... loading ...
بالآخر کراچی میں 15 جنوری کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو ہی گیا اورمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے پولنگ شروع ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود اہلیانِ کراچی نے بھرپور انداز میں نہ سہی بہرحال اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے گھروں سے نکلے تو سہی ۔مذکور...
انگریز دور میں پنڈت موتی لال نہرو مرکزی اسمبلی میں قائد ِ حزب ِ اختلاف تھے ۔ایوان میں ان کے ساتھ دیوان چمن لال ، مسٹر رنگا آئر ، پنڈت شام لال نہرو اور مسٹر ریڈی جیسے جوشیلے نوجوان بھی تھے ، جو فرنگی سرکار کے مقابلے میں ہمیشہ کانگرس اور پنڈت نہرو کا ساتھ دیتے ۔سرکار نے ...
بس ان کے ہاتھ میں بندوق کے بجائے کمپیوٹر اور فون دیا گیا۔ ایک صحافی کی حیثیت سے انورادھا بتا رہی ہیں کہ بھارت کے مین سٹریم میڈیا کا رول اس دورا ن نہایت ہی بدبختانہ رہا۔ جمہوریت کے ایک ستون کا کردار نبھانے کے بجائے اس میڈیا نے ہندوتوا کے خانے میں رنگ بھر کر کشمیریوں کی ز...
کہتے ہیں مردنے دنیا کا پہلا قتل ایک عورت کی خاطرکیا تھا اس کا مطلب ہے عورت ایک خوبصورت فتنہ ہے روم میں دنیا کی سب سے طویل جنگ ٹرے ایک عورت کے حصول کے لیے لڑی گئی جس میں ہزاروں افراڈ موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے کئی شہزادوںنے عورتوںکی خاطرتخت وتاج ٹھکرا دئیے لیڈی ڈیانا کی خاطر شہزادہ...
سیاست میں دوستیاں اور مخالفتیں مستقل نہیں ہوتیں بلکہ حالات و واقعات کے تناظر میں تبدیل ہوتی رہتی ہیں کیونکہ سیاستدان عام طور پرایک دوسرے سے بات چیت کے لیے دروازے بند نہیں کرتے مگر گزشتہ چندہفتوں سے پنجاب میں جو کچھ ہوا ہے یہ ماضی کی روایات سے قدرے مختلف ہے حکمران اور اپوزیشن ایک ...
دوستو،ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے، ایک طرف جہاں دکاندار قیمتوں میں من مانیاں کر رہے ہیں، وہیں سرکاری آٹا بھی آسمان چھوتی قیمتوں پر فروخت ہورہا ہے۔آٹے کی قلت کے باعث مہینے کے ابتدائی ایّام میں دیکھی جانے والی صورتِ حال مہینے کے آخر تک انتہائی گھمبیر مشکلات پی...
ویسے تو مشکل حالات کاسامنا کسی کے لیئے بھی ایک امتحان سے کم نہیں ہوتا،لیکن مشکل وقت میں بہرکیف یہ ایک اچھی بات اور خوبی تو ضرور پائی جاتی ہے کہ بدترین مشکلات کا شکار انسان ہو یا پھر قوم اُسے اپنی صلاحیتوںاور اپنے دوستوں کی خامیوںاور خوبیوں کے بارے میں بہت اچھی طرح سے مع...
عام مسلمان کے دل زخمی ہیں وہ بے بس بھی ہیں اور لاچاربھی وہ دل ہی دل میں کڑھتے رہتے ہیںہیں ہونٹوںپر فریادمچل مچل جاتی ہے کیونکہ ایک صدی مسلم حکمرانوںکا کردار انتہائی بھیانک ہے جو بیکارمشاغل میں مبتلاہیںاور ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں جو ہتھیار اسلام دشمنوںکے لیے اٹھنے چاہئے تھے...
بجائے صوبے کے اندر سیکورٹی کے حساس مسائل پر توجہ دی جائے اوراس کے حل کی راہیں متعین کی جائیں کے برعکس سیاسی لوگ مستقبل کے انتخابی اور حکومتی بندوبست میں جتی ہوئی ہیں۔ ایسے میں کہ جب مرکز بشمول بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان الجھائو اور واضح تقسیم ہے کا فائدہ امن دشمن عناصر ...
ملک میں جمہوریت تو ہے اِس میں کوئی شک نہیں مگر اِس میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ صرف نام کی حد تک ہے اگر صیح معنوں میں ملک میں جمہوریت ہوتی تو ملکی وسائل میں سے عوام کوبھی کچھ نہ کچھ حصہ ضرور ملتاکیونکہ چند سو کہہ لیں یا پھر چند ہزارخاندان،وہی اِس وقت نہ صرف اقتدار و اختیار کے مالک ...
اتوار کی صبح سویرے بازار جانا ہوا تو سبزیوں اور پھلوں کی افراط نظر آئی، تازہ تازہ سبزیاں ڈھیر کی شکل پر ٹھیلوں اور سڑک کنارے فروخت کرنے والے لیے بیٹھے تھے۔ ٹماٹر آج سو روپے کے ڈھائی کلو تھے،لیکن خوش رنگ ٹماٹروں کو کوئی نہیں پوچھ رہا تھا، مٹر آلو، پالک ، بند گوبھی،شلج...
علامہ اقبال نے راز کھولا تھا تھا جو ، ناخوب، بتدریج وہی خوب ہُوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر زیادہ وقت نہیں گزرا، آئی ایم ایف سے معاہدے خفیہ رکھے جاتے تھے، عوام کے سامنے پیش کرتے ہوئے یہ ایک سیاسی یا قومی عیب لگتا تھا۔ آئی ایم ایف کی شرائط ملک کی فروخت سے تعبیر ک...
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگادی ہے جس میں ہلدوانی شہر کی غفور بستی کے چارہزار مکانوں کوبزور طاقت منہدم کرنے کا حکم سنایا گیا تھا۔ متاثرہ خواتین کی آہوں اور دعاؤں کے درمیان آئے اس عدالتی فیصلے سے ان پچاس ہزار مکینوں کو راحت ملی ہے، جو کئی روز سے منجمد کر...
گزرے برس کے بطن سے نئے سال 2023 کا جنم ہوچکا ہے ۔ ہماری دنیا کے لیئے یہ نیاسال اپنے دامن میں کتنی خوش خبریاں ،کتنے غم ،کس قدر سانحے اور کیسے کیسے حادثے چھپا کر لایا ہے۔ وہ تو تب ہی معلوم ہوگا جب یہ برس، بساط عالم کے 365 خانوں میں ایک ایک کر کے اپنی چالیں چلنا شروع کرے گ...
دوستو،ہمارے ملک میں’’دیہاڑی باز‘‘ بہت ہیں، سب اپنے اپنے ’’سیزن‘‘ لگاتے ہیں۔۔ بقرعید پر قصائی،جانوروں کے بیوپاری اندھا دھند کماتے ہیں، رمضان میں دکانداروں کا فل سیزن ہوتا ہے، درزی بھی قصائی بنے ہوتے ہیں۔اسی طرح سے آپ اگر محسوس کریں گے تو سب بار ی باری اپنی دیہاڑی لگاتے نظر آئیں ...
مسلمانوںکی نشاۃ ِ ثانیہ کا احیاء ایک آرزو ہے ، امت مسلمہ کے دلوں میں ایک تڑپ ہے ایک جستجو سال ہا سال سے مسلمانوںکے دلوں میں مچل رہی ہے ،ماضی میں ہندوستان میں قیام ِ پاکستان سے پہلے تحریک بحالی ٔ خلافت کا بہت چرچا رہا مولانا محمد علی جوہرؒ کی والدہ کا یہ قول ’’بیٹا جان خلافت پر ق...
انصاف یقینی بنانے میں آزادانہ اور شفاف تحقیقات اہم کردار ادا کرتی ہیں بدقسمتی سے ہمارے ہاں انصاف سے زیادہ جس سے نفرت ہو اُس پر وارکرنے اور ملوث کرانے پرنہ صرف توجہ دی جاتی ہے بلکہ سزادلانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے اِس دوران دبائو اور دولت کے بے دریغ استعمال سے بھی گریز نہیں کیا جا...
دوستو،گزشتہ روز ہفتہ وار گھریلو شاپنگ کے دوران گوشت اور سبزیاں لینی تھیں، جب اپنے روایتی چکن فروش کی دکان پر گئے اور اس سے چار کلو چکن طلب کی تو اس نے ہمیں نیچے سے اوپر تک اچھی طرح سے گھورا، ہمیں اس کے انداز پر حیرت ہوئی، کیوں کہ اس سے قبل اس نے کبھی یہ حرکت نہیں کی تھی، اس سے پہ...
بلوچستان کے حساس قضیہ کے حل کی تدابیر کی بجائے یہاں دراصل باری باری حکومتوں کے قیام و تشکیل کا بندوبست ترجیح ہے، بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ جوڑی گئی اور ایک بڑی تعداد اس میں جمع ہوئی، یوں صوبے میں اس کی حکومت قائم ہوگئی، پھر اپنی حکومت میں نزاع پیدا کرکے جام کمال خان کو ہٹاکر ...
جس طرح شیشہ میں بال برابر بھی فرق آجائے تو اُس نقص کو درست نہیں کیا جاسکتا، بالکل اِسی مصداق ایک سیاسی جماعت کے حصہ بخرے ہونے کے بعد کسی بھی صورت اُس کے تمام حصوں کو جوڑکر واپس ایک سیاسی جماعت نہیں بنایا جاسکتا۔واضح رہے کہ پاکستانی سیاست میں متحدہ قومی موومنٹ ، پہلی ای...
دوستو،جاپان میں پچھلے کچھ عرصے سے شرح پیدائش میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ جاپان ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی وزارت صحت، محنت اور بہبود امید کر رہی ہے کہ کچھ اور رقم کے وعدے سے لوگوں کو اپنے خاندان میں مزید ایک بچہ شامل کرنے میں مدد ملے گی۔ اس وقت بچے کی پیدائش کے بعد نئے والدین ...
یکم نومبرکو منعقدہونے والے انتخابی نتائج نے تمام اندازے غلط ظثابت کردیے ہیںغیرمتوقع نتائج پر حیران و ششدر مبصرین کہناہے کہ نئی حکومت سے ملک میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ہو گا اوربار بار حکومتیں گرنے اور انتخابات ہونے کا باب بند ہو جائے گا گزشتہ چاربرسوں کے دوران اسرائیل میں پانچ ب...
دکان دار نے اپنے دوست سے پوچھا تماری دکان تو اتنی چھوٹی ہے، تم اتنی جگہ میں آنکھوں کے ٹیسٹ کا انتظام کیسے کرو گے؟عینک کی دکان میں تو ٹیسٹ کا انتظام لازمی ہے۔ دوست نے مسکراتے ہوئے کہا، میں نے اپنے سامنے والی دیوار میں شیشہ لگوایا ہے،ٹسٹ کرنے والے کو اصل چارٹ کے بجائے، آئینے میں ...
طالبان اگر آج کابل کے تخت پر حکمران ہیں تو اُنہیں اس مقام تک پہنچانے میں سب سے زیادہ کردار پاکستان کا ہے ۔نیز سقوط کابل کے بعدروزِ اوّل سے ہی اسلام آباد افغان طالبان کا حق اقتدار عالمی برادری سے تسلیم کروانے کے لیئے سفارتی محاذ پر بھی خوب سرگرم عمل رہا ہے ۔جبکہ پاکستا...