... loading ...
اسلام آباد (این این آئی) پنجاب ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آپس میں ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی شکست کا جائزہ لیا ، تینوں رہنمائوں نے آئند...
چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے کہا ہیکہ 22جولائی کو ایک اورمون سون سلسلہ بھارت راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوکربالائی سندھ پراثراندازہوسکتا ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون مکمل طورپرفعال ہے،24جولائی کو کراچی سمیت زیریں سندھ کے کچھ اضلاع میں اس کے اثرات بارش کی شکل میں نم...
دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کے باعث 19 خواتین جاں بحق ہوگئیں،اطلاعات کے مطابق کشتی میں100افراد سوار تھے۔اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے مطابق دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب باراتیوں سے بھری کشتی الٹ گئی جس سے 19 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تمام لاشیں خواتین کی ہیں۔ذرا...
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہا ،لاہور سمیت 14اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر پی ٹی آئی ، (ن) لیگ او...
سابق وزیر داخلہ وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کو رقم دینے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے ہفتہ کے روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کر کے اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔آڈیو لیک میں م...
بلدیاتی الیکشن کے قریب آتے ہی پیپلز پارٹی، جی ڈی اے مرزا گروپ سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں کے دورے اور سرگرمیاں تیز اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لئے بھرپور کوشش بھی جاری۔بلدیاتی الیکشن کی پولنگ کے دن قریب آنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے رہنماوں نے اپنے ...
عالمی مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والا ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ستمبر میں کسی وقت اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا، اس دورے کو اسلام آباد میں سفارتی حلقے ملک کے لیے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے عمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اگرچہ مشن کے دورہ اسلام آباد کی تاریخ ...
قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر ہے اور کم از کم مزید ایک در...
وفاقی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پروگرام کے تحت سالانہ 20لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔وزیراعظم نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے ...
وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہاہے کہ اگر دنیا میں پیٹرول 50یا60ڈالر فی بیرل ہو جائے گا توہم پاکستان میں 145روپے فی لیٹر کردیں گے۔ اگر دنیا میں دوبارہ140یا150ڈالر فی بیرل پیٹرول ہوجاتا ہے توایسا تو نہیں کہ ہم اس کی قیمت نہیں بڑھائیں گے۔ آئی ایم ایف...
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، محکمہ موسمیات نے نیا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج (پیر)بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں، تیز ہواوں سے بوسیدہ اور کزور عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے، آئندہ 2 سے 3 روز سمندر میں شدید طغیانی رہے گی، اس لئے ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کر...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی محکمہ زراعت سندھ ، ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ٹنڈوجام کے صوبائی مشیر کے نام پر افسران سے بھتہ خوری جاری، نور محمد بلوچ کے منتھلی دینے والے افسران کو ریکارڈ و انکوائری کے نام پر ہراساں کرنے کا انکشاف، کچھ عرصہ قبل افسران نے منتھلی لینے کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا، س...
رپورٹ : علی نوازسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدرآباد میں نیا سسٹم لاگو، رشوت کا ریٹ دگنا ہوگیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس عدنان شاہ بخاری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیمولیشن ریحان نئے سسٹم کے کرتا دھرتا بن گئے۔ رینجل ڈائریکٹر انجینئر محمد رقیب سسٹم کے سرپرست بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ ...
پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی برتری کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی،عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں، عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے، عوام نے ووٹ سے ا...
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے کیونکہ اتحادی ہمیں بلیک میل کرتے تھے،اسمبلی میں ووٹنگ کیلئے اتحادیوں کو ایجنسیز کے ذریعے بلانا پڑتا تھا،ہمارے دور میں جس طرح ا...
تجزیہ: باسط علی تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کا معرکہ سر کرلیا۔ حالات کے مخالف بہاؤ اور اسٹیبلشمنٹ کی واضح مخالفت کے باوجود عمران خان نے ایک جارحانہ مہم کے ساتھ پاکستانی عوام کی طاقت کو نئے انداز سے منظم کیا ہے۔ تازہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی ’’فتح‘‘ نے پاکستانی سی...
وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری ملک خدا بخش لانگو نے کہا ہے کہ سندھ میں پیش آنے والے واقعات ملک کو خانہ جنگی کی جانب لیکر جانے کی بھارتی سازش تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے، کسی سے بھی رنگ، نسل ، زبان ، مذہب کی بناء پر تعصب غیر انسانی ہے، بلوچستان عوامی پارٹی ہر کسی قسم کے تعصب سے پ...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں کمزور فوج افورڈ نہیں کرسکتے،امپورٹڈ ٹولے نے آتے ہی این آر او ٹْو لے لیا، اب پوری ریاستی مشینری ان کو ضمنی الیکشن جتوانے میں لگی ہے،بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا،اگر عدا...
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پرڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین کے حلقوں میں (آج) اتوار کو میدان سجے گا ،14اضلاع میں پنجاب اسمبلی کی 20نشستوں پر حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اوراپوزیشن کی جماعت تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو پی ڈ...
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اورحکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے، جس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی موجود تھے۔ مذاکرات میں پھر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا جس ...
وزیر خزانہ مفتاح اسمعٰیل نے کہا ہے کہ آئندہ سال گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آجائے گی، پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں ،سب کو ملکر کام کر نام ہوگا ، مہنگائی کم کرینگے ،بیس فیصد نہیں رہے گی ،دوست ممالک سے ہمیں 4 ارب ڈالر کے ڈپازٹس 2 حصوں میں ملی...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فساد اعظم رانا ثنا اللہ تو ان کے پاس ہے، ہمارے پاس تو شوکت ترین اور یاسمین راشد جیسے لوگ ہیں جو کسی غنڈے کو جانتے بھی نہیں ہوں گے،حکومت جو بھی ہتھکنڈے اپنا لے پنجاب ضمنی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل...
حیدرآباد واقعہ کو شرپسند عناصر لسانی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات، سب مل کر اس مذموم عزائم کو خاک میں ملا دینگے، قومپرست جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی لوگوں کو امن کا پیغام دیا، سندھی اور پختون بھائی اپنے علاقوں میں ایک دوسرے کی جان و مال کی حفاظت کرین، شرجیل ان...
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالات ،حلقہ بندیوں کے لحاظ سے مسلم لیگ کا پلڑا بھاری ہے، مریم نواز کی شاندار کمپین کے باعث (ن) لیگ کے جلسوں میں جوش و خروش رہا،عمران خان جس طرح کی باتیں کر رہے ہیں لگتا ہے ان کی زبان اور دماغ ان کے قابو میں نہیں،عمران خان نے...