وجود

... loading ...

وجود

گانا چرانے پر کرن جوہر کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ابرار الحق

پیر 06 جون 2022 گانا چرانے پر کرن جوہر کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ابرار الحق

معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ گانا ”نچ پنجابن” چوری کرنے پر کرن جوہر کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ابرار الحق نے شکوہ کیا کہ صرف یوٹیوب ویڈیو میں ایک لائن لکھ دینا گانے کا کریڈٹ دینا نہیں ہوتا۔ یہ عمل کافی نہیں۔ اس لیے کرن جوہر اور ٹی سیریز کے خلاف عدالت جانے کے فیصلے پر قائم ہوں۔ خیال رہے کہ مئی کے وسط میں بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے فل ”جگ جگ جیو” کا گانا ”دی پنجابن گانا’ کے عنوان سے پہلا آفیشل گانا شیئر کیا تھا جس میں ورون دھون، انیل کپور، کیارا اڈوانی اور نیتو سنگھ کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کرن جوہر نے اس ویڈیو میں گلوکاروں اور گیت نگاروں کو کریڈٹ دیا تھا تاہم ابرار الحق سے گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی تھی جس پر ابرار الحق نے لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ بعد ازاں یوٹیوب چینل پر اس گانے کی ویڈیو میں گلوکاروں میں تنشک باغچی کے ساتھ ابرار الحق کا نام بھی شامل کردیا گیا تھا۔ جس پر گلوکار نے اعتراض اْٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کافی نہیں۔ گانا اچھا تھا اس لیے کریڈٹ دیا گیا اور ان کی فلم کو ہٹ کر دے گا۔ قبل ازیں مووی باکس نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا تھا کہ گانے کو فلم میں شامل کرنے کے لیے باضابطہ طور پر لائسنس حاصل کیا گیا ہے، کرن جوہر اور ان کی پروڈکشن کمپنی کے پاس اس گانے کو فلم میں استعمال کرنے کا قانونی حق موجود ہے۔ جس پر ابرار الحق نے اضافی ٹویٹ میں واضح کیا تھا کہ انھوں نے اپنے گانا کی ملکیت کسی کو نہیں دی ہے اور اگر ایسا ہے تو اپنے دعوے کے ثبوت میں مووی باکس تحریری معاہدہ پیش کرے۔ واضح رہے کہ فلم ”جگ جگ جیو” کو راج مہتا نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ جوہر کے دھرما پروڈکشنز اور ویاکوم 18 اسٹوڈیوز کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ فلم رواں برس 24 جون کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔


متعلقہ خبریں


ابرار الحق کو ہلال احمر پاکستان کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا وجود - هفته 03 ستمبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (انجمن ہلال احمر پاکستان) کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ابرار الحق کی جگہ سردار شاہد احمد لغاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ص...

ابرار الحق کو ہلال احمر پاکستان کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

مضامین
محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ وجود جمعه 22 ستمبر 2023
محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ

بوڑھوں کا ملک وجود جمعه 22 ستمبر 2023
بوڑھوں کا ملک

چیف جسٹس کے 404 دن اور عوام کے 56 ہزار مقدمے وجود جمعه 22 ستمبر 2023
چیف جسٹس کے 404 دن اور عوام کے 56 ہزار مقدمے

احتساب کی چھلنی وجود جمعه 22 ستمبر 2023
احتساب کی چھلنی

نئے چیف جسٹس سے توقعات وجود جمعرات 21 ستمبر 2023
نئے چیف جسٹس سے توقعات

اشتہار

تجزیے
نوازشریف کو وطن واپسی پر جیل جانا پڑسکتا ہے۔۔ قانونی مسائل کیا ہیں؟ وجود بدھ 20 ستمبر 2023
نوازشریف کو وطن واپسی پر جیل جانا پڑسکتا ہے۔۔ قانونی مسائل کیا ہیں؟

نیپرا کا عوام کش کردار وجود جمعه 15 ستمبر 2023
نیپرا کا عوام کش کردار

مہنگائی میں مزید اضافے کا خطرہ وجود جمعرات 14 ستمبر 2023
مہنگائی میں مزید اضافے کا خطرہ

اشتہار

دین و تاریخ
جذبہ اطاعت رسول پیدا کیجیے وجود جمعه 15 ستمبر 2023
جذبہ اطاعت رسول پیدا کیجیے

مادیت کا فتنہ اور اس کاعلاج وجود جمعه 08 ستمبر 2023
مادیت کا فتنہ اور اس کاعلاج

سُسرِ رسول سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ وجود جمعه 01 ستمبر 2023
سُسرِ رسول سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ
تہذیبی جنگ
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے

مسلمانوں کے خلاف برطانوی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی وجود جمعرات 03 اگست 2023
مسلمانوں کے خلاف برطانوی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی

کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیے وجود پیر 13 فروری 2023
کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیے
بھارت
سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم وجود منگل 19 ستمبر 2023
سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا وجود جمعرات 07 ستمبر 2023
آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا

بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا وجود بدھ 06 ستمبر 2023
بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا

چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ وجود پیر 28 اگست 2023
چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ
افغانستان
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا

افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، امیر متقی وجود پیر 14 اگست 2023
افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، امیر متقی

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی، ہیبت اللہ اخوند زادہ کا طالبان کو پیغام وجود منگل 08 اگست 2023
بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی، ہیبت اللہ اخوند زادہ کا طالبان کو پیغام
شخصیات
صحافی، دانشور اور افسانہ نگار شیخ مقصود الہٰی انتقال کر گئے وجود جمعه 22 ستمبر 2023
صحافی، دانشور اور افسانہ نگار شیخ مقصود الہٰی انتقال کر گئے

معروف افسانہ نگار، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے وجود جمعرات 07 ستمبر 2023
معروف افسانہ نگار، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سلیم احمد: چند مسائل و احوال وجود هفته 02 ستمبر 2023
سلیم احمد: چند مسائل و احوال
ادبیات
فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500 کتابوں کے مصنف بن گئے وجود پیر 11 ستمبر 2023
فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500 کتابوں کے مصنف بن گئے

سلیم احمد: چند مسائل و احوال وجود هفته 02 ستمبر 2023
سلیم احمد: چند مسائل و احوال

محتسب (عالمی ادب سے منتخب افسانہ) وجود پیر 10 جولائی 2023
محتسب  (عالمی ادب سے منتخب افسانہ)