... loading ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے درخواست دائر کر دی گئی جس میں سیکریٹری قانون، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد، آئی ج...
مشیرِ اطلاعات برائے خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے، دونوں بھائی ذاتی اور سیاسی مفاد ک...
دفترخارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے ، پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے...
برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خطرناک پروپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ عمران خان کے پاکستان کے تنازعات سے دور رہنے اور قومی مفادات میں عسکریت پسندی کے مسئلے سے نبرد آزما ہونے کے ماضی کے بیانات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہوئے اُنہیں طالبان دوست قرار دے دیا۔آکسفو...
دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ہیلتھ کیئر اینالیٹکل فرم کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نان اسینشل دواؤں کی قیمتیں میں حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے بعد ہوا۔دوائیوں کی قیمتیں 25 فیصد بڑھنے اور فروخت میں 5 فیصد اضافے کے باعث دوا بنانے والی کمپنی...
تحریکِ منہاج القران (ٹی ایم کیو) کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے ڈیڑھ سال تک سیاست کا جو حال میں نے دیکھا تو اس سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا اور پارلیمنٹ سے مستعفی ہوکر دین کی خدمت کا فیصلہ کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہ...
رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ آٹھ ستمبر کو ہر حال میں جلسہ ہوگا جو ذمہ داری ملی ادا کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا کہ کل اسلام آباد میں واپس آجاؤں گا،آٹھ ستمبرکے جلسے کی تیاری کروں گا،آٹھ ستمبرکا جلسہ کامیاب ہوگا۔ان کا ...
مرکزی رہنما جے یو آئی ف مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپنے بیانیے پر قائم ہیں کہ موجودہ جعلی اسمبلیوں کو تحلیل ہونا چاہیے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ حکومت سے چیف جسٹس کی مدت ملازمت پر ابھی بات نہیں ہوئی، جب یہ بات منظرعام پرآئے گی تودوسر...
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی) میں ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں ترمیمی بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے کیس لگنے میں سا...
بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہوجائیں...
کراچی کے میٹرک بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار ناظم امتحانات کے بغیر نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ عجلت میں نتائج کا اعلان طلبہ کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کی ویب سائٹ پر نتائج میں ردوبدل دیکھنے میں آیا۔700 مارکس لینے والوں کو فیل قرار دے کر چار سو تئیس مارکس...
فیڈرل بورڈ اف ریونیو ( ایف بی آر ) اگست کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہے، جولائی تا اگست 1464 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا، جبکہ 1554 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے کا ہدف تھا۔تفصیلات کے مطابق منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے، فیڈرل بورڈ اف ریونیو کو محصولات میں کمی کا خدشہ ہے۔ذرائع نے بتا...
حیدرآباد میں 60سے زائد وفات پانیوالے میونسپل ملازمین کو زندہ ظاہر کرکے پینشن کی مدمیں کروڑوں کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے ح?درآباد نے پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے کیفراڈ کی تحقیقات شروع کردیں، ذرائع کے مطابق نیشنل بینک، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس حیدرآباد اور میونسپل کے عملے کی ...
کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی سے باپ بیٹی کو کچل کر ہلاک کرنے کی ملزمہ نتاشا کی اصلی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس کی بنیاد پر ملزمہ کے خلاف دوسرا مقدمہ منشیات استعمال کا درج کرلیا گیا۔ پہلے مقدمے میں بھی مزید دفعات شامل کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ می...
پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا۔۔منصوبے میں پانچ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کی ...
محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی طرف بڑھا، جس کے بعد...
کراچی میں ہلکی بارشوں سے سڑکیں ادھڑ کر رہ گئیں، کورنگی صنعتی ایریا میں سڑک سے مال بردار گاڑیاں گزرنا محال ہے ، ہزاروں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،نارتھ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چھوٹے دریا عبور کرنے پر مجبورہوگئیں۔ کراچی کے مصروف ترین اردو بازار میں سڑکیں کیچڑ اور گندے پانی ...
موسم کی خرابی کے باعث ملک بھر میں 30 سے زائد ملکی و غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامی مسائل کے باعث دبئی، ریاض، شارجہ، دمام ،اسکردو اور کراچی جانے والی نو پروازیں منسوخ کردی گئیں کئی وقت پر روانہ ہوسکیں، کراچی جانے والی پرواز دو پروازیں سات گھن...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائیں گے۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھپے ہوئے پی ٹی آئی کے کسی بندے کو باہر آنے کا نہیں کہا،اس خبر کی سختی سے تر...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیساتھ رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف کا اختتامی گفتگو میں کہنا تھا کہ ملک سے ہرصورت دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے،بلوچستان میں قیام امن کیلئے سب ک...
نیب کوارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا
حکومت سندھ نے کراچی میں ٹریفک سگنل کے لیے 36 کروڑ 58 لاکھ روپے منظور کرلیے۔۔ دس مقامات پر نئے سگنلز لگائے جائیں گے۔دستاویزات کے مطابق کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی ٹریفک سگنل کا منصوبہ مکمل کرائے گی۔۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے منظوری دے دی۔ دس مقامات پر نئے سگنلز لگائے جائیں گے اور ا...
کراچی میں کارساز سروس روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کے مقدمے میں تفتیشی حکام نے مزید دفعات شامل کرنے کیلئے قانونی مشاروت شروع کردی۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ نتاشا کیخلاف قتل خطائ۔ قتل بالسبب کے بعد مزید دفعات شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔۔ گزشتہ روز میڈیکل رپورٹ میں...
وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہیں بھرپور قوت سے کچلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ...