... loading ...
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر سیاستدان محمد علی درانی کی گزشتہ شب رات گئے اسلام آباد م...
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ سے مذکورہ تحقیقات کی رپورٹ 7روز میں طلب کرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ تحقیقات کے حوالے...
سندھ میں 2021 سے 2023 تک 259افراد کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے سندھ اسمبلی کو آگاہ کردیامحکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں تین برسوں کے دوران دو سو نو افراد کے اغوا کے مقدمات درج کئے گئے تمام افراد کو تاوان کے لئے اغوا کیا گیا،کراچی ڈویژن میں 97مرد،دس خ...
پرامن اجتماع اور امن وعامہ بل کے تحت پہلے مقدمہ کی تیاری۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسے کی خلاف ورزی پر استغاثہ تیار کر لیا۔پارلیمنٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی۔ ڈی چوک، نادرا چوک سے ریڈزون تک کا علاقہ مکمل سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابقپولیس نے اسلام...
مجھے تو یہ نہیں پتہ کہ کل میں زندہ رہوں گا بھی یا نہیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔صحافی نے سوال کیا کہ ...
بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ملتوی کیا۔انہوں نے بتایا کہ اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس آئے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے اور درخواست کی ہے کہ ملک کی خاطر جلسہ ملتوی کریں،اعظم سواتی نے پیغام دیا تھا کہ ایک جانب کرکٹ میچ دوسری جانب مذہبی جماعتوں کا اسلام آباد میں احتجاج ہے ملک ...
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کی حمایت اور نمبرز پورے حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو عشائیہ دیا گیا، جس میں ترامیم کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر اتفاق ہ...
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی نے بات نہیں کرنی، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ہے، پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، آج یہ دروازے بند کر رہا ہوں۔علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل اور ڈرپوک ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور احت...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی اراکین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے طلب کیے جانے پر آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی اور دیگر افسران پیش ہوئے، ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سپیکر ا...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا کئی گھنٹوں بعد پارٹی رہنماؤں سے رابطہ بحال ہوگیا اور ان کے پشاور واپس پہنچنے کی تصدیق ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور سے رابطہ ہوچکا ہے اور وہ پشاور واپس پہنچ چکے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ امن و ا...
افغان طالبان کی طرف سے گزشتہ 3 روز سے افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ 7 ستمبر کی صبح شروع ہوا جو 8 اور 9 ستمبر کی شام تک جاری رہا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جوابی فائرنگ سے افغا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی مرضی کی عدالتیں اور ججز کو قبول نہیں کرے گی، پاکستان تحریک انصاف ججز سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کرے گی۔اسلام آباد سنگجانی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ...
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی،ہرصورت لاہورمیں جلسہ ہوگا،عمران خان کو آخری ملاقات میں بتا دیا ہے کہ اب جو کرینگے ہم کریں گے ۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوانے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا ملٹر...
پشتونحوا ملی عوام پارٹی اور تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے ملک کے ہر شخص کو ہمارا ساتھ دینا ہوگا اورموجودہ حکومت پر بانی پی ٹی آئی سمیت گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے دبائو بڑھانا ہوگا ۔محمود خان اچکزئی نے اسلام آبا...
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگا ،عوام نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی تو عوام سڑکوں پر ہوگی ۔ انہوںنے کہاکہ سب سے پہلے خواجہ آصف سے کہنا چاہتا ہوں دیکھ لو 25کلو میٹر تک عوام کا سمندر ہے ا...
پاک۔افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8اہلکار ہلاک ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک۔ افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کی گئی اور افغان طا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ۔اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے ، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔پی ٹی آئی کے جلسے سے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ واضح رہے کہ حماد اظہر اس س...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں، سارے کیسز ختم ہوجائیں گے۔22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کے لیے منتیں کی گئی تھیں، 8 ستمبر ک...
اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول کو نشانہ بنایا جہاں 8 پناہ گزین اور نصیرت کیمپ پر حملے می...
محکمہ خوراک سندھ نے ڈپٹی فوڈ کنٹرولر پر 15کروڑ روپے کی گندم خورد برد کرنے پر فائنل شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا محکمہ خوراک نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خیرپور حاکم علی مہر کو سیکریٹری خوراک نے فائنل شوکاز نوٹس دے دیا حاکم علی مہر کو پہلے شوکاز نوٹس دے کر الزام ک...
کراچی کے اہم پلوں کا برا حال ہے۔ ان کی حفاظتی دیواریں کب کی ختم ہوچکی ہیں ۔کراچی کے اہم صنعتی زون کورنگی کی جانب جانے والے جام صادق پل کی حفاظتی دیوار غائب ہوچکی ہے۔۔سریئے جو پل کی مضبوطی کے لیے ہوتے ہیں کاٹ دیئے گئے۔ ٹریفک جام حادثات اور اسٹریٹ کرائم اس پل کے مسافروں کا مقدر بنت...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 6 اور ...
سندھ میں قدیمی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے پر ایس بی سی اے اور محکمہ کلچرل کے درمیان تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے ایس بی سی اے کو خستہ حال قدیمی عمارتوں کو مسمار کرنے کا اختیار دے دیا سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں قدیمی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے کہا ا...