... loading ...
قوموں کی بے بسی کے اسباب بہت سارے ہوتے ہیں مگر ہمارا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ ہم ابھی تک نا ہی ایک قوم ہیں نا ہی اُمت !ہم بکھرے ہوئے وہ پروانے ہیں جنہیں اس چراغ کا بھی پتہ نہیں ہے جس کے گرد ایک پروانہ زندگی کی بہاریں نچھاور کرتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہم ان جانوروں کی طرح مارے جا رہے ہیں جنہیں دوسروںکے کھونے کا غم چند لمحات ت...
اب یہ بات اظہر من الشمس ہو چکی ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میںممبراسمبلی بننے کے لیے آئین میں موجود ختم نبوت کے حلف و دیگر قادیانیوں کے حق میں کی گئی تبدیلیاں حکومتی اعلیٰ ترین عہدیداروں کی آشیر باد کے بغیر ممکن ہی نہ تھیں۔راجہ ظفر الحق رپورٹ بھی چھ ہفتے گزرنے کے بعد منظر عام پ...
یہاں یہ لکھنا مقصد نہیں کہ پانچ سال افغان طالبان کی قید میں رہنے والے کینیڈین جوڑے، جوشوا بوئیل اہلیہ کیٹلان کولمین اور ان کے بچوں کی رہا ئی پاکستان کی فوج نے امریکی اطلاع و نشاندہی پر کی تھی یا امارت اسلامیہ نے از خود آزاد کر دیا۔ البتہ مقصود مغوی جوڑے کا وہ الزام ہے جو انہوں ن...
ایک جگہ پڑھا تھا کہ بھٹو اقتدار میں آنے اور جوانی میں مر جانے کے لیے پیدا ہوتے ہیں یہ جملہ اس وقت تو سمجھ نہیں آیا تھا کہ اس وقت بھٹو اقتدار کا اور جوانی میں مرجانے کا کوئی واقعہ سامنے نہیں تھا۔ لیکن اگر پاکستانی سیاست کے گذشتہ 50سالوں پر نظر ڈالی جائے تو یہ جملہ سو فیصد درست ن...
بلوچستان وہ واحد صوبہ ہے جو ملک دشمن سامراجی اور ہندو مہاشوں جیسی پلید قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے وجہ صاف ظاہر ہے کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل اورگوادر کی ترقی یہود و نصاریٰ اور ہندو بنیوں کو ایک نظر نہیں بھاتی اگر پاکستان چین کی لازوال دیرینہ دوستی اور احسن تعلقات سے سی پیک منص...
(دوسری قسط) صورتحال یہ ہے کہ عرب حکومتوں کی جانب سے احتجاجی بیانات کے بعد عرب لیگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مقبوضہ القدس کے معاملے کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اٹھایا جائے گا۔افسوس کی بات یہ ہے کہ عرب اتنی مار کھاکر بھی یہ نہیں سمجھ سکے کہ اقوام متحدہ کا قیام کیوں عمل میں...
راولپنڈی سے شائع ہونے والے ایک مقامی کے 19دسمبر 2017کے اخبار کے صفحہ 8 پر یہ خبر شائع ہوئی کہ ایم اے اسلامیات تخصیص فی الاقران والتفسیر میں قادیانیوں کی تفیسر پڑھائی جارہی ہے اور اسلامیات کے شعبہ کے چیئرمین کے علم میں یہ بات لائی بھی جا چکی ہے لیکن پچھلے گیارہ سال سے ایسا ہورہا ہ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے وہاں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے کا اعلان کیا تو تمام دنیا میں نہ صرف اس کی شدید مذمت کی گئی بلکہ مغرب کے ساتھ ساتھ مسلم دنیا میں بھی شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ امریکی کانگریس...
یروشلم کا یہود کے ہاتھوں میں جانے کے بعدمیرا’’ عالم اسلام‘‘ کا کمزور تصور آج کے دھچکے کے بعد پتہ نہیں کیوں بکھر گیا؟اور میں نہ معلوم کیوں لکھنے میں وہ چاشنی اور مٹھاس ہی ختم ہو چکی ہے جو کل تک ناقص ہی صحیح پر کہیں تو تھی ۔شاید میں مایوس ہوا ہوں !ہاں جی میں مایوس ہوں ،آپ کہہ سکت...
ہمارے ملک میں جہاں72فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے انتہائی مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں بیشتر تو دووقت کے نان جویں سے بھی محروم ہیںاور چھت تک میسر نہیں تعفن زدہ گلیوں میں رہتے اور گندا پانی پیتے ہیں غربت اور بیماریوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے مگر یہاں ایسے لوگ بھی موجودہیں جو شاد...
16؍ دسمبر 1971ء کو پاکستان دولخت ہوا ۔ پاکستان دشمنوں کے لیے یہ دن شادمانی اور مسرت کا ہے ۔ مگر پاکستان میں ہر سال اس دن گویا عالم ِ سوگ ہوتاہے۔سقوط ڈھاکا کا غم تازہ ہی رہتا ہے ۔ٹی وی چینلز پر خصوصی پروگرامات نشر اوراخبارات میں خصوصی صفحات شائع ہوتے ہیں ۔ایک طرف ہماری کوتاہیوں ،ن...
یہ سال ریٹائرڈ افسران پر کچھ زیادہ ہی بھاری پڑگیا۔یکے بعد دیگرے تین اصلی تے وڈے سی ایس پی افسران اور ایک بستہ ب کے وایا بھٹنڈا ،بھٹو صاحب کی مہربانیوں سے قلعہ بیوروکریسی می ں بذریعہ لیٹرل اینٹری ( بھرتی کا وہ طریقہ کار جہاں سے نہلے دہلے دامادوں ،کزن،بہنوئیوں کو [caption id=...
آخری کتابِ ہدایت نے حتمی نکتہ تعلیم کیا: ’’اللہ تعالیٰ نے کسی انسان کے سینے میں دودل نہیں رکھے‘‘۔(سورۃ الأ حزاب) یہ کسی مذہبی آدمی کے لیے نہیں بنی نوعِ انسان کے لیے بھی قانونِ عظمت ہے۔مگرکیا چودھری نثار کے سینے میں دو دل نہیں؟ ایسا کون آدمی ہے جو اپنی عظمت سے ہمقدم ہوا ہو، ...
گڑ نہ دے گڑ کی سی بات کہہ دے، میٹھے بول میں جادو ہے، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو، چلو کچھ میٹھا ہو جائے۔ چینی یا شکر ہے کہ ہمارے محاوروں تک میں رچی بسی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں میٹھا کھانا پسند کیا جاتا ہے لیکن چینی کے اس بے تحاشہ استعمال کا سائڈ افیکٹ بھی ہ...
انٹر نیٹ فیس بک ،ٹوئیٹر ،یوٹیوب پر زبردست پروپیگنڈے چل رہے ہیں کہ نواز شریف اور ثناء اللہ اپنے مخصوص بیانات کی وجہ سے قادیانیوں کے زبردست حمایتی ہیں اور یہ سب کچھ بیرون بڑے سامراج کے دبائو کا ہی نتیجہ ہے کہ اس طرح موجودہ حکمران اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے ان کی ہر بات پر عملدرآ...
عبادت کے لائق وجود کا تصور دنیا کے ہر مذہب میں موجود ہے ، کہیں وحدانت کا معاملہ ہے تو کہیں تثلیث اور تکثیراور جو اس وجود کو تسلیم نہیں کرتے وہ بھی کسی نہ کسی نادیدہ قوت کو مانتے ہیں۔ مسلمانوں کی طرح یہودی بھی وحدانیت کے قائل ہیں لیکن اپنی چالبازیوں کے باعث راندہ درگاہ قرار پائے ...
چھکا لگانا کرکٹ کی اصطلاح ہے اور جب سیاست میں چھکا لگانے کی بات ہو تو اس کے ساتھ ہی عمران خان کا نام سامنے آجاتا ہے۔ لیکن یہ جو چھکا لگا ہے اسے لگانے والا کوئی پیشہ ور کرکٹر تو کجا شاید اس نے گھر کے صحن اور محلہ کی سڑک سے آگے کی کرکٹ کھیلی بھی نہ ہو لیکن چھکا بہر حال چھکا ہوتا ...
(دوسری قسط) مگر افسوس اکیسویں صدی کے جدید دور کی عورتیں اس فرض سے غافل ہے۔ المیہ یہ ہے کہ صرف نوکری کرنے والی عورتیں ہی اس جرم کا ارتکاب نہیں کرتی ہیں بلکہ سارا دن گھر میں رہنے والی عورتیں بھی دودھ پلانے سے پرہیر کرتی ہیں ۔ سارا دن ڈرامے دیکھنا، موبائل فون پر مصروف رہنے والی عور...
(قسط دوم) نابالغان کے درمیان شادی تاہم void نہ ہے۔ اگرچہ وہ گارڈین کی مرضی کے بغیر بھی کی گئی ہو۔ consanigunity affinity کے ضمن میں ہونے والی شادی غیر قانونی ہے۔ consanguinity سے مراد خون کا رشتہ اور affanity سے مراد خاوند یا بیوی کے ذریعہ سے رشتہ۔ پاکستانی شہریت کے حامل رومن کی...
میانوالی کو اس کاموجودہ نام بغداد سے آئے ایک بزرک حضرت شیخ جلال الدینؒ کے صاحبزادے حضرت میاں علیؒ ؒکی بدولت ملا ہے ۔اس سے پہلے یہ علاقہ ’’ دھنوان ‘‘ ، کرشنوران ، رام نگر اور ’’ ستنام ‘‘ کے ناموں سے موسوم کیا جاتا تھا ۔ بعد میں دریا کے پہلو میں آباد ہونے کی وجہ سے اسے ’’ کچھی ‘‘...
بے چاری فیصل مسجد کا کیا قصور تھاجواسے پینک کردیاگیا؟ اکتوبر کے مہینے کو دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ اس سال پاکستان میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے اسلام آباد کی فیصل مسجد کو روشنیوں کی مدد سے پینک کردیا گیا۔ بندہ پوچھے کے کیا دنیا بھر میں ج...
لاہور ہائیکورٹ نے مسیحی میرج ایکٹ میں طلاق کے مروجہ طریقہ کار کو آئین سے متصادم قرار دینے اور اس میں تبدیلی کے لیے دائر درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ بعد ازاں اب جاری ہوا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی جس میں مس...
کالعدم بلوچ مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر سخت گیر اور شدت پسندانہ سوچ و عمل کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ اور یہ عمومی رائے پائی جاتی ہے کہ باقی شدت پسند بلوچ رہنماء ریاست کے ساتھ افہام و تفہیم پر آمادہ اور بلوچستان لـوٹ سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے ...
بادشاہوں کی قسمت میں راج کرنا اور اقتدار کے مزے لوٹنا لکھا ہوتا ہے عام طور ہر ہوتا بھی ایسا ہی ہے لیکن کبھی کبھی قسمت کچھ ایسی چال چلتی ہے کہ بادشاہ ہوتے ہوئے بھی راج اور اقتدار سراب بن جاتے ہیں۔ بہادر شاہ ظفر بھی ہندوستان کے ایک ایسے ہی بدنصیب بادشاہ تھے جن کا حکم بس لال قلعے پر...