومتی امیدوار نے185جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے 175ووٹ حاصل کئے ،مجموعی طو رپر 364ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 4ووٹ مستر د قرار دئیے گئے ، نتائج کا ...
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے 11ایم این ایز کی نشستیں خالی قرار دے دی ہیں۔ نجی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے گیارہ ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے 11 ایم این ایز کی ...
وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سوموٹو اختیار اور بنچ بنانے کے اختیار کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا،ادھرقومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے ساتھ ملکرہمیں ہرانے کا ہرحربہ استعمال کیا،عوام کا ضمنی انتخاب میں جیسا جذبہ الیکشن 2018میں بھی نہیں دیکھا،شکرادا کرتا ہوں ہم ایک قوم بننا شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے یوم تشکر کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے ...
سندھ میں مون سون کی تباہ کاریوں کے دوران مختلف حادثات میں 90 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے 20 جون کو مون سون کے آغاز سے 26 جولائی تک سندھ میں ایک ماہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں بارشوں کے...
اینٹی کرپشن ٹیم نے تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو گرفتارکرلیا، جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے اپوزیشن کی لیڈرکی گرفتاری کے خلاف سندھ اسمبلی میں احتجاج بھی کیا، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن کورٹ میں پیشی کے لیے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل ش...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد 'مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا اور اب تحریک انصاف و دیگر کا اتحادکرائم منسٹر کو نکال کر دم لے گا۔انہوںنے کہاکہ مرکز کو شوباز شریف سے...
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات کی ہے، نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف سمیت پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں اور پاکستان ڈیموکر...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کی گورنر راج کی بونگیاں شرمناک ہیں، ان کو سمجھ نہیں کیا بات کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ رولز پڑھ لیں کن حالات میں گورنر راج لگایا ج...
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ رانا ثنا ال...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا ہے ، اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ اقدام گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز ہوگا،منحرف 25 ارکان نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے تو ڈی سیٹ کیا گیا ،ان کے ووٹ بھی شمار نہیں کیے گئے، پہلے کہا ...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بلوں میں جبری و ناجائز طور پر 6ہزار روپے کا سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف تاجروں کے ہمراہ احتجاج تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے اور جمعرات 28جولائی کو کراچی بھر میں 50مارکیٹوں اور کاروباری مراکز میں مظاہرے کیے جائیں گے ، علاوہ از...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی یونیک گروپ آف انڈسٹریز کا مزدوروں کے حقوق پر ڈاکہ، 50 مزدوروں نے لیبر کورٹ میں درخواستیں دائر کردی، کئی سال سے کام کرنے والے 20 سے زائد مزید مزدوروں کو نکال دیا گیا، دو ماہ کی تنخواہ دیکر مزدوروں کو نکال دیا گیا ہے، ورکرز، درخواست پہنچی ہے، کارروائی شروع ک...
رپورٹ :علی نواز بلال کاکا قتل کیس، ایس ایس پی حیدرآباد نے 6 اہلکار برطرف کردیئے، ایس ایچ او بھٹائی ننگر اور اے ایس آئی کو کلین چٹ، اے ایس پی بلدیہ کی سربراہی میں قائم تحقیقات کمیٹی کی رپورٹ کے بعد اہلکاروں کو برطرف کیا گیا، حیدرآباد پولیس قتل کیس میں نامزد ملزمان گرفتار کرنے م...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام تشریح کرناہے ، ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا 3 جج آئین تبدیل کردیں،ایسے نہیں ہوسکتا ہمارے لیے ایک اورلاڈلے کے لیے دوسرا آئین ہو،مانتا ہوں دھمکی میں آکر19ویں ترمیم پاس کی، ہمیں آئین...