... loading ...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار اسلامو فوبیا کو بھڑکا کر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔ عالمی برادری کی بے حسی اور مجرمانہ خاموش کی وجہ سے بھارت کی ریشہ دوانیاں بڑھ رہی ہیں۔اقلیتوں کو دیوار سے لگایا جارہاہے۔ شدت پسند ہندوؤں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے بھارتی حکمران پاکستان اور اسلام دشمنی کا کارڈ کھیلتے ہیں جس...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کٹھ پتلیاں حرکت میں ہیں۔ بجوکے میں جان نہیں پڑ رہی۔ گھاس پھوس ، روح کا متبادل کیسے بن سکتا ہے؟ یہ تو زیست کے فطری قانون کے خلاف ہے۔ مقتدر جماعتیں ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہے۔ لیلائے اقتدارکو اغوا کرنے پر تُلی ہیں۔ مگر عوام کے غضب ناک تیوروں اور...
رفیق پٹیل سیاسی نیم مردہ اور عوام میں غیر مقبول حکومت کی جس طرح تشکیل کی کوشش کی جارہی ہے اس کی مماثلت ا فغانستا ن کے اشرف غنی کی طرز کی حکومت ہوگی، ایسی کوئی بھی مسلط کردہ حکومت اپنے قیام سے پہلے ہی الیکشن چور کا تمغہ سجا کر آئے گی جس طرح اشرف غنی اپنی حکومت کے اختتام پر ڈالر...
ریاض احمدچودھری سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 17 برس مکمل ہو گئے لیکن اس قتل عام کے متاثرین آج بھی انصاف سے محروم ہیں۔لیکن ہندوستان کا عدالتی نظام بھی مذاق بن چکا ہے۔ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کیس میں سوامی اسیم آنند سمی...
یہ کمپنی نہیں چلے گی، اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہو گیا۔ مسئلہ نہایت سنجیدہ ہے، وضاحت کے لیے ذرا دلچسپ پیرایہ ڈھونڈتے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم چرچل دوران جنگ صدر روز ویلٹ سے ملنے امریکا گئے۔ ایک صبح چرچل نہا دھو کر اپنا جسم تولیے سے خشک کر رہے تھے کہ روز ویلٹ اُن کے کمرے میں پہنچ گئے۔ چرچ...
سمیع اللہ ملک امریکاکے صدرجمی کارٹرنے1980میںاسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران کہاتھا''اگرکسی بیرونی طاقت نے خلیج فارس کاکنٹرول سنبھالنے کیلئے کسی قسم کی مداخلت کی تو امریکا مشرق وسطیٰ میں تیل کی آزادانہ نقل وحمل کی حفاظت کیلئے اس کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا''۔کارٹراوران کے جانشین...
ریاض احمدچودھری متحدہ جہاد کو نسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ سیاسی اور عسکری مزاحمت کے سامنے ناکام ہونے کے بعد بھارتی حکو مت نے کشمیری قائدین کو جان سے مارنے کی مکروہ منصوبہ بندی کی ہے۔ آر ایس ایس کی موجودہ سرکار نے ایک طرف نہتے کشمیریوں کو بلٹ اور پیلٹ کے ستعمال سے...
معصوم مرادآبادی ایسامحسوس ہوتا ہے کہ اب اس ملک میں مسلمانوں کواذیتیں دینا ایک مستقل پالیسی بن گئی ہے ۔ پہلے یہ کام فرقہ پرست اور فسطائی طاقتیں انجام دیتی تھیں ، لیکن جب سے ان طاقتوںکو سرکاری سرپرستی حاصل ہوئی ہے تب سے صورتحال بڑی حدتک تشویش ناک ہوگئی ہے ۔ حالانکہ اس ملک کا دست...
میری بات/روہیل اکبر ویلڈن مولانا فضل الرحمن کیونکہ آپکے ضمیر کی آواز کے بعد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ بھی نیند سے بیدار ہوگئے جنکا ببانگ دہل کہنا ہے کہ ہم نے 8 فروری کی شب راولپنڈی سے 13 لوگوں کو جتوایا اور ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کرتے ہوئے راو...
افتخار گیلانی چند بر س قبل بھارتی دارالحکومت دہلی میں صحافیوں کی ایک انجمن کا الیکشن ہو رہا تھا،جس میں ایک سینئر صحافی کپور صاحب کو دوستوں نے صدارتی کرسی پر بٹھانے کیلئے میدان میں اتارا۔ وہ اس کے اہل بھی تھے ۔ ان کے مقابل دو اور امیدوار بھی تھے ، مگر چونکہ کپور صاحب خاصے سینئر...
ماجرا/محمد طاہر ''مرحوم'' ، اچھے بھلے لندن میں زندہ تھے، مگر پاکستان آپدھارے، جہاں اُن کا سیاسی انتقال 8فروری کو ہوا۔ ''مرحوم ''کا تعارف ووٹ کو جوتا اور جوتے کو پالش دکھانے کے مترادف ہے۔ وطنِ عزیز میں 21اکتوبر کو ایسے لوٹے جیسے فاتح مفتوحہ زمینوں پر اُترتے ہیں۔پہلے پہل کوئی س...
عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے بیانیہ لے لو بیانیہ لے لو کی صدائیں دینے والے کچھ ردی بیچنے والوں کی آپ سے ملاقات کراتے ہیں جو اخبار کے صفحات پر چھپتے ہیں کہ کیسے جانتے بوجھتے محض اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے زمینی حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے طاقتور حلقوں کے سہولت کاری...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ وادی میں بھارت کی وحشیانہ کارروائیاں عالمی برادری کے لیے سنگین چیلنج ہیں، اقدام کا مقصد وادی کی مسلم اکثریتی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر گھروں میں داخل ہو کر لوگ...
میری بات/روہیل اکبر حالیہ جنرل الیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے ثابت کردیا کہ دھاندلی بھی ہمارا قومی کھیل ہے ۔لیکن جدید دور کے میڈیا نے اس دھاندلی کو نہ صرف بے نقاب کردیابلکہ مرحوم ارشد شریف کی پڑھی ہوئی نظم کے وہ الفاظ کہ پس آئینہ کوئی اور ہے کو بھی ننگا کردیا۔ یہ دھاندلی تو ہمی...
جاوید محمود دیوار چین قدیم چین میں تعمیر کی جانے والی ان دیواروں اور قلعوں میں سے ایک ہے جسے تقریباپانچ سوسال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کی لمبائی کے اندازے تقریبا 2400 کلومیٹر سے 8 ہزار کلومیٹر کے درمیان لگائے جاتے تھے، مگر 2012 میں چین کی وزارت برائے ثقافتی ورثہ نے ایک تحقیق ...
رفیق پٹیل موجودہ انتخابی عمل اور اس کے نتائج کے بعد کی صورتحال پاکستان کی تاریخ کا ایک نیا مظہر ہے۔ کسی بھی سابقہ انتخابات کے ساتھ اس کی مماثلت نہیںہے ۔کسی بھی سابقہ انتخابات سے اس کاموازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ حالت یہ ہوچکی ہے کہ دنیا کی دو انتہائی معروف یونیورسٹیوں ہاروردڈ ا...
ڈاکٹر سلیم خان ایودھیا میں رام نام جپنے سے اطمینان نہیں ہوا تو ایوانِ پارلیمان میں رام کا راگ چھیڑ دیا گیا۔ اس سے بھی بات نہیں بنی تو مودی جی ابوظبی میں مندر کے افتتاح کی خاطر نکل پڑے لیکن اسی شبھ مہورت پر کسانوں نے بھی لاولشکر کے ساتھ دہلی کی جانب کوچ کردیا اور رنگ میں بھنگ پ...
ماجرا/محمد طاہر انتخابات 2024تمام ہوئے، مگر کہاں؟ نواز شریف کی خاندانی جماعت مسلم لیگ نون اصل نتائج میں بیس پچیس نشستیں لینے میں ہی کامیاب ہو سکی۔ نون لیگ کے پاس انتخابی اعداد وشمار 8 فروری کے نہیں، 9 فروری کے ''کمالات ''کے ہیں۔ نواز شریف رسوا کن حالات سے دوچار ہونے کے باوجود ...
جاوید محمود امریکہ ،برطانیہ ،یورپی یونین اور آسٹریلیا کی جانب سے بھی پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام اتحاد پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ ان ممالک کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ پا...
میری بات/روہیل اکبر عوامی نمائندوں کے عوام سے کیے ہوئے وعدوں کی تکمیل کا وقت قریب آن پہنچا کیونکہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، ایم ایم کیو ، (ق) لیگ ، آئی پی پی اور بی این پی کا وفاق میں اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ اگر کسی کو یاد ہو کہ الیکشن سے پہلے بلاول نے عام لوگوں کے لیے...
ڈاکٹر سلیم خان حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے 13فروری کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے زیر حراست 3 اسرائیلی قیدی اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ تینوں قیدی ان آٹھ قیدیوں میں شامل تھے جو گذشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ دو روز ...
حمید اللہ بھٹی انتخابی نتائج سے یہ تو اب واضح ہو گیا ہے کہ کسی بھی جماعت کوپارلیمان میں سادہ اکثریت نہیں ملی اور کوئی ایک بھی جماعت اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے بلکہ ایک اتحادی حکومت تشکیل پانا یقینی ہے۔ آٹھ فروری کے نتائج سامنے آنے کے بعد بڑی جماعتوں نے اتحادی حکوم...
مولانا محمد سلمان عثمانی ویلنٹائن ڈے ایک غیر اسلامی و غیر شرعی عمل ہے جس کو اپنا کر ہم مغرب کی تقلید کرتے ہو ئے گناہ کے مرتکب ہو تے ہیں ،کسی کی بہن ،بیوی ،بیٹی ،بہو کو تحفہ دینا ہم اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں جن کی بیوی بیٹی کو آپ تحفہ دینا فخر سمجھتے ہیں اسی طرح ان کے گھر کا کوئی آ...
سمیع اللہ ملک ابھی 76سال قبل جب پوری دنیامیں برطانوی شہنشاہیت کاڈنکابج رہاتھا،اس وقت برطانوی بڑے فخر سے کہاکرتے تھے کہ ہماری حدود سلطنت میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا( گوآج اس کایہ حال ہے کہ وہاں کبھی کبھی سورج شرماتاہوادکھائی دیتاہے )۔اُس وقت ایک مسلمان یورپ و امریکاسے اس قدر خ...