... loading ...
کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس کی جانب سے اداروں کے خلاف بیان دینے پر گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کوئٹہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت پولیس کے تفتیشی افسر نے اعظم سواتی کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ک...
اپریل 2022 میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بار بار الیکشن کے مطالبے اور موجودہ حکومت کی طرف سے مطالبے کو نظر انداز کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر ...
عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کو استعفے جمع کرانے سے یروک دیا۔تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے لاہور میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران قائدِ حزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رہنما خرم...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، آئندہ سال مارچ یا اس مہینے کے آخر تک الیکشن کیلئے تیار ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے رک جاتے ہیں، ہم مارچ سے آگے ن...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اتحادی حکومت انتخابات کی بات پر آئی تو ٹھیک ہے، ورنہ ہم اسی ماہ اسمبلیاں تحلیل کر کے انتخابات کی طرف بڑھیں گے۔ پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے...
ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے عبدالوسیم کا نام دے دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے لیڈرشپ سے بات کرکے جواب دینے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں اہم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے محمد وسیم کا نام دے دیا۔ ایم کیوایم نے مطالبہ...
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر سعید غنی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ وقار مہدی بلامقابلہ منتخب سینیٹ...
نیب ذرائع نے کہا ہے کہ سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ برطانیہ سے ریکور فنڈز کی بحریہ ٹاؤن منتقلی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیب نے فیصل واوڈا کے علاوہ کچھ مزید سابق وزرا کے بیان ریکارڈ کر لیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب...
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے بھی پی ٹی آئی کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باج...
پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے بھی موجودہ حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ روس نے بھی کہہ دیا ہے کہ موجودہ حکومت سے ہم ڈیل نہیں کریں گے کیونکہ ہمیں اس حکومت پر اعتماد نہ...
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خاندان سے متعلق ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کے ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث دو افسران کو معطل کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس کے ڈ...
اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے سے قبل ہی ایف آئی اے کی درخواست پر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد محمد شبیر بھٹی نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کے لیے ایف آئی ا...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کے لیے 3 ریجنز پر مبنی بورڈز تشکیل دیے جائیں ...
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس اداروں کے خلاف متنازع بیان پر جاری کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے مسرت جمشید چیمہ سے متنازع بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ ا...
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی اراکین کو پارٹی سے مکمل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہ...
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس ٹرک کے قریب خود کش دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ زخمی 24 زخمی ہوئے ہیں جن 20اہلکار اور4 شہری شامل ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ڈی آئی جی)پولیس کوئٹہ اظفر مہسر نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا جس...
وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر سینیٹر چوہدری اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ اس حوالہ سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بدھ کے روز جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن تیمورتجمل کی جانب سے جاری کیا گیا ہے...
راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز میں کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمان سنبھال لی۔ ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان کی چھڑی نئے چیف کے حوالے کی۔ جنرل عاصم منیر تقریب میں فور اسٹار جنرل کے شولڈر رین...
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔
وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان کے دورے کیلئے روانہ ہو گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں وفد نور خان ایئربیس سے روانہ ہوا، پاکستانی وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستا...
پنجاب اور سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی کے استعفے آنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے اراکین نے استعفے دے دیے، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کو تمام اراکین کے استعفے موصول ہو گئے۔ پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کرنے والے ...
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب آج ہو گی۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب آج (منگل کو) جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے 16 ویں آرمی چیف ہیں جبکہ جنر...
سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) اور کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنا استعفیٰ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کو بھجوایا تھا جو کہ فوری طور پر منظور کر لیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پاک فو...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں موجود تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی استعفے جمع کرائیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت...