... loading ...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت اجلاس، سروس چیفس کی شرکت، ملکی دفاعی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تیاریوں پر مکمل اطمینان اور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ ہر طرح کے خطرات کا بھرپور جواب دینے کے لئے ...
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح اور دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا طویل التوا کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا ، ہم کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے صرف صاف شفاف اور فوری انتخابات چاہتے ہیں ،الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں کی بی ٹیم ہر گز نہ...
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام،مہنگائی کی شرح بتیس فیصد سے زائد ریکارڈ،رواں ہفتے برائلر مرغی فی کلو دس روپے اٹھاسی پیسے مہنگی لہسن کی فی کلو قیمت سات روپے پانچ پیسے بڑھ گئی، مٹن،مصالحہ جات،دودھ دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جا...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کا ایک یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ نیپرا نے بجلی جنوری سے مارچ 202...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جمہوری جدوجہد کے فیصلہ کن موڑ پر چودھری شجاعت کا فیصلہ جمہوی مثبت سوچ کی دلیل ہے۔حمزہ شہباز شریف کے ایک مرتبہ پھر وزیراعلی بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ یہ جنگ ہے عوام کے حقیقی...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی جبری برطرفیاں دھمکیاں، یونیک کمپنی سے برطرف ملازمین کا دوسرے دن بھی پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاج، یونیک کمپنی کے خلاف محکمہ لیبر میں دو مزدوروں کی درخواست دائر، تحقیقات شروع، دو افراد نے برطرفی اور گریجویٹی نہ ملنے کی شکایت درج کرائی ہے، تحقیقات کر رہ...
سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے اورگزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں چیئرمین سندھ یونائیٹڈ پارٹی و کنوینر سندھ ایکشن ک...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو فرمایا،چوہدری شجاعت حسین نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا،آصف زرداری کے تاریخی کردار اور سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کیا، اتحاد ...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جو کرنا یا کروانا ہے اس کی تیاری کریں، ہم آپ کو روک کر دکھائیں گے، آپ نے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی تو سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔لاہور میں وفاقی وزیر اطل...
سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا سے قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ پیدا ہوگیا، بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے سے 20کروڑ روپے سے زائد کے انتظامی اانتظامی اخراجات دوبارہ کرنا پ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا، اگر انہوں نے مینڈیٹ چوری کیا تو پھر لوگ میرے کنٹرول میں نہیں رہیں گے، قوم کو کہتا ہوں اگر مینڈیٹ چوری ہوا تو خاموش نہیں رہنا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مب...
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی یا سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایسی کوئی درخواست نہیں بھیجی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے فیز کو موخر کیا جائے۔بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوجاتے تو یہ پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں تھے۔ مختلف سیاسی جماع...
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 سے 26 جولائی کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، یہ سلسلہ 26 ...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہے ،سپریم کورٹ مداخلت کرے اور جلداز جلد انتخابات کیلئے سو موٹو کی طرز پر اقدام کر ے، مطالبہ کرتا ہوں والیم ٹین کو کھولا جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے ان لوگوں کا کیا کردار تھا ،ایک ایسا وقت آ سکتا ہے کہ ملک چلانا ...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) ضلع ٹھٹھہ کی دیہہ کوہستان میں سینکڑوں غیرقانونی ہائوسنگ اسکیموں کا انکشاف، بن احسان گرین ویلی کے نام سے بڑے ہائوسنگ پروجیکٹ کی این او سیز جعلی ہونے کا انکشاف، اے جی بلڈرز اینڈ ڈوولپرز نے بھی 35 سو ایکڑ زمین خرید لی ، خریدی گئی زمین کے کھاتوں میں جعلسازی ک...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ سیاست میں خریدو فروخت کے دھندے کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے ،پیسے دیتے یہ پکڑے گئے اور الزام دوسروں پر لگا دیتے ہیں،الزام لگانے سے اور جھوٹ بولنے سے عمران خان کا سیاہ دھندہ نہیں چھپ نہیں سکتا،عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے جو انتخابات میں ج...
(رپورٹ :علی نواز) اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد کے آفس میں کرپشن کے نئے رکارڈ قائم ہوگئے، یوٹیلیٹی ویری فکیشن کی مد میں بھی لاکھوں روپے لیے جانے لگے، رہائشی اسکیموں کی فی ایکڑ کا 70 ہزار سے ایک لاکھ روپے اور سیل سرٹیفکیٹ کا 30 ہزار ریٹ مقرر، لالا اقبال اعوان نے نجی ایجنٹس بھی چھوڑ دئے...
نٹیلی جنس بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین مقررکیا گیا ہے اور وزارت قانون نے ان کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب )تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کی تجویز پر نئے چیئرمین نیب کے نام پر اپوزیشن لیڈر...
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جماعت اسلامی پر الیکشن کے التواء کے حوالے سے جھوٹے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر معافی مانگے،ورنہ اس گمراہ کن بیان پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا حق ...
جبری برطرفیاں اور دھمکیاں، ملازمین یونیک کمپنی اور علی گھانگھرو کے خلاف حیدرآباد پریس کلب پہنچ گئے، چور ہے چور یونیک کمپنی چور ہے کے نعرے، ملازمین کو دو دو ماہ تنخواہ نہیں جاتی، بولنے پر برطرف کردیا گیا، علی گہانگھرو تشدد اور غائب کروانے کی دھمکیاںدے رہا ہے، سندھ حکومت نوٹس لے، ...
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلی کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاوں۔بلاول ہاوس میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کی قیادت میںپیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے مل...
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکانٹ پر اسد عمر کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بلدیاتی الیکشن کے التوا پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو پیغام میں ...
کراچی والوں کے لئے بجلی11روپے 39پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔کے الیکٹر ک نے بجلی 11روپے 39پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر28جولائی کوسماعت ...
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے اس وقت جوڑتوڑعروج پرہے ،تحریک انصاف کی جانب سے ق لیگ کے چوہدری پرویزالہی اس مرتبہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوارہے ہیں جبکہ ن لیگ حمزہ شہبازکی وزارت اعلی پچانے کے لیے ایڑھی چوٹی کازورلگایئے ہوئے ہے جبکہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات ب...