... loading ...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ سے حقدار نہیں، ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ ہماری 78 نشستیں واپس دلائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا مؤقف واضح ہے ، ہم سپریم کورٹ سے امید رکھتے ہیں، سپریم کورٹ آئین کی رو کے مطابق چلے گی، ماضی میں بھی پارٹیوں سے انتخابی نشانات لیے گئے ، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں، یہ 78نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق ہے ،امید ہے حق ملے گا۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر 24کروڑ عوام کی نظریں لگی ہوئی ہیں، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے ، یہ سیٹیں صرف اور صرف ہمیں ہی مل سکتی ہیں، ہمارے حق پر ڈاکا مارا گیا، امید ہے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ ہمیں اس ڈاکے سے بچائے گا۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب نے کہاکہ سماعت میں الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، ووٹر کے حق کے حقوق کی بات کی جائے ، ہم سے انتخابی نشان چھین کر سیٹیں بھی چھین لی گئی تھیں، پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے ، سپریم کورٹ سے پوری امید ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا۔رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر فیصل جاوید نے کہا کہ یہ دیکھنا ہے کہ لوگ کس کو چاہتے ہیں، خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں نہیں دی گئیں، پہلی بار ہوا کہ لوگوں نے ڈھونڈا کہ کس امیدوار پر بانی پی ٹی آئی نے ہاتھ رکھا، صرف الیکشن میں جمہوریت نہیں ہوتی، صاف اور شفاف الیکشن میں جمہوریت ہوتی ہے ورنہ زمبابوے میں بھی الیکشن ہوتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ 8فروری کو جو لوگوں نے دیکھا ،ایسا کبھی نہیں ہوا، یہ پی ایس ایل میں خالی نشستیں بھی دیکھتے ہیں تو منہ میں پانی آجاتا ہے ۔
پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے کا خدشہ،نئے گھروں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ، اگلے بجٹ کے ٹیکس ہدف میں 16 سو ارب روپے اضافے کی تجویز،ذرائع ایف بی آر اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح صفر،چھوٹے کاروبار اور تاجروں پر اثاثوں کی بنیاد پر ٹیکس لگانے کی ...
برطانیہ سمیت وہ ممالک جو ایران کیخلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے اور جیٹ فیول حاصل نہیں کرپارہے آئل امریکا سے خریدیں یا ہمت کرکے آبنائے ہرمز جائیں اور آئل حاصل کرلیں آپ کو اب خود لڑنا سیکھنا ہوگا،ایران کو تباہ کر دیا اور مشکل مرحلہ مکمل ہو چکا ہے،فرانس نے ایران کے قصائی کے حوالے...
جنید اکبر خان کی زیرصدارتخیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم تنظیمی اجلاس سہیل آفریدی نے اجلاس کے شرکاء کو صوبے کو درپیش اہم معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت نے تنظیمی استحکام، موجودہ سیاسی صورتحال اور بانی چیٔرمین عمران خان کی رہائی کے لیے جا...
علیمہ کی ہدایت پر فیصل ترکئی، عاقب اللہ کو کابینہ میں شامل کرنے پر اختلافات کی وجہ بنے مختلف نجی محافل میں ان تقرریوں کے حوالے سے پارٹی کے اندر تنقید کا سلسلہ شروع ہوا خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت میں چند ماہ قبل تک عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو غیر معمولی اثر و رسوخ حاصل...
صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس، شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور، مشکل وقت میں معاشی طور پر کمزور طبقات کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، آصف زرداری ایندھن کے کم استعمال، پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ اور مشترکہ سفری سہولیات کیلئے عوام میں آگاہی پھیلائی جائے،...
ایران کو 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کا الٹی میٹم،بصورت دیگر امریکا ایرانی تیل کے کنوؤں ،بجلی گھروں اور ڈی سیلینائزیشن پلانٹس کو نشانہ بنا سکتا ہے، امریکی صدرکاسوشل میڈیا پر بیان ٹرمپ نے ایران کے ایندھن اور توانائی ڈھانچے پر حملہ کیا تو خطے میں امریکی توانائی کے انفراسٹرک...
حالیہ ایران پر امریکی فوجی حملے کی وجہ سے پینٹاگون پر بھاری مالی بوجھ آن پڑا ہے 800 سے زائد ٹوماہاک میزائلوں پر 3۔06 ارب ڈالر خرچ ہوئے،سینٹ کام ایران کیخلاف جنگ میں امریکہ نے 26 ارب ڈالر اڑا دیے، اس ایک ماہ کی جنگ کے دوران اخراجات آسمان سے باتیںکرنے لگے جس کی وجہ سے یہ تاری...
خطے میں کشیدگی کے فوری خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، شہبازشریف جنگ سے ایران سمیت کئی مسلم ممالک میں جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے،پیغام وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پرعزم ہیں، جنگ سے ایران سمیت کئی مسلم ممالک میں جان...
ہمارے جوان زمین پر امریکی فوجیوں کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ انہیں آگ لگا کر نشانہ بنائیں اور ان کے علاقائی شراکت داروں کو ہمیشہ کیلئے سزا دیں،ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز ایسا اقدام امریکی افواج کے لیے شدید ذلت آمیز نتائج کا باعث بنے گا،ٹرمپ نے امریکی افواج کو دلدل میں دھکیل ...
پاکستان کی میزبانی میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت کا پہلا راؤنڈ ختم،اگلا راؤنڈ جلد ہوگا جس میںتجاویز پر پیش رفت سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا جائے گا اسحاق ڈار کی سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادل...
گفتگو کا اردو ترجمہ کروایا ہے ،یہ ایک بیٹے کے باپ کیلئے احساسات تھے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفتگو کو جی ایس پی پلس کے ساتھ جوڑ کر غلط بیانی کی جا رہی ہے،نیوز کانفرنس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفت...
حکومت نے 125 ارب کی خطیر رقم، مختلف بچتوں اور ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کر کے دی وزیراعظم کا ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات پرجائزہ اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کی بدولت پٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے۔وزیراعظم ...