... loading ...
اگر حکومت خود ہی عدلیہ کی بے عزتی پر اُت�آے تو پھر قانون کی حاکمیت کہا ں جاتی ہے۔لاہور میں قادری نیازی زرداری کا اپوزیشن شو ناکام کیا ہوا۔ حمید الدین سیالوی صاحب بھی حکومت کو پریشان نہیں کر سکے۔ ن لیگ اب فرنٹ فُٹ پر آکر کھیل رہی ہے۔ حالانکہ ننھی زینب کا قتل اور پھر میڈیا کی بھر پور آواز لیکن ن لیگ کی حکومت ٹس سے مس نہی...
میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایک ریسرچ اسکالر کی سوشل میڈیا پر ہاتھ میں اے کے 47 رائفل لیے تصویر وائرل ہونے سے کھلبلی مچ گئی ہے۔طالب علم کا نام منان وانی بتایا جا رہا ہے۔ اس کاحزب المجاہدین میں شامل ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ اگرچہ اے ایم یو انتظامیہ نے م...
پاکستان بننے پر بھی یہی نعرہ تھا کہ نیا ملک اسلامی ریاست ہو گی مگر قائد اعظم کی وفات کے بعد ہی سیکولر و کمیونسٹ عناصر ،انگریز کے پالتو جاگیرداروں ،وڈیروں نے ہر برسر اقتدار گروہ میں گھس کر اپنا قبضہ جمالیا جو کہ آج تک جاری ہے پہلے تو فوجی آمریت رہی اور ایسے افراد آمروں کے بوٹ پالش...
اقبال ایک خوش باش سیدھا سادہ نوجوان تھا اس کا خیال تھا اسے کچھ نہیں ہوگا پولیس نے اسے محض کسی غلط فہمی کی بنیاد پر گرفتار کرلیا ہے، جلد حقیقت کی تصدیق ہوتے ہی اسے رہائی مل جائے گی، کئی روز کال کوٹھری میں قید رہنے کے بعد ایک روز اس کی امید برآئی، اسے بتایا گیا کہ اس کی درخواست ضم...
اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جس وقت پاکستان کے خلاف بیان داغا گیا تو صاف محسوس ہوچکا تھا کہ امریکا کو اب افغانستان میں باقاعدہ شکست کا سامنا ہے طالبان کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد امریکا اور اس کے حواری خاص طور پر بھارت کے حواس مختل ہوچکے ہیں۔اسی تناظر میں پاکست...
کسی زمانے میں پی آئی اے دنیا کی اہم ترین فضائی کمپنیوں میں سے ایک تھی، اس کی سر پرستی میں عالم اسلام کی بہت ساری فضائی کمپنیوں نے جنم لیااور ترقی کے مراحل طے کیے۔ پاکستان کے اندر بلیو ائیر لائن نامی فضائی کمپنی ہمارے ہی محترم وزیر اعظم خاقان عباسی کی ملکیت ہے اور اب ان کا ایسا بی...
بہت شور سُنتے تھے پہلو میں دل کا۔ حقیقت میں طاہر القادری صاحب اکیلے اگر یہ جلسہ کرتے تو زیادہ کامیاب ہوتے ۔لیکن پی پی پی اور پاک سر زمین پارٹی اور دیگر تمام جماعتوں کی نمائندگی سب سے بڑھ کر پی ٹی آئی کے ہونے کے باجود بھی شرکاء کی تعداد بہت کم تھی۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ قادری صاحب ...
قیام پاکستان کی معطر اور مقدس ساعتوں کواگرچہ ہمارے علاقے میں بعض لوگ ’’ لوٹیوں والا سال ‘‘ کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں لیکن پاکستان کے قیام کے ساتھ نعمتوں کی صورت ہمارے اس علاقے کو ایسی نابغہ روزگار شخصیات کا وجود بھی میسر آیا جن کی خوشبو نے ایک عالم کو مہکایا، جن کے سوز وگداز نے ...
افواج و عدلیہ کے علاوہ تقریباً سبھی ریاستی ادارے اپنے فرائضٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ سے غافل ہو چکے ہیں خلفائے راشدین کے دور میں تو ریاست ماں کے جیسی ہی تھی۔ہمارے ہاں تو رفاہی ادارے ریاستی اداروں کی کچھ کمی پوری کر رہے ہیں، ایدھی وغیرہ جیسے ادارے محروموں، مسکینوں ،زخمیوں اور لاوارثوں کو س...
آج کل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھارت کے6 روزہسرکاری دورہ پر ہیں۔گزشتہ 15 برسوں کے دوران کسی بھی اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا دورہ بھارت ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بھارت میں بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں اور ان کے دورے کو بھارتی میڈیا بھی خاص اہمیت دے رہا ہے۔ مودی ک...
امریکن کلئیرنس کے بعد حکمت یار خود ساختہ جلا وطنی یا زیر زمین خفیہ رہائش گاہ سے افغانستان پہنچ چکے ہیں اور موجودہ افغان حکومت کے ہی پاس خصوصی مہمان بنے سرکاری محلات میں براجمان ہیں کہ اب امریکا کی نظروں میں وہ"خطرناک " نہیں رہے افغانستانی عوام میں ان کی پہلے سے ہی گہری جڑیں موجود...
عورت نے ہی پیغمبروں ولیوں، دانشوروں اور ہیروز کو جنم دیا ہے ارتقائے نسل انسانی پر اس عظیم ہستی کے جو نقوش ہیں وہ ان مٹ اور لاثانی ہیں۔ اس صنف کو پیغمبر اعظم ؒ نے ’’ رحمت ‘‘ قرار دیا ہے ۔ لیکن یہی ہستی ماضی کے مختلف ادواروں سمیت آج بھی مختلف سماجوں میں ظلم و بربریت شقاوتِ قلبی ، ...
مسلم لیگ قائداعظم اور مسلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے بہت رازداری سے نواب زہری کی حکومت گرانے کی منصوبہ بندی کرلی تھی۔ اس مقصد کے لیے سعید احمدہاشمی کے گھر میں بھی اجلاس ہوئے۔ یقینی طور پر ان ارکان نے جن کی قیادت عبدالقدوس بزنجو اور میر سرفراز بگٹی کررہے تھے۔ پہلے ہی جمعیت علما...
ختم المرسلین آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ اور جیدخلفائے راشدین کے ادوار حکمرانی کے دوران معاشرہ شرافت ،پاکیزگی اور اعلیٰ ترین اقدارکا حامل بن چکا تھا جس میں نوزائیدہ معصوم بچیوں کو سابقہ جاہلیت کے دور کی روایات کے مطابق ان کو قتل کرکے زندہ درگورکرڈالنے کی بجائے ان کی عزت و وقار کا ...
(پانچویں قسط) ثناء اللہ زہری ، زہری قبائل کے نواب ہیں ۔ ماضی میں بلوچ قوم پرستانہ سیاست کی ہے۔ 90اور 93کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے۔ 1997ء سے مارچ 2000تک سینیٹر بھی رہے ۔ پرویز مشرف کے کرائے گئے 2002کے عام انتخابات میں بلوچستان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹ...
29 دسمبر 1979 ء کی ایک جمادینے والی ٹھنڈی رات میں دُنیا کی دوسری بڑی قوت سوویت یونین کے فوجی ٹینکوں پر سوار غرور و نخوت کے ساتھ مدہوشی کے عالم میں افغانستان میں داخل ہو گئے ۔ دنیا میں جہاں جہاں اس غاصبانہ قبضے کی خبر پہنچتی تو سناٹا چھا جاتا ۔ ہر طرف خاموشی اور خوف ڈیرے ڈالنے لگا...
نواب (تیسری قسط) محمد اکبر خان بگٹی اور بے نظیر بھٹو کے قتل کے واقعات پرویز مشرف کی آمریت کے سیاہ دور میں پیش آئے ۔ 27دسمبر 2007ء کو بے نظیر بھٹو قتل ہوئیں ۔ اس سانحے کے ردعمل میں بلوچستان کے سندھ سے متصل اضلاع میں پرتشدد احتجاج ہوا۔ قومی تنصیبات و املاک کو شدید نقصان پہنچایا ...
نے ہی پیغمبروں ، ولیوں، دانشوروں اور ہیروز کو جنم دیا ہے ۔ ارتقائے نسل انسانی پر اس عظیم ہستی کے جو نقوش ہیں وہ ان مٹ اور لاثانی ہیں۔ اس صنف کو پیغمبر اعظم ؒ نے ’’ رحمت ‘‘ قرار دیا ہے ۔ لیکن یہی ہستی ماضی کے مختلف ادواروں سمیت آج بھی مختلف سماجوں میں ظلم و بربریت شقاوتِ قلبی ، ح...
ابھی (آخری قسط) تین طلاق کی آگ نہیں بجھی تھی کہ ’’من کی بات ‘‘کے پروگرام میں بولتے ہو ئے نریندر مودی نے ایک نیا شوشہ چھوڑا کہ ’’مسلمان خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی اجازت نا ہونا ’’ناانصافی‘‘ہے۔نریندرمودی نے کہا ہے کہ انکی حکومت نے یہ ’’امتیازی بندش‘‘ہٹادی ہے۔مودی کا کہنا ...
کب سے ضلع قصور میں بے قصوروں کی قتل گاہ سجی ہے 10کم سن بچیوں اور ایک معصوم بچے کو زیادتی کے بعد ان کی لاشیں کچرا کنڈی ( گندگی کے ڈھیر پر پھینک دی جاتی رہی ہیں 4جنوری کو پھر ایک سات سالہ معصوم کلی زینب گھر سے قرآن مجید کا سپارہ پڑھنے کے لیے گئی تھی کہ اسے اسی روز اغوا کر لیا گیا ...
(دوسری قسط) 1990ء کے عام انتخابات میں اسلامی جمہوری اتحاد نے اکثریت حاصل کر لی۔ میاں نواز شریف نے چھ نومبر 1990ء کو وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھا لیا۔ بلوچستان میں میر تاج محمد جمالی (مرحوم) وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ۔ تاج جمالی (مرحوم) آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے بعد ازاں مسلم لیگ می...
ترقی (پہلی قسط) بے روزگاری،رشوت ستانی ،بلیک منی اور اچھی حکمرانی دینے میںناکام و نا مراد نریندر مودی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے روز کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ کر مسلمانان ہند کی پریشانیوں میں اضافے کا موجب بنا ہوا ہے ۔ دو دہائیں قبل بعض دانشوروں کی باتیں ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہ...
بلوچستانکی سیاست بھی گہرے تضادات ،انحرافات اور کش و بگیر کی حامل رہی ہے ۔ کشمکش سیاسی جماعتوں ، سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رہی ہے اور یہ کشمکش سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کے مابین بھی عیاں ہے ۔ان مناظر کا آج کے سیاسی ماحول میں واضح طور پرمشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ہم لکھنا ...
نواز شریف نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن پاکستان کا حامی تھا مگر اسے باغی بنایا گیا ٗ میرے ساتھ ہونے والا سلوک لیڈروں کو باغی بناتا ہے ٗ میرے دکھوں کو اتنا زخم نہ لگاؤ کہ میرے جذبات سے باہر ہوجائے ٗآئین توڑنے والوں کا کبھی حساب نہیں لیا گیا ٗ سزا پہلے سنائی جارہی ہے اور الزامات بعد...