... loading ...
سینیٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)آرڈیننس ثانوی ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا گیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف سمیت اپوزیشن اراکین نے احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں،نیب ترمیمی بل کے تحت اب نیب 50 کروڑ روپے سے کم کی کرپشن کے کیسز کی تحقیقات نہیں کرسکے گا۔چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت جاری اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون م...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ ایڈونچر کی کوشش کرتے تو ناکام رہتے۔پی ٹی آئی فنڈنگ کی ایف آئی اے اور دیگر تحقیقاتی ایجنسیاں تحقیقات کریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میری تجویز تھی کہ انہیں طاقت سے روکنا چاہیے، میری تجویز منظور ہوئی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے، ابراج گروپ، آئی پی آئی اور یوایس آئی سے بھی فنڈنگ ل...
پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی کو روکنے،سی پیک کے خاتمے...
پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور شروع کردیا۔ جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت چھ رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کافیصلہ بھی کرلیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے...
وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے سے اپنے آپ کوصادق اور امین قراردینے والاجھوٹاثابت ہو گیاہے، سابق سلیکٹڈ وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، قانون کے مطابق سیاسی جماعتیں غیر ملکی کمپنی...
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) مزدوروں کو برطرف کیوں کیا؟ محکمہ لیبر نے یونیک گروپ کے ڈی ایس موٹرز کو شوکاز جاری کردیا، 7 دن میں جواب طلب، یونیک گروپ کا مزدوروں کو حراسان کرنے کا سلسلہ جاری، شہباز اور عمران نامی مزدوروں کو شوکاز جاری، یونیک گروپ کی فیکٹریوں میں مزدرون کی حقوق کی سنگین ...
سندھ میں ماحولیاتی کنسلٹنسی کمپنیوں کی سرٹیفیکیشن کے کوئی قوائد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، غیر مستند ماحولیاتی کنسلٹنسی فرموں اور افراد کی بھرمار ہوگئی،کمپنیاں نہایت کم داموں پر نجی تجارتی کمپنیوں کو ماحولیاتی خدمات فراہم کرکے سیپا سے ہر قسم کی ماحولیاتی منظوری بھاری رشوت کے عوض ہ...
(رپورٹ :علی نواز) بلال کاکا قتل کیس، ملزمان کو فرار کرانے میں سہولت کاری، پولیس نے ہوٹل سے ملحقہ کار شوروم مالک کے سی ڈی آر ہاتھ کرلی، ذرائع، مرتضیٰ ، بھائیوں اور ایک پولیس افسر نے ملزمان کو فرار کرایا، ذرائع، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سپر سلاطین ہوٹل پر دوران جھگڑے سعید آ...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ڈیکلریشن منظور ہوگئی تو پی ٹی آئی پارٹی تحلیل ہوجائے گی، قانون کہتا ہے حکومت کسی جماعت کی فارن فنڈنگ کے فیصلے پر مطمئن ہو تو کارروائی کرسکتی ہے۔نجی چینل کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاںمحمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطر ناک ہیں، اس فتنے کی شرانگیزی کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں،یہ غیر ملکی ایجنڈا پاکستان میں نافذ کر رہا ہے، جتنی جلد ممکن ہو اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ الیکشن کمیشن آف پاک...
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مردم شماری شفاف اور درست انداز میں ہونی چاہئے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ساتویں مردم شماری اور گھر شماری پر پیرکووزیراعلیٰ ہائوس میںاجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر وزیراعلی سندھ نے کہاکہ چھٹی مردم شماری میں سندھ...
حیدری مارکیٹ ایسوسی ایشن کی انتظامیہ کے تحت پیر کو کبوتر چوک حیدری پر سینکڑوں دکانداروں نے بجلی کے بلوں میں جبری ریٹیلرز سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،بعد ازاں دکانداروں نے کبوتر چوک سے کے الیکٹرک آفس نارتھ ناظم آبادبلاک H تک احتجاجی مارچ کیا ، اپنا ...
پنجاب کابینہ کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ہیں اور کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اٹک گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب اسمبلی میں مختصر کابینہ چاہتے ہیں جبکہ مسلم لیگ ق وزرا کی تعداد کم رکھے جانے پر مطمئن نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔لاہور میں عمران خان نے وزیراعلی ہائوس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب کے لیے تیاری کا ٹاسک دیتے ہوئے کہ...
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریبا 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ہے جس کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی سے رجوع کرلیا۔ وفاقی وزا...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم کے اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی بھی شامل تھی،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو گروی رکھ دیا ہے ، جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں ،عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو ملک ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا،تحر...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرین کو ریلیف کیلئے صوبوں سے مل کر کام کر رہی ہے، امدادی کاموں میں مزید تیزی لائی جائے گی، سیلاب زدگان کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ میں نے بلوچستان کے...
پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ایک سینئر رہنما کے مطابق بدلتے سیاسی منظر نامے میں پی ٹی آئی کی قیادت قبل از وقت انتخابات کے لیے اتنی زور شور سے آواز بلند نہیں کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اتحاد میں شامل کچھ معاونین ...
بارشیں اور سیلاب سے بلوچستان میں حالات خراب، ہر طرف تباہی، سیکڑوں مکانات زمین بوس ہوگئے، متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے تباہی پھیل گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 127 ہوگئی، سیکڑوں مکانات زمین بوس ہو گئے اور 565 کلومیٹر شاہر...
ہاکس بے کے سمندر میں ڈوبنے والے 6 میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ مزید دو افراد کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے سینڈسپٹ کے مقام پر ہفتے کی دوپہر سمندر میں ڈوبنے والے دونوں نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں، متوفین کی لاشیں ایدھی اور چھیپا بحری خدما...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے ٹیکس اکٹھا کرنے کے مقصد سے 72ملین افراد کے اخراجات ان کے شناختی کارڈ کے ذریعے ٹریک کیے تاہم ان معلومات کی بنیاد پر قابل ذکر ٹیکس کے حصول کا امکان بہت کم ہے۔نادرا نے نان فائلرز کے بارے میں تفصیلات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو فراہم کی ہ...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پی ایس او...