... loading ...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات خرید و فروخت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی کاپی عدالت میں پیش کی گئی۔ مطیع اللہ...
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے- جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا. گرفتار غیر قانونی افغان بیت اللہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے ہمارے لوگ پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں پر فائرنگ...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ سیاست میں نہیں آتا، سیاسی استحکام قائم کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے حملہ آور سرحد عبور کرکے پاکستان میں آکر حملے کر رہے ہیں، یہ سب خیبرپختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنے کی ملک دشمنوں کی سازش ہے ، سازش کی سیاسی سہولت کارپی ٹی آئی ہے،لشکروں کے ذریعے کسی کو اقتدار نہیں دیا جائے گا،پاراچنار میں فرقہ وارانہ ...
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفی واپس لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفی دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے۔ پارٹی رہنماں نے مر...
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق افواہیں چل رہی ہیں میں ان کو رد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں ہمارے خدشات ختم کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے ۔وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج دوسرا دن ہے مسلسل با...
رہنماء پی ٹی آئی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی جس سے ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہے ،جان کو بھی شدید خطرات لا حق ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں قاسم خان سوری نے لکھا کہ قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ عمران خان کو ایک چھوٹے سے کمرے میں بند کرک...
اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں- ملک میں گزشتہ ہفتے میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ زرائع کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہن...
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کے تحفظ کے لیے جامع فلڈنگ پلان طلب کر لیا- مریم نواز نے اربن فلڈنگ روکنے کے لیے مشینری خریدنے کی اصولی منظوری دے دی- وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا،جس میں پنجاب میں اربن فلڈنگ دریائی سیلاب اور رودکوہی سے نمٹنے کے لئے اقدام...
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک میں بیٹھ کر ہمارے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے منظم سازش کی جا رہی ہے۔ زرائع کے مطابق گرلز کالج کوئٹہ میں اسکوٹیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈی...
اسلام آباد : دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں- زرائع کا کہنا ہے کہ دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے خلاف ہے۔ حکومت...
سلام آباد: وفاق کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث تعلیم کا حرج ہواہے - تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گناجائے گا- نوٹیف...
اسلام آباد : صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا- زرائع کےمطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مطیع اللہ جان کو جھو...
کراچی : کراچی میں آج موسم گرم اور فضائی آلودگی بڑھنے کا امکان ہے - زرائع کے مطابق صبح میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر رہی، جو اس وقت 3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت اس وقت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد تک پہنچ...
اسلام آباد : پاکستان کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہو گیا- اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ قرض ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو دیا گیا ہے ۔ 50کروڑ ڈالر کا یہ قرض 29نومبر کے بعد کے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوں گ...
وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار و فساد پھی...
پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے احتجاجوں کی تاریخ میں اس قس...
اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دعوی کیا ہے کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم پر بوگس کیسز بنائے گئے ہیں۔ ہم پر موٹر سائیکل چوری کے کیسز بھی بن...
تحریک انصاف پر ممکنہ پابندی پرن لیگ،اتحادی پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت میں اختلاف رائے ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پرپابندی پرمسلم لیگ ن کی سینئرقیادت مخالف، بعض وفاقی وزرا حامی ہے ، ن لیگ کے تین سینئررہنماوں نے قیادت کو پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کامشورہ دیا، مختلف رہنماوں کی رائ...
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قوم کو درست رخ دے سکیں، جلسے ، احتجاج کو اپنے اور ...
اسلام آباد : وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام جرات مندانہ دعوے اور منصوبے احتجاج کے بعد نا کام ہو گئے۔ ایک پریس کانفرنس میں، وزیر نے احتجاج کو 'زبردست ناکامی' قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ پی ٹی آئی کا ناگزیر مقدر بن چکا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آ...
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ زرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک بار پھر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی - 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد عبور کر گیا، ایک موقع پر کاروبار کے دوران پاکست...
لاہور : پنجاب میں اسموگ کا روگ برقرار، فضائی آلودگی شہریوں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی۔ لاہور کی فضا آلودہ ترین ہونے پر دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا- شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 344 ریکارڈکیا گیا، ملتان میں بھی فضا مضر صحت، آلودگی کی شرح 575 ہوگئی- فیصل آباد 438، پشاور ...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والے شرپسند ٹولے کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے،استغاثہ کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے،ملک کو معاشی نقصان کے ذمہ دار انتشاری ٹولہ اور اس کے کرتا دھرتا ہیں، انتشاری ٹولے میں شرپسند عناصر کی فوری شناخت کرکے انکو ...