... loading ...
ریاض احمدچودھری بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے 5 روز سے احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کوٹا سسٹم پر عمل درآمد رکواتے ہوئے ہائیکورٹ عدالت کے گزشتہ ماہ کوٹہ بحال کرنے کے حکم کو معطل کردیا تھا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قان...
میری بات/روہیل اکبر شکر ہے حکومت کو ہمارے تعلیمی نصاب میں جدت لانے کا خیال آیا۔ورنہ دنیا اس وقت آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بھی آگے کی باتیںکرنا شروع ہو گئی ہے۔ ابھی حکومت نے فی الحال اسلام آباد کے نجی و سرکاری اسکولوں میں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی)کے نصاب کی منظوری دی ...
ب نقاب /ایم آر ملک ہاں اُس شہر کی ممتانے چند ماہ کے یوسف کا گلا گھونٹ کے اپنی ممتا کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جس شہر میں 2.5بلین ڈالر کی مالیت کے ساتھ وطن عزیز کا امیر ترین شخص رہتا ہے۔ ہاں بسمہ نے تین روز سے بھوکی اپنی دوسالہ مناہل کو اُس شہر میں پانی کے ٹب میں ڈبو کر سانسوں ک...
میری بات/روہیل اکبر میو ہسپتال لاہور سے انارکلی کی طرف جائیں تو راستے میں ایبک روڈ آتا ہے جہاں دنیا کا عظیم حکمران آسودہ خاک ہے جو ہم جیسے غلاموں کے لیے ایک مثال بھی ہے اور اس مثال کا عملی نمونہ بھی کہ انسان کوشش اور محنت سے غلامی کی زنجیریں توڑ کر دنیا کو حیرت میں ڈال سکتا ہے س...
سمیع اللہ ملک ہرصبح سوشل میڈیا اورسینکڑو ں ای میل اورخطوط ایسے بھی ملتے ہیں جس میں قارئین اکثرخاصے غصے میں جھنجلائے پاکستان کی سلا متی کے بارے میں بڑے پریشان کن سوال کرتے ہیں۔.ٹیلیفون پربہت دیر تک اس بات کی تکراررہتی ہے کہ تم ہروقت اس زخم خوردہ کاماتم کرتے رہتے ہو۔اس کے لٹ جانے ...
حمیداللہ بھٹی اہداف حاصل کرنے کے لیے تنظیمیں بنائی جاتی ہیں۔ سرد جنگ کے ایام میں بھی کسی ایسے وسیع تر فوجی اتحاد کی ضرورت محسوس کی گئی جو نہ صرف رُکن ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرے بلکہ ر وس کے بڑھتے قدم روکنے کاکام لیا جا سکے۔ ایسے ہی اہداف کوذہن میں رکھ کر1949 میں امریکہ سم...
سمیع اللہ ملک ایک بزرگ نے نصیحت کی،تمہارے سامنے کوئی ہاتھ پھیلائے تویہ ہاتھ خالی نہ جانے دو۔حضوراکرمۖنے تویہ بھی فرمایاکہ پاس کچھ نہ ہوتومسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے اورپھر بات ان مانگنے والوں کی شروع ہوئی جوپیشہ ورگداگرہیں یاصحت مند اورتندرست وتواناہیں مگر گلیوں بازاروں میں مانگتے پ...
۔ ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلی کے مشہور شاعر پابلو نروداکی تاریخ ولادت 12 جولائی ہے۔ کیااس تاریخ کو مخصوص نشستوںکے عدالتی فیصلے سے کو ئی مناسبت ہے۔ جی ہاں! سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ 12 جولائی کو سنایا۔ پابلو نرودا نے کہا تھا:آپ تمام پھولوں کو کاٹ سکتے ہیں ...
ڈاکٹر جمشید نظر نیلسن منڈیلا ایک ایسی عہد ساز سیاسی شخصیت تھی جن کا عالمی دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام خصوصی طور پر منایا جاتا ہے۔نیلسن منڈیلا 18 جولائی 1918ء میں ترانسکی، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور اسی لئے ہر سال18جولائی کو منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے ۔اس دن کو منانے کا فیصلہ...
جاوید محمود 13جولائی امریکہ کی تاریخ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے والے شخص کی شناخت ایف بی ائی نے تھامس میتھیو کروکس کے نام سے کی ہے جن کی عمر 20برس تھی ...
ماجرا/محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا زمین وآسمان نہ روئے ہوں گے؟سرکار دوعالمۖ اُس روز بہت روئے!آپ کی گود میں تب جنتی جوانوں کے سردارحضرت حسین بیٹھے تھے، وہ اُنہیںدردِ محبت سے بھینچے اور روئے جاتے تھے۔ ام المومنین ام سلمہ نے آواز سنی تو آپۖ کے پاس تشریف لے گئیں، آقاۖنے د...
ب نقاب /ایم آر ملک آزادی کی خاطر آپ کی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختۂ دار تک لے جاتاہے۔ تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گ...
سمیع اللہ ملک بہت عجیب ہیں ہم۔میں توبدنصیب کہنے والاتھابلکہ سچ تویہ ہے کہ یہی کہناچاہتاہوں۔اندرمجھے روکتاہے کہ نہیں اتناآگے نہ جا۔ ہمارے رویے،ہمارابرتاؤ،ہماری بودوباش،ہماری خواہشات سب کچھ عجیب ہے۔خواب بھی،ہم تضادات کامجموعہ ہیں۔جواہم ہے اسے نظرانداز کردیتے ہیں،جوثانوی ہے اسے اول...
حمیداللہ بھٹی حکومت ایسی جماعت پر پابندی لگانا چاہتی ہے جس نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اگر عمل درآمد ہوجاتا ہے تو اراکین کے اعتبار سے قومی اسمبلی کی بھی سب سے بڑی جماعت بن جائے گی، فیصلہ پر عمل رکوانے کے لیے حکو...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔ امریکہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلسطینی شہادتوں کے اعداد و شمارکو عالمی اداروں کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ گزشتہ نو ماہ سے فلسطینیوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح مارا جا رہا ہے جبکہ عالمی برادری بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے مہلک فضائی حملے جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا...
بے لگام / ستارچوہدری واقعہ کربلا، دو راستے۔حق کا،باطل کا۔ سچائی کا،جھوٹ کا۔مظلومیت کا، بربریت کا۔ حسینیت کا،یزیدیت کا۔۔۔ محبت اورعشق قربانی کا نام ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے درمیان جو مکالمہ ہوا،جو قربانی پیش کی گئی،وہ سب محبت اورعشق کی داستان...
ڈاکٹر سلیم خان حالیہ ضمنی انتخاب کے نتائج دیکھ کروزیر اعظم نے آر ایس ایس نے اس دانشور کے پیچھے ای ڈی کو چھوڑ دیا ہوگا جس نے انہیں سمجھایا تھا لوگ ان کو بار بار دیکھ اور سن کر اوب چکے ہیں۔ اس لیے وہ تشہیر کے لیے جانے کی زحمت گوارہ نہ فرمائیں۔ نیز چونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہی...
ب نقاب /ایم آر ملک کرپشن کی غلاظت کی کالک چہرے پر مل کر تحریر لکھنے والے ''کالم نگار ''نہیں قلمی قوال ہوا کرتے ہیں ۔ سرمائے کی غلامی کی دلدل میں کھڑے ٹوڈی اور بیہودہ نقالی کی ڈگڈگی پر ناچنے والی کٹھ پتلیوں کا ہدف انصاف کا مندر ہے ۔محب وطن عناصر اور دھرتی ایسے ''بازاری میڈیا '...
ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعظم نے فلم شعلے میں بسنتی کی موسی کا ریکارڈ اتنا بجایا کہ وہ گھس گیا اور اس پر سوئی پھسلنے لگی۔ مودی کے مزاحیہ مکالمات پر ان کے اپنے ارکان پارلیمان ہنسنے کے بجائے اوب کر جمائی لینے لگے مگر موصوف یہ بتانا بھول گئے کہ بیچاری...
افتخار گیلانی پندرہ اگست 1947 کو جب نئی دہلی میں انڈیا گیٹ کے پاس ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو برطانوی یونین جیک کو اتار کر قومی پرچم لہرا کر ملک کو آزادی کی نوید سنا رہے تھے ، اسی طرح کی ایک تقریب سینکڑوں میل دور کراچی کے پیلس ہوٹل کے لان میں بھی منعقد ہو رہی تھی...
جاوید محمود عالمی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ماحولیات کا تعلق براہ راست صحت سے ہوتا ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی گرمی کی شدت عروج پر پہنچتی ہے تو اکثر لوگ یہ کہتے ہیں نظر آتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ گرمی کی شدت میں کمی ہو۔ واضح رہے کہ 2021 کی ایک رپورٹ کے مطاب...
ریاض احمدچودھری بھارتی اقلیتیں ہمیشہ سے مودی سرکار کو کٹھکتی رہی ہیں جس کی بناء پر انھیں بھارتی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ مودی سرکارکے اقتدار میں آنے کے بعدگزشتہ ایک دہائی سے بھارت میں اقلیتیں خود کو غیرمحفوظ سمجھتی ہیں۔ مودی نے حالیہ انتخابات میں بھی اس بات کوواضح ...
حمیداللہ بھٹی کیابھارت،برطانیہ اور فرانس کے بعد امریکی انتخابات بھی تبدیلی کا باعث بنیں گے؟ اِس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے نہ صرف سیاسی نبض شناس اندازوں کے تیر چلا نے میں مصروف ہیں بلکہ مختلف اِدارے بھی عوامی رائے معلوم کرنے کے لیے سروے کررہے ہیں بھارتی انتخابات سے وقتی طو...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں اس وقت کوئی ادارہ کام کر رہا ہے تو وہ وفاقی محتسب کا ہے جو ہر عمر کے لوگوں کو مفت انصاف فراہم کررہا ہے، وہ بھی انکی دہلیز پر۔ پنشن ،سوئی گیس اور واپڈاسمیت تمام بگڑے ہوئے اداروں کے نہ صرف کان کھنیچ کر بلکہ انہیں عوامی خدمت پر بھی م...