... loading ...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی میں ملوث فتنہ الخوارج کے خاتمے تک ہم انہیں جہاں پائیں گے، وہیں ان کی سرکوبی کریں گے، جب تک اس فتنے کا اختتام نہ ہوجائے ۔غیرملکی شہ پر فساد فی الارض برپا کرنے والوں پر آئندہ بھی زمین تنگ رہے گی۔غیرملکی شہ پر فساد فی الارض برپا کرنے والوں کیلئے آ...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا۔اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماع...
اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6بچوں سمیت مزید 40فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سے فلسطینیوں کی املاک، گاڑیوں، سڑکوں کی توڑ ...
محکمہ تعلیم سندھ کی 36 خواتین اساتذہ کے گزشتہ 7 سے 10سال تک غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق 36 غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں محکمہ تعلیم پہلے ہی بند کرچکا ہے۔ خواتین اساتذہ کو آخری موقع فراہم کرنے کے لیے اخبارات میں اشتہار کیا جائے گا۔ خواتین اساتذہ جلد اپن...
سندھ اسمبلی میں ملازمین کی تعداد اراکین کی تعداد سے60فیصد سے زائد ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ 168 اراکین کے ایوان میں 500 ملازمین مختلف عہدوں پر تعینات ہیں۔ گریڈ 21 کے 3،گریڈ 20 کے 8، گریڈ 19 کے 11 اورگریڈ 18 کے 12افسران مختلف عہدوں پرتعینات گریڈ 17 کے 22 اور گریڈ 16 کے 19 اف...
وفاقی حکومت کاکفایت شعاری کے فیصلوں پر عمل درآمد گذشتہ 3 سال سے خالی تمام آسامیاں ختم کردی گئیں نئی آسامیوں کی تخلیق پر بھی پابندی عائد کردی گئی وزارت خزانہ نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیش...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیل کی چکی میں مر جا?ں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا‘ ملک انقلاب کی جانب جا رہا ہے، انہیں 8 فروری کے خاموش انقلاب سے جاگ جانا چاہیے تھا، یہ لوگ اب سپریم کورٹ کا بیڑا غرق کرنے لگے ہیں کہ ا...
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سمجھنا انتہائی ضروری ہے کہ پاک فوج ایک قومی فوج ہے، اِس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے نہ ہی فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے، نہ ہی طرف دار ہے۔معصوم شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو ، ہمت ہے تو آؤ! ہم سے مقابلہ کرو،بل...
وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز، حکومت کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ادارہ سب کا ہے صرف آرمی چیف کا نہیں، پور...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پر حملے ہوئے ادارو...
ہیکرز اب سندھ کابینہ کے وزراء کے نمبر بھی ہیک کرنے لگے سندھ حکومت نے نمبرز ہیکرز کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہیکرز کی جانب سے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کے نمبر سے دو اعلیٰ سرکاری افسران کو فون کیا گیا دونوں سرکاری افسران کو جعلی کالز کے ذریعے ہدایات ...
کراچی پولیس میں ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل عارف اسلم راؤ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ دوران ڈیوٹی کسی قسم کی ویڈیو یا ٹک ٹاک بنانے کی اجازت نہیں ہے۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ بلا اجازت ویڈ...
حالیہ بارشوں نے کراچی میں نئی بنائی گئی سڑکوں کے معیار کی قلعی کھول دی۔۔ جن سڑکوں کے بنانے میں کروڑوں روپے کے بجٹ لگانے کے دعوے کیے گئے وہ سڑکیں ایک بارش بھی نہ جھیل سکیں۔چھ ماہ پہلے بنی لیاقت آباد کو یونیورسٹی روڈ سے ملانے والی دو کلومیٹر طویل سڑک پر بارشوں کے بعد سفر گاڑی چلان...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی ہے۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کی تھی جس پر کارروائی روکی گئی۔ سیکریٹری اسمبلی نے آج اختر مینگل کا استعفیٰ اسپی...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پر حملے ہوئے اداروں پر حملے...
سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت سول جج شائستہ خان کنڈی نے کی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی...
شادی شدہ پاکستانیوں میں سے تقریبا ہر 5 میں سے 3 (58فیصد) نے بتایا ہے کہ انہیں شادی کے لیے رشتوں کا سب سے زیادہ گھر والوں نے بتایا۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے۔ سروے کے مطابق شادی کیلیے رشتے بتانے والوں میں گھر والے سب سے آگے ہوتے ہیں، 58 فیص...
بانی پی ٹی آئی اور پارٹی پر پیمرا کی جانب سے پابندی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے ایک بار پھر پیمرا کا 31 مئی 2023 کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی، جسٹس جواد اکبر نے پیمرا کی اپیل خارج کر دی، اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے سنگل جج نے پی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے درخواست دائر کر دی گئی جس میں سیکریٹری قانون، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فری...
مشیرِ اطلاعات برائے خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے، دونوں بھائی ذاتی اور سیاسی مفاد ک...
دفترخارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے ، پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے...
برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خطرناک پروپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ عمران خان کے پاکستان کے تنازعات سے دور رہنے اور قومی مفادات میں عسکریت پسندی کے مسئلے سے نبرد آزما ہونے کے ماضی کے بیانات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہوئے اُنہیں طالبان دوست قرار دے دیا۔آکسفو...
دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ہیلتھ کیئر اینالیٹکل فرم کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نان اسینشل دواؤں کی قیمتیں میں حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے بعد ہوا۔دوائیوں کی قیمتیں 25 فیصد بڑھنے اور فروخت میں 5 فیصد اضافے کے باعث دوا بنانے والی کمپنی...