... loading ...
سلام آباد: وفاق کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
زرائع کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث تعلیم کا حرج ہواہے –
تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گناجائے گا-
نوٹیفکیشن کے حساب سے نئے فیصلے کا اطلاع 30نومبر سے یکم فروری 2025تک ہوگا