... loading ...
صحت مند اور صاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہونے ساتھ ساتھ چہرے کی خوبصورتی اور زیبائش کی دلیل بھی ہیں دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت پیٹ کے امراض سے محفوظ رکھتی ہے اگر دانت کو صحیح طرح چبانے کے قابل نہ ہوں تو کوئی بھی مہنگی سے مہنگی غذا انسان کو صحیح معنوں میں توانا اور قوی نہیں بنا سکتی،
حفاظتی اصول
1 ۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اگر مجھے امت کے مشقت میں پڑجانے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں مسواک کو امت پر واجب کردیتا دانتوں کو صاف ستھرا رکھنے اور ان کو مضبوط بنانے میں مسواک سب سے اہم ہے،کیونکہ اس سے دانتوں کو صفائی کے ساتھ ساتھ ان کی بھرپور ورزش بھی ہوتی ہے جو کسی منجن اور ٹوتھ پیسٹ ممکن نہیں،
2 ۔اگر دانت بہت زیادہ پیلے اور کرم خوردہ ہوں تو ٹوتھ پیسٹ برش کے ساتھ استعمال کریںکیونکہ ٹوتھ پیسٹ میں دانتوں کی مختلف امراض کے لیے دوائیں بھی شامل ہوتی ہے یاد رہے کہ برش کو دانتوں کے اوپر نیچے رخ پر اچھی طرح سے کریں جس طرح جوتے پالش کرنے والا برش استعمال کیا جاتا ہے اس طرح کبھی برش نہ کریں کیونکہ اس صورت میں غذا کے ذرات دانتوں ہی میں رہ جاتے ہیں۔
3 ۔میٹھی اشیا سے پرہیز کریں کیونکہ میٹھی گولیاں ،پتاشے،مٹھائی اور چینی کے بہت زیادہ استعمال سے دانت گل سڑجاتے ہیں میٹھی اشیا کھانے کے فوراً بعد مسواک یا ٹوتھ برش سے دانت صاف کرلینا چاہییں،
4 ۔آج کے دور میں فریزر میں لگی ہوئی ٹھنڈی یخ بوتلیں عام پی جاتی ہے ان سے دانت کمزور اور مسوڑھے سوجن کا شکار ہوجاتے ہیں اس لیے بہت زیادہ ٹھنڈی اور بہت زیادہ گرم چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
5 ۔گندی اور بے احتیاطی کے سبب گل سڑ جانے والے دانت اوربیمار مسوڑھے بہت سی تشویشناک امراض کا سبب بن سکتے ہیں اس لیے فوری طور پر کسی ماہرین دندان ساز سے علاج کرانا چاہیے،
6 ۔کسی بچوں کو فیڈر یا بوتل کی بجائے پیالے یا چمچ سے دودھ پلائیں کیونکہ فیڈر کے زیادہ دیر تک بچوں کے منہ میں رہنے سے میٹھا دودھ ان کے مسوڑھوں اور دانتوں میں جم جاتا ہے جس کی وجہ سے دانتوں کے امراض فوراً دانتوں اور مسوڑھوں پر قابض ہوجاتے ہیں بچوں کو کھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں کلی مسواک یا ٹوتھ برش کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے،
7 ۔اگر منہ کی عفونت شدید ہوجائے یعنی مسوڑھوں میں پیپ سوجن اور گلٹیاں بن جائیں تو پنسلین سلفانومائیڈ کی گولیاں یا ٹیٹرا سائکلین کے کیپسول استعمال کریں۔
8 ۔اگر کسی دانت کا درد بہت شدید ہو جائے اور دندان ساز اس کا مناسب علاج کرنے سے قاصر رہے تو دانت نکلوا دینا چاہیے تاکہ دوسرے دانت محفوظ رہ سکیں،
9 ۔دانت میں کھوڑ (سوراخ)ہوجانے کی صورت میں ہر گرم اور سرد چیز مسوڑھوں کو لگتی ہے جس سے ناقابل برداشت درد شروع ہوجاتا ہے اس لئے دانت کے سوراخ کو کسی ماہر دندان ساز سے پر کروایا لینا چاہیے اس طرح آپ کا عفونت زیادہ دانت مزید کئی برسوں تک آپ کے کام آسکے گا۔
بچھو کا کاٹنا:بعض بچھو بہت زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لیکن بالغوں کے لئے تو وہ جان کا خطرہ نہیں بن سکتے البتہ پانچ سال سے کم عمر کے بچے زہریلے بچھو کے کاٹنے سے مر بھی سکتے ہیں،
حفاظتی تدابیر
1 ۔بچھو کے کاٹنے پر ڈنک کی جگہ برقت رکھیں جس سے وہ سن ہوجائے گا اور درد کا احساس قدرے کم ہوگا،
2 ۔اسپرین کھائیں،
3 ۔ڈنک کا درد بعض اوقات ہفتوں اور مہینوں تک رہتا ہے اس درد کو کم کرنے کے لیے ماؤف مقام پر گرم گدیاں رکھنا مفید ہے،
4 ۔کم سن بچوں کو بچھو اگر سر چہرے یا دھڑ پر ڈنک مارے تو بچے کی حالت اچانک بگڑ سکتی ہے شدید درد کو کم کرنے کے لئے اسپرین یا پیراسیٹامول دیں اگر بچہ سانس لینا بند کردے تو منہ در منہ سانس بہم پہنچائیں اور فوراً طبی امداد حاصل کریں۔
8 فروری الیکشن کو 2 سال مکمل،پی ٹی آئی کا احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن، آواز بلند کرنے کا مقصد انتخابات میں بے ضابطگیوں کیخلاف عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا مطالبہ ہے، پارٹی ترجمان پاکستانی قوم کی سیاسی پختگی اور جمہوری شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئیے مل کر اس گرتے ہوئے نظام ک...
اتوارکے روز شہریوں نے دکانیں کھولی،سانحہ گل پلازہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں ...
دہشت گرد آرہے ہیں تو ماردیں کس نے روکا ہے،نیتن یاہو کے ساتھ امن بورڈ میں بیٹھنے پر شرم آنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی ہم نے روش بھانپ کر عمران خان سے اختلاف کیا تھا تو آپ اس سے دو قدم آگے ہیں، ہم بھی دو قدم آگے ہوں گے، خطاب جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل ا...
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل،شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ عوام کے سوگ میں شامل ہوجائیں، ملکی حالات ایسے نہیں عوام کو جذباتی کیا جائے، پیغام مریم نواز کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے، ناانصافی سے گھر اور رشتے نہیں چلتے تو ملک کیسے چلے گا،مل...
داعش افغانی خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ، حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، ایک ہفتہ پہلے مسجد سے ہوکر گیا،شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد لی گئی، ابتدائی تفتیش حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے کی، افغان طالبان ک...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی مسئ...
کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ کا نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سکھر کے سرکاری دفتر پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ اور ٹمپرڈ گاڑی قبضے میں لے لی،جبکہ حیران کن طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر مقدمے میں نامزد دو وفاقی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی، پاکستان کسٹمز کے اینٹی ...
خودکش حملہ آور نے گیٹ پر روکے جانے پر دھماکا کیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،صدروزیراعظم کی مذمت،تحقیقات کا حکم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ...
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر ...
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری ...
قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا، چیئرمین حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنائے،شدیدمذمت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذ...
9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھ...