... loading ...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث خراب انفرااسٹرکچر کی مرمت کا کام شروع کرنے جارہے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم کے 17 رکنی وفد نے خواجہ اظہار کی سربراہی میں ملاقات کی، جس میں جاوید حنیف، محمد حسین، حمید از ظفر اور دیگر شامل تھے۔ صوبائی وزرا شرجیل ا...
حکومت نے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے تاجروں سے فکسڈ ٹیکس کی وصولی ختم کر دی ہے۔ مذاکرات کے بعد بجلی کی بلوں پر ٹیکس ایک سال کیلئے ختم کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر توانائی خرم دستگیر نے مشترکہ جاری بیان میں کہا کہ بجلی کے کمرشل بلوں پر فکسڈ ٹیکس واپس لے لیا ہے، وزیر اعظ...
رپورٹ علی نواز ڈی سی آفس کے قریب بم دھماکامیں پولیس اہلکارکا بیٹا جاںبحق۔بم دھماکہ کی اطلاع پر حساس ادارے کے اہلکار اور پولیس پہنچ گی۔دھماکہ الیکٹرونک ڈیوائس کا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ انچارج ، جاںبحق شخص کی چند روز قبل گمشدگی کی اطلاعات بھی زیرگردش۔پولیس نے کیس داخل کردیا،۔تفصیلات ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے، ایسا کیا غلط کیا جس پر نااہلی اور کارروائی کی باتیں شروع ہوگئیں، پیسے کے...
سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن، ایک دہشت گرد مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عنصر علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کسی بھی وقت الیکشن کروانے کے لئے تیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر دائرتمام اعتراضات دورکردیئے ہیں۔حلقہ بندیوں کی حتمی رپورٹ بھی شائع کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام ق...
سینیٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)آرڈیننس ثانوی ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا گیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف سمیت اپوزیشن اراکین نے احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں،نیب ترمیمی بل کے تحت اب نیب 50 کروڑ روپے سے کم کی کرپشن کے کیسز کی تحقیقات نہیں کرسکے گا۔چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ ایڈونچر کی کوشش کرتے تو ناکام رہتے۔پی ٹی آئی فنڈنگ کی ایف آئی اے اور دیگر تحقیقاتی ایجنسیاں تحقیقات کریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میری تجویز تھی کہ انہیں طاقت سے روکنا چاہیے، میری تجویز منظور ہوئی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے، ابراج گروپ، آئی پی آئی اور یوایس آئی سے بھی فنڈنگ ل...
پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی کو روکنے،سی پیک کے خاتمے...
پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور شروع کردیا۔ جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت چھ رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کافیصلہ بھی کرلیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے...
وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے سے اپنے آپ کوصادق اور امین قراردینے والاجھوٹاثابت ہو گیاہے، سابق سلیکٹڈ وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، قانون کے مطابق سیاسی جماعتیں غیر ملکی کمپنی...
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) مزدوروں کو برطرف کیوں کیا؟ محکمہ لیبر نے یونیک گروپ کے ڈی ایس موٹرز کو شوکاز جاری کردیا، 7 دن میں جواب طلب، یونیک گروپ کا مزدوروں کو حراسان کرنے کا سلسلہ جاری، شہباز اور عمران نامی مزدوروں کو شوکاز جاری، یونیک گروپ کی فیکٹریوں میں مزدرون کی حقوق کی سنگین ...
سندھ میں ماحولیاتی کنسلٹنسی کمپنیوں کی سرٹیفیکیشن کے کوئی قوائد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، غیر مستند ماحولیاتی کنسلٹنسی فرموں اور افراد کی بھرمار ہوگئی،کمپنیاں نہایت کم داموں پر نجی تجارتی کمپنیوں کو ماحولیاتی خدمات فراہم کرکے سیپا سے ہر قسم کی ماحولیاتی منظوری بھاری رشوت کے عوض ہ...
(رپورٹ :علی نواز) بلال کاکا قتل کیس، ملزمان کو فرار کرانے میں سہولت کاری، پولیس نے ہوٹل سے ملحقہ کار شوروم مالک کے سی ڈی آر ہاتھ کرلی، ذرائع، مرتضیٰ ، بھائیوں اور ایک پولیس افسر نے ملزمان کو فرار کرایا، ذرائع، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سپر سلاطین ہوٹل پر دوران جھگڑے سعید آ...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ڈیکلریشن منظور ہوگئی تو پی ٹی آئی پارٹی تحلیل ہوجائے گی، قانون کہتا ہے حکومت کسی جماعت کی فارن فنڈنگ کے فیصلے پر مطمئن ہو تو کارروائی کرسکتی ہے۔نجی چینل کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاںمحمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطر ناک ہیں، اس فتنے کی شرانگیزی کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں،یہ غیر ملکی ایجنڈا پاکستان میں نافذ کر رہا ہے، جتنی جلد ممکن ہو اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ الیکشن کمیشن آف پاک...
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مردم شماری شفاف اور درست انداز میں ہونی چاہئے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ساتویں مردم شماری اور گھر شماری پر پیرکووزیراعلیٰ ہائوس میںاجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر وزیراعلی سندھ نے کہاکہ چھٹی مردم شماری میں سندھ...
حیدری مارکیٹ ایسوسی ایشن کی انتظامیہ کے تحت پیر کو کبوتر چوک حیدری پر سینکڑوں دکانداروں نے بجلی کے بلوں میں جبری ریٹیلرز سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،بعد ازاں دکانداروں نے کبوتر چوک سے کے الیکٹرک آفس نارتھ ناظم آبادبلاک H تک احتجاجی مارچ کیا ، اپنا ...
پنجاب کابینہ کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ہیں اور کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اٹک گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب اسمبلی میں مختصر کابینہ چاہتے ہیں جبکہ مسلم لیگ ق وزرا کی تعداد کم رکھے جانے پر مطمئن نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔لاہور میں عمران خان نے وزیراعلی ہائوس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب کے لیے تیاری کا ٹاسک دیتے ہوئے کہ...
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریبا 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ہے جس کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی سے رجوع کرلیا۔ وفاقی وزا...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم کے اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی بھی شامل تھی،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو گروی رکھ دیا ہے ، جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں ،عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو ملک ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا،تحر...