... loading ...
سمیع اللہ ملک ان کاطریقہ بھی عجیب تھا۔کوئی وعظ ونصیحت نہیں کوئی فوں فاں نہیں کوئی بقراطی نہیں۔۔۔دبدبہ نہ طنطنہ سرٹیفکیٹ نہ کوئی ڈگری نہ ہی کبھی کہا:آیہ دیکھو صفحہ نمبرفلاں پریہ لکھاہے، دیکھو غورسے کچھ بھی تونہیں۔ان کے پاس عاجزی تھی، انکساری تھی،نفی تھی۔بہت چھوٹے چھوٹے جملوں میں بندکتابیں تھیں،محبت بھری شفیق باتیں۔اپنا...
عماد بزدار ملک آباد کا ہر فرد شاہ میر کے ذکر پر احترام سے سر جھکا لیتا تھا۔ وہ ایک ایسا نام تھا جو نہ صرف علاقے کی گلیوں میں بلکہ مجلسوں، عبادت گاہوں، اور ہر دل کی دعا میں شامل تھا۔ شاہ میر کی شخصیت ایک مثالی نیکی، شرافت اور سخاوت کی علامت سمجھی جاتی تھی۔ یتیموں کے سر پر ہاتھ ...
ریاض احمدچودھری کشمیر میڈیا سروس کے مطابق منوج جھا نے بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی کے قوم پرستی کے دعوئوں کی نفی کرتے ہیں اور سیاسی فائدے کے لیے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کے غلط استعمال کو ظاہر کرتے ہیں۔ اعداد و شمار بی...
سمیع اللہ ملک گزشتہ 13ماہ سے شب وروزاسرائیلی درندگی کے دل دہلادینے والے انسانیت سوزمناظردیکھتے ہوئے آنکھیں پتھراگئی ہیں لیکن مظلوموں کی آہ وفریاد اورنالے پڑوسی عرب ریاستوں کے بہرے کانوں کی سماعتوں سے ٹکراکرسوئے ہوئے ضمیرکوکچوکے لگا کرناکام واپس لوٹ رہے ہیں اورمعصوم بچوں کے لاشے ...
ریاض احمدچودھری بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت جواں ہے۔ الحاق پاکستان کی قرارداد لاکھوں کشمیری مسلمانوں کی امنگوں کی عکاس ہے۔یہ کشمیریوں کی تحریک کے لیے ایک واضح راستہ متعین جبکہ بھارت کو ایک آپشن کے طور پر مکمل مسترد کرتی ہے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وک...
ُُ رفیق پٹیل دنیا بھر کے اہم اور انتہائی معتبر میڈیا کے ادارے رپورٹ کر رہے ہیں کہ 26اور27 نومبر2024 کی درمیانی شب جب پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی اسلام آباد کے ڈی چوک میں داخل ہورہی تھی ،پولیس اور رینجرز نے گرؤانڈ آپریشن کرکے فائرنگ اور آنسو گیس کے استعمال کے ذریعے پی ٹی آئی کی ر...
بے لگام /ستار چوہدری کسی کے مارے جانے سے بات ختم نہیں ہوتی،شروع ہوتی ہے۔ نہیں یقین تو اکبر بگٹی کے مارے جانے کا واقعہ یاد کرلیں۔طاقت سے نفرت پھیلتی ہے،نفرت سے بغاوت پیدا ہوتی ہے۔ نہیں یقین تو سقوط ڈھاکہ دیکھ لیں۔ کسی کی وقتی کامیابی پر جشن،کسی کی وقتی ناکامی پرمایوس نہیں ہونا ...
زریں اختر ماحول فرد کو بنانے میں کتنے فی صد کردار کا حامل ہے؟ اکیسویں صدی کا آدمی صنعتی انقلاب کی شکر گزاری میں کیا کسی تشکیک کا شکار بھی ہے؟یاکیا اب اس تشکیک میں مبتلا ہوناکارے دارِد ہے؟ لیکن ایک بڑا فائدہ بھی ہے اور وہ یہ کہ اس شک و شبے کے اثرمیں ہم اس طرح کے صارف ہونے سے بچ...
سمیع اللہ ملک 1979کے ایرانی انقلاب کے بعدسے سعودی عرب اوراس کے سنی عرب پڑوسی ایران کوخطے میں بڑاخطرہ سمجھتے رہے ہیں اوربالخصوص سعودی میں2019کے دوران تیل کی تنصیبات پرڈرون حملہ خلیجی عرب ریاستوں کیلئے ایک ایسی دہمکی کے طورپرسمجھاگیاکہ ایران کی طرف سے کسی حملے کی صورت میں وہ اپنے ...
بے نقاب / ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاںہمارا مقدر ہوگئیں ۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت سہارا دے رہی ہے ، وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا! پھولوں کے شہر پشاور سے لے کر پارا چنار تک پختونوں کا لہو بہہ رہا ہے۔ کیا پر کیف د...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے شرانگیز مذموم مقاصد کو الیکشن کمیشن نے ناکام بناتے ہوئے انتخابات کے دوران مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور نفرت آمیز مہم چلانے پر بی جے پی کو نوٹس جاری کردیا۔بھارتی...
میری بات/روہیل اکبر خواتین کا عالمی دن تھا اور ملک بھر میں خاموشی رہی کسی طرف سے بھی خواتین کے حقوق کے متعلق بات نہیں کی گئی تو مجھے سابق رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیمل راجہ یاد آگئی جو ایسے کسی بھی موقعہ کو خاموشی سے گزرنے نہیں دیتی تھی بلکہ خواتین کے حوالہ سے وہ کسی نہ کسی اچھ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں ہندوتوا کے ایجنڈے کے تحت مسلمان اقلیتوں کا عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے' جسے مودی سرکار کی پوری سرپرستی حاصل ہے۔اس ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کو وہاں مذہبی آزادی حاصل ہے اور نہ جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں ان کی عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔رواں برس میں اب تک دو مساجد ...
کاشف سعید شیخ امیر جماعت اسلامی سندھ پانی کسی بھی ملک، علاقے، وطن اور براعظم کی زندگی کا ایک اہم عنصر ہے۔ پانی کے بغیر زمین پر جاندار، درخت، پودے، پرندے اور نباتات کا وجود ممکن نہیں۔ نہ ہی کوئی ملک یا قوم پانی کے بغیر ترقی کر سکتی ہے، بلکہ پانی کی کمی سے زمین پر قحط...
سمیع اللہ ملک ٹرمپ ابھی وائٹ ہاؤس پہنچے بھی نہیں ہیں کہ ان کے انتخابی وعدہ(نیابھرمیں جنگ بندکرانے)کی تکمیل کیلئے مشکلات نے سراٹھانا شروع کردیاہے۔جوبائیڈن نے بالآخریوکرین کوروس میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے امریکی ساختہ میزائل فائرکرنے کی اجازت دے دی ہے۔پیوٹن نے یوکرین کواے ٹی...
ریاض احمدچودھری انتہا پسند ہندوؤں نے بابری مسجد شہید کرنے کے 30 سال بعد اپنے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے تاریخی تاج محل کو میلی نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا ہے جس سے بھارت میں اسلامی ورثہ کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔وہ جھوٹے دعوے کر رہے ہیں کہ تاج محل کی ابتداء ہندو دور میں ہوئی،نریندر...
ریاض احمدچودھری جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی (جے کے سی سی ایس) کے کوآرڈنیٹر خرم پرویز کو بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے 22 نومبر 2021 کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ''یو اے پی اے'' کے تحت حراست میں لیا تھا۔ م...
زریں اختر 'نامعلوم' کی جاں گزا ترکیب تاریخ کے اوراق میں اگرچہ ہمیشہ زندہ لیکن خبروں میںاب کہیں جاکے کچھ پرانی ہوئی تھی کہ پھر یاد دلا دی گئی، پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کا یہ مصرعہ بھی ذہن میں کونداکہ 'پھر مجھے دیا گیا ،اک دیا بجھا ہوا'اور غالب نکتہ چیں ہے غم ِ دل اس ...
رفیق پٹیل پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے اپنی جماعت کے رہنمائو ں اور کارکنوں کے خلاف مسلسل اقدامات سے تنگ آکر ایک طویل مدّت احتجاجی تحریک شروع کردی ہے یہ احتجاج ایسے وقت میں شروع ہوا ہے جب عوام بھی مہنگائی،بے روزگاری اور صحت وصفائی کی سہولیات میں کمی سے شدید پریشان ہیںپی ٹی آئی...
اداریہ کراچی میں اسلحہ کی نمائش کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوچکی ہے ، لیکن ابھی تک حکومت یا آئی ایس پی آر کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ اس نمائش کے دوران پاکستان کے تیار کردہ کس طرح کے اسلحہ کے کتنی مالیت کے سودے ہوئے اور نمائش میں شرکت کرنے والے 50 سے زیادہ ممالک میں سے کس...
ریاض احمدچودھری غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پہلے سے غربت کا شکار کشمیری عوام کے گرد معاشی شکنجہ مزید کسنے کیلئے بھارتی قابض حکام نے بجلی کے نرخوں میں 15فیصد اضافے کی منظوری دی ہے، جس سے تقریبا 10 لاکھ صارفین پر اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری ج...
ریاض احمدچودھری انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت اور مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شکار کشمیریوں کو انصاف فراہم کرنے کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ تنظیم نے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ جموں و کشمیر سے آرمڈ فورسز سپیشل ...
زریں اختر اگر ما ںہی بیٹے کے سر پر غموں کا پہاڑ توڑ دے تو؟یہ ایسا واقعہ ہے کہ اس کی نوعیت کو الفاظ نہیں دے پا رہی کہ اندوہ ناک لکھوںیا ہیبت ناک ؟ حسد کی آگ کیا اتنا اندھا بھی کر سکتی ہے ؟ ایسی انسانیت سوز قتل کی سازش جوگھر کی عورتوں نے گھر کی اکیلی عورت کے لیے گھڑی کہ اس کا شو...
عماد بزدار یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ وہ افراد جو عوام کی رہنمائی کے دعویدار ہیں، جنہیں قلم کی طاقت اور منبر کی بلندیوں پر بٹھایا گیا ہے ، اکثر اپنے ہی اصولوں اور دعووں سے متصادم رویے اختیار کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی بات کو سننے والے لاکھوں ہیں اور جو لوگوں کے دلوں پر ...