... loading ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہی ہوں گے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست پر غور کے لیے اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ الیکشن کمشنر س...
سندھ حکومت نے 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں ہونے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی ایک بار پھر درخواست کی گئی۔ حکومت سندھ کے لوکل...
سعودی عرب میں حج ایکسپو 2023 کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حج و عمرہ سروسز کانفرنس اور ثقافتی تجربہ برائے ضیوف الرحمن کے عنوان سے منعقد نشست میں ماہرین اور عہدیداروں نے تاریخی مقامات کی تی...
سیاسی صورت حال ابتر ہونے کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کر دیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کر لیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی ذرائع نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل...
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے نئے عہدیداروں کا چناؤ کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے میں ہوگا۔ مریم نواز کی وطن روانگی سے قبل ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کر دی۔ ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ ان جماعتوں سے ہے جو 30 سال سے پاکستان کا خون چوس رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی ان...
کراچی میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے کیمپ آفس میں پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ پولنگ کا سامان پہنچنے کے بعد ڈی آر او آفس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ ڈی آر او آفس سے انتخابی سامان مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بھیجا جائے...
وزارت داخلہ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کے دوران ایف سی کی تعیناتی کی ہدایت کر دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تعیناتی کی...
سندھ حکومت نے ایک بار بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں رکاؤٹ بننے لگی۔ سندھ حکومت نے اتوار کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے، صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے اور کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے، الیکش...
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر کی مقامی عدالت سے پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں مقامی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ہدیت الرحما...
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ کے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس ہوا۔ چیف الیکشن کمش...
وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اورسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تینوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل سے پیدا ہونے والی ص...
محکمہ بلدیات نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو خط لکھ دیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ کابینہ نے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی منظوری دی ہے، کراچی اور حیدرآباد میں بل...
پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری مسعود کے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نا اہلی ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نا اہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ نوٹس میں عمران خان کو...
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی حیدر آباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ باقی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن معمول کے مطابق ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی شق دس کے تحت حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس ل...
کراچی کی سیاست میں ایک نیا موڑ آ گیا، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے تینوں دھڑے ایک ہو گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مصطفی کمال، انیس قائم خانی اور فاروق ستار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ کراچی میں حالات سنگین سے سنگین تر ہو رہے ہیں...
پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پنجاب ...
پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اعتماد کے ووٹ کے لیے پنجاب اسمبلی میں غیر حاضر ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں 5 ارکان غیر حاضر رہے جن میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور چودھری مسعود شامل ہیں۔ ترجمان پنجاب ح...
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی۔ نواز شریف نے استفسار کیا ...
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے مطالبے کے ساتھ اپنے بھرپور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم ہر حکومت میں شامل رہی ہے، اس شہر میں قبضہ مافیا ووٹوں پر ٹھپے لگاتا ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز ...
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات کی قانونی حیثیت کے معاملے میں عدالت نے کہا کہ الیکشن...
لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے بعد درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ، عدالت نے چیف سیکرٹری کا وزیر اعلی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا 22دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم کر ...
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ محمد سعد رفیق، و...
قومی اداروں کی توہین روکنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے وکیل کو مزید تیاری کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت وکیل حیدر وحید نے کہا کہ ان کا کیس فریڈم آف اسپیچ کو...