... loading ...
سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عشائیے کا اہتمام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عشائیے میں سپریم کورٹ کے 15 میں سے 14 ججز نے شرکت کی جن میں سپریم کورٹ کے سینئر ت...
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مفت آٹے کی تقسیم کے پروگرام میں کرپشن سے متعلق اپنے الزامات کو دوگنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ارب روپے تک کی خرد برد کا ان کا ابتدائی تخمینہ درحقیقت کم ہے، وہ اس مبینہ بدعنوانی کا ذمہ دار کسی خاص حکومت کو نہ...
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ منگل کو لاہورہائی کورٹ میں پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے آپریشن کے خلاف پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، انہوں نے کہا تھا اگر پی ٹی آئی نئے انتخابات چاہتی ہے تو اپنی حکومتیں ختم کردیں، قمر جاوید باجوہ نے ایکسٹینشن کا پلان...
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی۔ چیف جسٹس کی ساس وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ سے ملکی سیاسی صورت حال اور مارشل لا سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین نون کہتی ہیں کہ رات سے نا عمر...
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جب کہ اجتماعات کی سیکیورٹی ک...
پاکستانی سیاست دان عیدالفطر کی خوشیاں اپنے اپنے آبائی علاقوں میں منائیں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان بھی عید کا دن لاہور میں گزاریں گے، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جدہ می...
روشنیوں کے شہر کراچی میں ماہ صیام کے 30 دنوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران 41 افراد اپنی گنوا چکے ہیں۔ ڈکیتی مزاحمت پر11 افراد چل بسے اور بینک سے کیش لے کر نکلنے والے افراد کرمنلز کا آسان ہدف رہے جبکہ پولیس مقابلوں کے دوران 12 اسٹریٹ کرمنلز ہلاک اور17 زخمی ہوئے۔رواں ماہ گ...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا۔ شیخ رشید نے اظہرصدیق کے ذریعے مراسلہ الیکشن کمیشن کا ارسال کیا، سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اپنے مراسلے میں موقف پیش کیا ہے کہ نگران پنجاب حکومت 90 دن کی مدت مکمل کر چکی ہے،...
ملک میں الیکشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں اوراس حوالے سے حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے مذاکرات کے لیے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وفاقی وزراء، اعظم نذیر تارڑ، سعد رفیق او...
سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا ،ق...
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی۔ منگل کو سربمہر لفافے میں الیکشن کمیشن عملہ رپورٹ لے کر سپریم کورٹ پہنچا، الیکشن کمیشن نے رپورٹ رجسٹرار آفس جمع کروا دی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق آج رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے ر...
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نا اہل قرار دے دیا، آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، ان کے خلاف سماعت چیف جسٹس ہائی ...
وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، سفارتی تعلقات اور تعمیر نو کو نیازی حکومت نے شدید دھچکا پہنچایا،عمران نیازی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ بے مثال تھی،عدم اعتماد کے ووٹ کی منظوری کے بعد پی ڈی...
حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی اصلاحات سے متعلق یہ بل گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے ترامیم کے ساتھ منظور ہوا تھا۔ بل پر صدر کے دست...
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ خصوصی دعوت پر آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شریک ہوئے۔ پیر کو پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شریک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم شہباز شریف کے قریب حکومتی نشستوں پر براجمان ہوئے۔ تقریب کے دور ان سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ک...
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں آئین پاکستان کی اہمیت کو پہچاننا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے، ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارا اور پارلیمان کا واحد مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہونا چاہئیں، ہمارا کام آئین اور قانون کے مطابق جلد فیصلے کرنا ہیں، جو س...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ جب بینظیر بھٹو شہید ہوئیں تو ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، ٹی ٹی پی کی تھریٹس مجھے بھی تھیں ،جہاں لوگ بلائیں گے جائیں گے پھر جو ہو گا دیکھا جا...
وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کی روشنی میں فنڈز س...
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں چار تین کے تناسب سے آنے والے عدالتی حکم اور چارمعزز جج صاحبان کے تفصیلی فیصلے پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس اتوار کو وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا جو دوگھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس نے چار تین کے تناسب سے آنے...
وفاقی حکومت نے انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ عدالتی کارروائی پر سوالیہ نشان ہے، جو پٹیشن مسترد ہوگئی اس پر تین رکنی بینچ بنایا گیا، جب پٹیشن ہے ہی نہیں تو ...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے سے متفق ہوں، از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، نہ میں نے خود کو بینچ سے ا...
ضلع کشمور میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق ملزمان کے ٹھکانوں کوآگ لگا دی گئی ہے۔ دوسری جانب کشمور میں قبائلی جہالت کی بھینٹ چڑھنے والے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو سکھر کے مقامی قب...
حکومت نے نیب ایکٹ کی 17 سیکشنز میں ترامیم پیش کر دیں اور ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ 2022 میں دوسرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، حکومت نے نیب ایکٹ کی 17 سیکشنز میں ترامیم پیش کر دی ہیں، اور مجوزہ نیب ت...