وجود

... loading ...

وجود
زلمے خلیل زاد نے خفیہ دورہ کر کے عمران خان سے ملاقات کی ہے، مولانا فضل الرحمن وجود - هفته 18 مارچ 2023

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے خفیہ دورہ کر کے عمران خان سے ملاقات کی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علما اسلام نے کہا ہے کہ عمران خان کارکنوں کو ڈھال بنا کر خود قانون کا سامنا کرنے سے بچنا چاہتا ہے، لاہور کو ایک شخص نے نو گو ایریا بنا دیا ...

زلمے خلیل زاد نے خفیہ دورہ کر کے عمران خان سے ملاقات کی ہے، مولانا فضل الرحمن

پولیس نے حملہ کر دیا، گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں، عمران خان وجود - هفته 18 مارچ 2023

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کیا ہے۔ عمران خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ زمان پارک کے گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس قانون کے تحت یہ کر رہے ہیں؟  یہ لندن پلان کا حصہ ہے۔ اس سے ...

پولیس نے حملہ کر دیا، گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں، عمران خان

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی، عمران خان اور دیگر پر مقدمہ درج وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ نمبر 410/23 تھانہ ریس کورس میں درج ہوا۔ مقدمہ ایس ایچ او ریس کورس ریحان انور کی مدعیت ...

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی، عمران خان اور دیگر پر مقدمہ درج

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ حماد اظہر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے ب...

لاہور ہائیکورٹ  نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

عمران خان کی گرفتاری، پارٹی معاملات چلانے کے لیے چھ رکنی کمیٹی قائم وجود - منگل 14 مارچ 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا اور عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی، عمران خان نے پارٹی کے معاملات چلانے کیلئے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں چھ رکنی ایمر جنسی کمیٹی تشکیل دے...

عمران خان کی گرفتاری، پارٹی معاملات چلانے کے لیے چھ رکنی کمیٹی قائم

عمران خان کی گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا، پولیس اور کارکنان میں شدید جھڑپیں وجود - منگل 14 مارچ 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے معاملے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے زمان پارک اور کینال روڈ میدان جنگ بنا رہا، پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ تحریک انص...

عمران خان کی گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا، پولیس اور کارکنان میں شدید جھڑپیں

توشہ خانہ کیس، عدالت کا وفاقی کابینہ اجلاس کے میٹنگ منٹس 21 مارچ کو پیش کرنے کا حکم وجود - پیر 13 مارچ 2023

لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے متعلق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے میٹنگ منٹس 21 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست شہری منیر احمد نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے ت...

توشہ خانہ کیس، عدالت کا وفاقی کابینہ  اجلاس کے میٹنگ منٹس 21 مارچ کو پیش کرنے کا حکم

ناظم جوکھیو قتل کیس، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری وجود - پیر 13 مارچ 2023

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دیے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کر ل...

ناظم جوکھیو قتل کیس، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر وجود - پیر 13 مارچ 2023

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سمیت دی...

لاہور ہائی کورٹ میں ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا وجود - اتوار 12 مارچ 2023

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کی ریلی پر دفعہ 144 کا نفاذ غیر قانونی ہے، الیکشن مہم تحریک انصاف کا آئینی ح...

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا

عمران خان کا سینئر رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے رابطہ وجود - اتوار 12 مارچ 2023

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ اس گفتگو کے حوالے سے بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ وہ جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔ عمران خان سے گفتگو سے پہلے پاکستانی امریکن ڈیمو کریٹ...

عمران خان کا سینئر رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے رابطہ

پی ٹی آئی کارکن تشدد سے نہیں حادثے میں جاں بحق ہوا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب وجود - هفته 11 مارچ 2023

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھا کہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا کیا گیا اور انہوں نے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی، کسی پر قتل کا الزام لگانا اتنا آس...

پی ٹی آئی کارکن تشدد سے نہیں حادثے میں جاں بحق ہوا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی وجود - جمعرات 09 مارچ 2023

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنی ٹوئٹ میں اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ڈی کلا...

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

جنرل فیض حمید کے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ وجود - جمعرات 09 مارچ 2023

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں، کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائے گی، کوشش ہے عمران خان کو بھگا کراور تھکا کر گرفتارکیا جائے، قانون کا تقاضا ہوا توعمران خان کوضرور گرفتار کری...

جنرل فیض حمید کے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک تعینات وجود - جمعرات 09 مارچ 2023

 سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے پر تول لیے ہیں۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی بھاری نفری عمران خان کے  گھر زمان پارک کے گرد تعینات کر دی گئی ہے، زمان پارک جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پن...

عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک تعینات

تحریک انصاف کی ریلی نکالنے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیں ، گرفتاریاں وجود - بدھ 08 مارچ 2023

پنجاب حکومت نے سات روز کے لئے دفعہ 144کا نفاذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی، پولیس نے پابندی کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپیں ہوئیں جس سے کینال روڈ اور زمان پارک کے باہر کا علاقہ...

تحریک انصاف کی ریلی نکالنے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیں ، گرفتاریاں

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو بریفنگ کے لیے طلب کر لیا وجود - بدھ 08 مارچ 2023

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو جمعرات کو بریفنگ کیلئے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو (آج) 9 مارچ کی دوپہر ساڑھے بارہ بجے بریفنگ کے لیے طلب کر لیا۔ جاری بیان کے مطابق دونوں وزارتوں کے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ و...

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو  بریفنگ کے لیے طلب کر لیا

الیکشن کمیشن کا 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ کے لیے شیڈول جاری وجود - بدھ 08 مارچ 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6نشستوں پر پولنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6نشستوں پر پولنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری شیڈول کے مطابق امیدوار 12مارچ سے 14مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع ک...

الیکشن کمیشن کا 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ کے لیے شیڈول جاری

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز وجود - بدھ 08 مارچ 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے، ان کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے، ہائبرڈ نظام...

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز

کراچی کے 9 حلقوں پر قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن روکنے کا حکم وجود - منگل 07 مارچ 2023

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹی فکیشن پر عمل درآمد روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران قومی اسمبلی 252 سے آزاد امیدوار قیص شیخ نے ہی ٹی آئ...

کراچی کے 9 حلقوں پر قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن روکنے کا حکم

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج وجود - منگل 07 مارچ 2023

توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کا گزشتہ روز کا فیصلہ اسلام...

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

قوانین میں ترامیم منظور، چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ وجود - منگل 07 مارچ 2023

چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار دیے گئے مقدمات چیئرمین نیب کسی دیگر متعلقہ فور...

قوانین میں ترامیم منظور، چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج وجود - پیر 06 مارچ 2023

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر اسلام آباد کی عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی وارنٹ منسوخی ک...

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

پیمرا نے عمران خان کے بیانات، تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی وجود - اتوار 05 مارچ 2023

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیمرا کی جانب سے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ عمران خان کی ریاستی اداروں کے خلاف ریکارڈ شدہ بیانات...

پیمرا نے عمران خان کے بیانات، تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

مضامین
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز

اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی

نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا! وجود اتوار 12 اپریل 2026
نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا!

دربار انڈسٹری وجود هفته 11 اپریل 2026
دربار انڈسٹری

برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی وجود هفته 11 اپریل 2026
برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر