... loading ...
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر صوبے میں مہمان اداکار ہیں۔ زرائع کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کا کام صرف بچوں کو سرٹیفکیٹ دینا اور فیتے کاٹنا ہے، گورنر کا صوبے کے سیاسی معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں- وفاقی حکومت ہر معاملہ...
اسلام آباد: نادارا کی جانب سے پانچ سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔ زرائع کے مطابق دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز خیبر پختونخواہ سے بلاک کیے گئے، کے پی سے 25ہزار 981، بل...
اسلام آباد :مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی، دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران رابطہ کمیٹیوں کی بات چیت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا، دونوں جماعتوں کا پارلیمنٹ کے اندر اور با...
شنگھائی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے کے دوران مریم نواز نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا، وہ شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول میں کلاس روم پہنچیں جہاں بچوں کو آر...
جمعیت علما اسلام نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے بات چیت شروع کرنے کا مطالبہ کیا اور عندیہ دیا ہے کہ اگر ہم اسلام آباد آئے تو پھر آپ کی گولیاں ختم ہوجائیں گی مگر ہم واپس نہیں جائیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں جمعیت علما اسلام کے رکن سینٹر مولانا عبدالواسع...
نادار کی جانب سے پانچ برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔ بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ساڑھے 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز ب...
تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے رابطوں کے بعد تحریک انصاف سے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات بھی ا...
حکومتی اراکین اور ن لیگ کے سینئر رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب ہم نے مذاکرات کی پیش کش کی تو پی ٹی آئی نے جواب میں ک...
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے کہ م...
کوہاٹ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کوہاٹ کرم روڈ کھولنے میں ناکام ہوگئی ہے، امن و امان کیلیے جرگوں کو جلد مکمل کیا جائے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی مختصر دورے پر کوہاٹ پہنچے جہاں انہوں نے ٹیکسٹائل ملز میں 3 میگاواٹ سولر سسٹم کا افتتاح کی...
اسلام آ باد:عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں،تحریک انتشار گولی چلن...
اسلام آباد: وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی راہداری میں دو سیاسی حریفوں فیصل واؤڈا اور بیرسٹر گوہر کا آمنا سامنا ہوا تو سابق وفاقی وزیر نے صحافیوں سے کہا کہ ’میرے بھائی (بیرسٹر گوہر) کو...
کراچی:کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے شہرمیں بڑھتے ہوئے حادثات کے تناظر میں کہا ہے کہ دن کے اوقات میں ڈمپرز کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ زرایع کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر ستاون فیصد موٹر سائیکل سوار شہری جان کی بازی ہارتے ہیں، کوشش کررہے ہیں حادثات اورا...
کراچی : سندھ حکومت نے سیف سٹی منصوبے کو توسیع دینے کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید شہروں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاالحسن لنجار نے ہواوے شینزن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جس میں حکام نے انہیں باڈی وورن کیمروں، اسمارٹ ڈیوائسز، اسمارٹ واچز اور...
اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات نے صرف چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے اشیائے خور و نوش کی شرح میں...
راولپنڈی:پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جاری رہیں- تین ہفتے تک جاری رہنے والی یہ مشق انسداد دہشت گردی کے ش...
کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی کے ساتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کر کے ملائیشیا کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے 700 کلو سے زائد آئس برآمد کر لی۔ اے این ایف کے حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ آئس کے بیگز کے ساتھ رکھ کر اسمگل کی جا رہی تھی۔ انہ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کیا فون ٹیپنگ...
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت،...
اسلام آباد:ایف بی آر نے آن لائن ٹیکسوں کی ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک، زرعی ترقیاتی بینک سمیت 34 بینکوں کو سویپ ایجنٹس قرار دیدیا۔ ایف بی آر اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز نے اتفاق رائے سے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ مائیکروفنانس بینکنگ اور آئل و گیس سیکٹر ت...
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے اور بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاور ڈسٹری بیوشن اسٹرینتھننگ پروجیکٹ کے تحت ملک...
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہو گئے، مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر کی ہم...
حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد کی بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7سے 8 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینٹر سلیم مانڈوی ...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں میں 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریش...