... loading ...
اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع ملی کہ ممکنہ دہشت گرد ذاکر خان ولد لائق جس کا تعلق خیبر پختو نخواسے ...
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل پارٹی رہنماؤں سے غیر رسمی مشاورت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ مشاورت اجلاس میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی ملک احمد بھی شریک ہوئے۔ مشاورت می...
احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دیگر اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے آغا سراج کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ضمانت مسترد کیے...
استعفوں کے معاملے پرپی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی...
ملک کے تمام شہروں میں گیس ناپید ہو گئی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے، گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ایل پی جی سلنڈرز کا استعمال بڑھ گیا ۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں گیس ناپید ہو گئی ہے۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان، پشاور او...
پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر پاکستان کا موقف واضح ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ سال 2022میں پاکستان نے خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ امریکا، چین، یورپ، مشرق وسطی سمیت اہم ممالک کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری...
شہر قائد میں رواں سال آتشزدگی کے واقعات میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے، رواں سال لگ بھگ آتشزدگی کے 2 ہزار 81 واقعات رپورٹ ہوئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں آتشزدگی کے 2311 واقعات ہوئے تھے، گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال آتشزدگی کے واقعات 10 فیصد کم ہوئے ہیں۔ رپورٹ...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات موخر کیے جانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ م...
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ، ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، یہ ماضی کا پاکستان نہیں، کیوں ڈیفالٹ کر جائے گا؟۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مش...
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہ ہونے کا ایک شخص ذمہ دارہے، ہماری حکومت ختم کر کے چوروں کو اقتدار پر بٹھا دیا، چوروں کو اوپر بٹھانا اور کیسز ختم کرنا اس سے بڑی غداری کیا ہو سکتی ہے، میرے خلاف سازش پاکستان سے ہوئی، حسین حقانی میرے خ...
حکومت سندھ نے سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ تین کا لعدم تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی ، حیدرآباد اور سکھر میں بڑی دہشتگرد وارداتوں کا منصوبہ بنایا ہے۔اس حوالے سے متعلقہ اور مذکورہ حکام کو روانہ کردہ خط کے مطابق ان علیحدگی پسند کالعدم تنظیموں میں بلوچستان ...
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست شبیر اسماعیل ایڈووکیٹ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی۔ عدالت میں دائر کی گئی درخواست ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ مدد کے حوالے سے ان سے غلط طور پر منسوب بیان کا نوٹس لیا ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذکورہ بیان کو سیاق و سباق سے ہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل دینے کی ابوذر سلمان نیازی کی ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس میں ریاست کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کی ۔اعظم سواتی کی جانب سے ان کے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔سینیٹر اعظم سواتی نے با...
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری الرٹ میں ایک مقامی ہوٹل میں امریکی شہریوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی شہری اور امریکی ملازم...
سکیورٹی اداروں نے ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہونے کے بعد کراچی میں بھی دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے جن میں صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی کے مرکز...
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی بدھ کو اسلام آباد طلب کر لیے۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان خیبر پختونخوا ہاؤس میں ارکانِ قومی اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی کے ہاؤس میں جمع ہونے کے بعد تمام ممبران ...
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، آپریشن پاک افغان سرحد...
پاکستان مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں نے پنجاب کی صورتحال پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار اور اسے چیلنج کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر نظر ثانی یا سو موٹونوٹس لیا جائے، کرپشن کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کو ڈے ٹو ڈے بزنس تک محدود ک...
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکے کی تحقیقات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کرے گی، جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی...
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کی جانب سے تحریری انڈرٹیکنگ جمع کرائے جانے کے بعد گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پرویز الہی اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل کر تے ہوئے پرویز الہی کو بطور وزیر اعلی بحال کردیا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 ...
پاکستان مسلم لیگ( ن) نے چودھری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی، جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس...
سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرکے رپورٹ پیش کریں۔ سینئر ممبر لینڈ یوٹیلائزئشن نے عدالت سے استدعا کی کہ سر...