... loading ...
طویل ترین انتظار کے بعد بالآخر وہ دن آ ہی گیا، 21 اکتوبر 2015ء۔ وہی تاریخ جب 1989ء میں جاری ہونے والی مشہور فلم "بیک ٹو دی فیوچر II" کا ہیرو مارٹی میک فلائی مستقبل میں آتا ہے۔ بدقسمتی سے فلم میں دکھائی گئی دنیا آج کی دنیا سے کافی مختلف ہے اور اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ ہم توقعات پر کافی حد تک پورے نہیں اترے۔...
علامہ اقبال نے کہا تھا ”جوئے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی“ اور زیست کی حقیقت یہی ہے۔ یہ ’پیہم رواں، ہر دم جواں‘ تو ہے ہی، لیکن ساتھ ہی ”شبِ درد و سوز و غم“ بھی ہے ، یہاں تک کہ آپ منزلِ مقصود کو پا لیں، چاہے آپ کا مقصد کچھ بھی ہو۔امریکا کے معروف اسٹاک بروکر کرس گارڈنر کی زندگی...
فلم ادب کی جدید ترین شکل ہے۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں اکثر فلمیں ناولوں کی بنیاد پر بنتی ہیں۔ جب کہانی ادبی شخصیات کے ہاتھوں سے ہو کر نکلے، اور دنیا بہترین ہدایت کاروں کے ہاتھ لگے، تو شاہکار تو تخلیق ہوگا ہی۔ انہی شاہکار فلموں میں سے ایک " One Flew Over the Cu...