... loading ...
زریں اختر اگر ما ںہی بیٹے کے سر پر غموں کا پہاڑ توڑ دے تو؟یہ ایسا واقعہ ہے کہ اس کی نوعیت کو الفاظ نہیں دے پا رہی کہ اندوہ ناک لکھوںیا ہیبت ناک ؟ حسد کی آگ کیا اتنا اندھا بھی کر سکتی ہے ؟ ایسی انسانیت سوز قتل کی سازش جوگھر کی عورتوں نے گھر کی اکیلی عورت کے لیے گھڑی کہ اس کا شوہر روز گار کے سلسلے میں سعودیہ عرب میں ت...
عماد بزدار یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ وہ افراد جو عوام کی رہنمائی کے دعویدار ہیں، جنہیں قلم کی طاقت اور منبر کی بلندیوں پر بٹھایا گیا ہے ، اکثر اپنے ہی اصولوں اور دعووں سے متصادم رویے اختیار کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی بات کو سننے والے لاکھوں ہیں اور جو لوگوں کے دلوں پر ...
سمیع اللہ ملک نائن الیون کے بعدباقاعدہ ایک سازش کے تحت پینٹاگون کے کرنل رالف پیٹرنے خطے کے جاری کردہ نقشے میں پاکستان کے کئی ٹکڑے دکھاتے ہوئے تاریخوں کاتعین بھی کیالیکن ہرسال اپنی خباثت کوچھپانے کیلئے مختلف توجیہات سامنے لاتارہا۔ پاکستانی میڈیا میں جب ہرطرف سناٹاتھاتواس وقت بھ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ 33برس کے دوران 909 بچوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غ...
حمیداللہ بھٹی امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ بلوچستان میں قدرتی وسائل کی بھرمارتوہے ۔یہ رقبے کے حوالے سے ملک کا سب سے بڑاصوبہ ہے۔ وسیع ساحل ہے جس پر گوادرجیسی جدید ترین بندرگاہ ہے لیکن ملک کاآج بھی سب سے پس ماندہ صوبہ ہے جس کی وجہ بدامنی ہے۔ دہشت گرد اگر ترقی کے عمل کو سبوتاژنہ ک...
افتخار گیلانی ویسے تو کسی بھی ملک کی اندرونی صورتحال کا ادراک کرنے کے لیے تیس دن کا وقفہ نہایت ہی قلیل ہے اور وہ بھی جب اس میں بیشتر وقت خانگی مصروفیات کی نذر ہوجائے ۔ مگر کسی صحافی کے لیے اس قلیل وقت میں حالات کا مشاہدہ کرنا ایسا ہی ہے ، جیسے ڈاکٹر مریض کی نبض چند منٹ دیکھ کر...
ریاض احمدچودھری ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کے متعلق رپورٹیں جاری کی ہیں۔ اور بھارتی حکام سے مسلمانوں کی املاک کی "غیر قانونی" مسماری کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی کے مطابق مذہبی تشدد یا حکومت کی تفر...
سمیع اللہ ملک کملاہیرس نے اپنے انتخابی گڑھ ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے آنسوبہاتے ووٹرزکی موجودگی میں ٹرمپ کوکامیابی کی مبارکباددیتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرنے کااعلان کردیااور ٹرمپ ملکی تاریخ کے دوسرے صدر بن گئے ہیں جنہیں دومختلف اوقات میں دو بارصدرمنتخب کیا گیا ہے۔ ان سے پہلے گر...
رفیق پٹیل سینیٹر فیصل واوڈا نے چیلنج کیا ہے کہ چوبیس نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 50،50افرد بھی نہیں جمع کرسکتے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا اس پر ردّعمل کیا ہوگا؟ اتوار کے روز اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔ پی ٹی آئی کی مخالفت کی وجہ سے فیصل واوڈا کو کسی خاص اشارے پر میڈیا ...
ریاض احمدچودھری بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ان سے ملاقات میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکھ برادری سمیت دیگر لوگوں کو آسٹریلیا میں محفوظ پناہ اور احترام کا حق ہے، ہم کینیڈا کے عدال...
حمیداللہ بھٹی پیروکے شہر لیما میں ہونے والے ای پیک کے 31ویں اقتصادی سربراہ اجلاس کی بات کی جائے تو سب سے اہم واقعہ دنیا کی دوبڑی حریف طاقتوں کے سربراہوں کا مل بیٹھنا اور اعتماد سازی کی بات کرنا ہے۔ چینی اور امریکی صدورکے درمیان ہونے والی ملاقات بظاہر خوشگوارماحول میں ہوئی چین ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لئے رابطہ ہوا ہے ، ہم سمجھتے ہیں ملک میں بالکل استحکام آنا چاہیے ، اس وقت لا اینڈ آرڈر کے چیلنجز کا سامنا ہے ۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لئے ہم نے حکمتِ...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان بننے سے پہلے اور قیام پاکستان کے بعد سے لے کر اب تک عام لوگوں کی قربانیاں اتنی زیادہ ہیں کہ اگر ان کو پاکستان کی تاریخ سے نکال دیا جائے تو پیچھے صرف ڈھانچہ ہی بچتا ہے جو دریائے سندھ کے کنارے کھڑے ہوئے انڈس کوئن سے ملتا جلتا ہوگا۔ انڈس کوئن کا ذکر اس ل...
سمیع اللہ ملک ڈونلڈ ٹرمپ20جنوری کوامریکاکے47 ویں صدرکی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے تاہم حلف اٹھانے سے قبل ہی ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورصدارت کیلئے اہم عہدوں پر نامزدگیاں کردی ہیں۔دنیابھرکے ممالک میں بھی ان تعیناتیوں کوغورسیدیکھاجارہاہے اور اس بات کااندازہ لگایاجارہاہے کہ کون سی شخصیت اہ...
ریاض احمدچودھری بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پھوٹ پڑے ، مظاہرین نے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ، 2 وزرا اور 9 ارکان اسمبلی کے گھروں پر حملے کیے ، صورت حال کشیدہ ہونے پر حکومت نے متاثرہ 8اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی جبکہ غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا...
جاوید محمود یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں ماحولیاتی دلدل کا ایک راج ہے اس وقت دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جو ماحولیات کے منفی اثرات سے متاثر نہ ہو،دنیا کے مختلف حصوں بشمول چین اور کینیڈا میں سیلابوں میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے اور سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ آفات تیزی سے...
ریاض احمدچودھری گزشتہ برس جنیوا میں کمیشن برائے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں،حریت قیادت کو مسلسل جیلوں میں بند رکھنے، کشمیریوں کی جائیدادوں پر بھارتی فوج کا قبضہ، غیر کشمیری باشندوں کو آباد کرنے پر تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام ا...
عماد بزدار آج بیٹھا سوچ رہا ہوں کہ آخر لکھنے کا فائدہ کیا ہے ؟ میرا لکھنا، میرے قلم سے نکلی یہ سیاہی،میرے الفاظ، آخر کس کام کے ؟ نہ میرے لکھے سے میرے حالات بدلتے ہیں، نہ ہی میری روزی روٹی کا انحصار اس پر ہے ۔ اس کے لیے تو میں دن بھر کسی سیٹھ کی نوکری کرتا ہوں، شام کو تھکا ہارا...
ریاض احمدچودھری بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔اس مقصد کیلئے وزارت دفاع نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل سٹریٹجک کمیونی کیشن کو "نوڈل آفیسر" مقرر کر دیا۔یہ افسر آئی ٹی ای...
رفیق پٹیل سیاسی حالات کا گہرائی سے جائزہ لینے والا ہر با شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے برسر اقتدا سیاسی جماعتیں بھنور میں پھنسی ہوئی جس کشتی میں سوار ہیںاس کو ڈوبنے سے بچانا نا ممکن ہے۔ اس کشتی کی سواری جاری رکھنے کی کوئی بھی کوشش ملک کو اوربر سراقتدار سیاسی گروہ کو مزید تباہی سے...
سمیع اللہ ملک گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے تمام نظریں مشرق وسطی پر لگی تھیں اور سب کے ذہن میں یہ سوال تھے کہ اسرائیل کی جانب سے ردعمل کتنا شدید اور طویل ہو گا؟ اور خطے کے عرب ممالک کے عوام اور حکومتیں کیا ردعمل دیں گی؟ آج تک پہلے سوال کا کوئی حتمی جو...
میری بات/روہیل اکبر اللہ خیر کرے یہ کیا ہورہا ہے کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں آرہی بلکہ ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ کوئی نہ کوئی تشویش میں مبتلا کردینے والی خبر ہی سننے کو مل رہی ہے صرف ایک دن کی خبروں پر اگر نظر ڈالیں تو وحشت سی ہونے لگتی ہے ان میں سے چند ایک خبریں اپنے پڑھنے...
دریا کنارے /لقمان اسد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے 24نومبر کیلئے حکمرانوں کے خلاف حتمی کال دے دی ہے، اس کال کیلئے عمران خان نے ایک ایسی کمیٹی کو مذاکرات ،دھرنا دینے ،دھرنا ختم کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے جس کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ،تاہم اس تحریک کی کامی...
میری بات/روہیل اکبر جوں جوں دن گزر رہے ہیں، ملک کے حالات بھی خراب ہوتے جارہے ہیں اور عوام میں بے چینی بھی بڑھتی جارہی ہے اور اوپر سے فضائی آلودگی ہے جوحکومت کے کنٹرول میں نہیں آرہی اور دوسری وہ بدتمیزی ہے جو کسی کے بھی بس میں نہیں رہی اوراسی بدتمیزی کا ذکر گزشتہ روز سابق وزیر اع...