... loading ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل اور تبدیلیوں کا سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے اور اس سلسلے میں اہم ترین پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ چند روز پہلے شامی صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ہوگیا۔ وہ دارالحکومت دمشق سے اپنے اہل خانہ سمیت فرار ہو کر روس پہنچ گئے۔ اسلامی تحریک کے مجاہدین نے دمشق پر قبضہ کرنے کے بعد حم...
دریا کنارے /لقمان اسد سنا تھا ستمبر ستمگر ہے مگر دسمبر نے تو حد ہی کردی۔ دسمبر کی ابتدا ہوتے ہی دل وسوسوں،واہموں اور ان دیکھے ،ان سنے خوف میں گھرنے لگتا ہے ۔کئی قومی سانحات اور المئے اسی دسمبر میں ہمارے لئے کرب ،غم اور دکھ کی ایسی المناک داستانیں لے آئے کہ اب تو ذہن اس دسمبر س...
معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے مسجدوں کے نیچے مندر تلاش کرنے کی شرانگیز مہم پر فی الحال روک لگادی ہے ۔ گزشتہ جمعرات کو عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق ایکٹ مجریہ1991پر سماعت کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نچلی عدالتوں سے کہا ہے کہجب تک عبادت گاہ ایکٹ کا فیصلہ نہیں ہوجاتا، اس ...
سمیع اللہ ملک میں اپنے گزشتہ کئی کالمزمیں نومنتخب ٹرمپ کی نئی کابینہ کی نامزدگیوں کے بعدان خدشات کااظہارکرچکاہوں کہ دنیامیں سردجنگ کے امکانات میں اس قدراضافہ ہوجائے گاکہ امریکا کا''واحدسپرپاور''کادعویٰ ختم ہوتانظرآئے گا۔یہ بھی مکافاتِ عمل ہے کہ جس افغانستان میں روس کو بدترین شکس...
ایم سرور صدیقی وہ مزاج کا سخت تھا، عام لوگوں سے ملنے جلنے سے گریزاں رہتا۔ کئی بار عزیز واقارب اسے سخت سست کہہ جاتے وہ اپنی اس قنوطیت سے کچھ نادم سا ہوجاتا۔ لیکن نہ جانے کیوں لوگوںمیں مل گھل جانا اسے اچھا نہ لگتا ۔اسی بناء پر نامور مسلمان فلسفی ابن طفیل کو بیشتر لوگ سنکی، خبطی،...
جاوید محمود ماہرین کہتے ہیں کہ جس ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا اس ملک میں معاشی استحکام بھی نہیں ہو سکتا۔ یہ وہ فارمولا ہے جو دنیا کے ہر ملک پر لاگو ہوتا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں سیاست دان اپنی انا کی خاطر اور اداروں کے سربراہ بھی انا کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ کاش ا...
ریاض احمدچودھری مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہماری قومی تاریخ کا ایک ایسا دردناک سانحہ ہے جس نے ہر پاکستانی کو اشکبار کر دیا تھا ۔ اس سانحہ کے محرکات پر نگاہ ڈالیں تو ہمارے ازلی دشمن بھارت کا کردار سرفہرست دکھائی دیتا ہے۔ مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدہ کرنے میں وہ اپنے کردار کو تسل...
ریاض احمدچودھری یہ تلخ حقیقت ہے کہ مسلم خواتین کی قومی، صوبائی اور نچلی سطح پر قانون ساز اداروں میں نمائندگی ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ ان کی آبادی سات آٹھ کروڑ سے زائد یا تقریبا سات فی صد ہے لیکن آزادی کے بعد سے تشکیل پانے والی سترہ لوک سبھاؤں (پارلیمنٹ کا ایوان زیریں) میں پانچ ل...
عماد بزدار پاکستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں ''طاقت کے مراکز''سے مراد وہ ادارے اورشخصیات ہیں جو پس منظر میں رہتے ہوئے ملکی سیاست اور معاشرت پر کنٹرول رکھتے ہیں۔یہ مراکز نہ صرف ریاستی مشینری، معیشت، اور عدلیہ پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ میڈیا اور عوامی رائے کے دھارے کو بھی اپ...
ایم سرور صدیقی ایک وقت تھا اپوزیشن ۔۔حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان کرتی تو عوام میں ایک سنسنی اور برسر ِ اقتدار سیا ستدانوں میں سراسیمگی سی پھیل جاتی ۔حکومت مخالف سیاسی رہنما جوڑ توڑ میں مصروف ہوتے تو کئی لوگوںکی نیندیں حرام ہونے میں دیر نہ لگتی۔ تھڑے مارکہ ہوٹل،چائے کی دک...
ریاض احمدچودھری بھارت اور پاکستان میں آباد تقریباً پینتالیس کروڑ مسلمان توجانتے ہیں کہ بھارتی وزیراعظم، نریندر مودی مسلم دشمن ہندو رہنما ہے۔پاکستان سے بھی اسے خدا واسطے کا بیر ہے۔مگر دنیا والوں کی اکثریت اس سچائی سے پوری طرح آگاہ نہیں تھی۔اس سال انتخابی مہم کے دوران مودی نے آخ...
جاوید محمود اسرائیل اپنے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بڑی ہوشیاری سے ہر موقع پر کام کرتا رہتا ہے۔ یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں کہ صدام حسین فلسطینیوں کو امداد فراہم کرتا تھا ،بڑی طاقتوں اور اسرائیل کو اس کی یہ ادا پسند نہ تھی۔ صدام حسین کو کو اس کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑی۔ عراق...
ایم سرور صدیقی بلاشبہ پاکستان کے قانون نافذکرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسزنے قیام امن کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔یہ قربانیاں تاریخ کا ناقابل ِ فراموش باب ہے۔ ان قربانیوںکو کوئی جھٹلانابھی چاہے تو نہیں جھٹلاسکتا۔ عوام جب اپنے گھروںکے نرم گرم بستروںپر آرام کررہے ہوتے ہیں ت...
رفیق پٹیل سینیٹرفیصل واوڈا کے نامعلوم سیاسی نظریات کی شاید ہی کوئی تشریح کرسکے گا، ان کے موجودہ اور سابقہ بیانات ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے۔ البتہ پی ٹی آئی چھوڑنے کا فائدہ انہوں نے خوب اٹھایا ہے۔ اب وہ خود کو طاقتور حلقوں کا نمائندہ کہتے ہیں۔ آج کل فیصل واوڈا ہر جگہ بانی ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے ظلم و ستم پرسترہ بااثر ریٹائرڈ سرکاری افسران، سفارت کاروں اور عوامی رہنمائوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ریٹائرڈ سرکاری افسران، سفارت کاروں اور عوامی شخصیات نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام لکھے گئے ایک خط میں مودی کی ح...
حمیداللہ بھٹی باغیوں کی دمشق کی طرف پیش قدمی سے قبل ہی صدر بشارالاسدنے اقتدار سے الگ ہوکر روس میں پناہ لے لی ۔اس وجہ سے کسی خاص مزاحمت کے بغیر ہی پورے ملک سے بعث پارٹی کی سیکولر حکومت کاخاتمہ ہوگیا ۔ یہ پارٹی کہنے کوتو بظاہر ایک سیاسی جماعت تھی لیکن اِس پر عسکری اِدارے کااِس ح...
دریاکنارے/ لقمان اسد پرانے زمانے کاواقعہ ہے کہ کسی ملک کابادشاہ کَشتی میں بیٹھ کر دریا کی سیر کر رہا تھا۔بادشاہ کے چندوزیر کچھ درباری اور کچھ غلام بھی ساتھ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا تھا جو پہلے کبھی کشتی میں نہ بیٹھا تھا اس لیے وہ بہت خوفزدہ تھا اور ڈوب جانے کے خوف سے رو رہا ت...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے انہیں ہراساں کرتے اوران کی تذلیل کرتے ہیں۔ مقبوضہ علاقے میں فلاح عام ٹرسٹ کے زیر انتظام سینکڑوں اسکولوں پر پابندی ...
میری بات/روہیل اکبر شام میں انقلاب کے بعد حالات پر امن ہوگئے۔ 24سال سے اقتدار پر قابض بشارالاسد روس بھاگ گئے ۔شام میں کیا ہوا کیسے ہوا اور کیوں ہوا اس پر مختلف لوگوں کی مختلف باتیں ہیں اور ہر فرد اپنے اپنے نظریے کے مطابق اس کے حق اور خلاف دلیلیں دے رہا ہے مگر ان سب باتوں سے ہٹ...
ایم سرور صدیقی اللہ تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں واشگاف اندازمیں کہا ہے کہ بے شک انسان ناشکرا ہے یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ انکار ممکن ہی نہیں ۔درویش نے ایک آہ بھر کرکہا ناشکری کاسبب خواہشات ہیںیا غربت ۔ہرکوئی اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھے دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہونے میں د...
ریاض احمدچودھری محترم لیاقت بلوچ، نائب امیر جماعت اسلامی، پاکستان نے کہا ہے کہ شام میں اسد خاندان کے 54 سالہ اقتدار کا ہی خاتمہ نہیں ہوا عالمی اسٹیبلشمنٹ اور استعماری قوتوں کا آلہ کار غاصب خاندان اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ دنیا بھر کے حکمران شامی اسد خاندان کے انجام سے عبرت حاصل ...
ریاض احمدچودھری مسلمانوں پر ہندو بلوائیوں کی طرف سے بلا اشتعال حملے انڈیا میں 'معمول' بن گئے ہیں اور حکومت کی طرف سے ان کی کوئی مذمت نہیں کی جاتی۔گزشتہ ماہ ایک اندوہناک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خوفزدہ مسلمان بچی اپنے باپ سے چمٹی ہوئی تھی جن کو ہندو انتہا پسند گھیر کر ان...
ایم سرورصدیقی ملک میں اشیائے خورونوش اور فروٹ کے نرخوںمیں مسلسل اضافہ دیکھ کرلگتاہے پاکستان میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ہے۔ ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنراور افسروںکی فوج ظفرموج کے باوجود عوام کا کوئی پرسان ِ حال نہیں۔آخرانتظامیہ کسی مرض کی دواہے ۔ کوئی ہے اس س...
ریاض احمدچودھری بھارت میںکسان یونینز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک 6 دسمبر سے دوبارہ شروع ہو گئی، "دہلی چلو مارچ" کسان مزدور مورچہ اور کسان یکجہتی مورچہ کے زیر اہتمام ہو رہا ہے۔ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)...