وجود

... loading ...

وجود
وجود

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

هفته 21 مئی 2022 ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔ یہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکرماسنگھے نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ زرعی موسم کے لیے کافی کھاد خریدے گی۔ یہ بات اہم ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے نے گزشتہ برس تمام کیمیائی کھادوں کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی جسکے نتیجے میں سری لنکا میں اجناس کی پیدوار غیرمعمولی طور پر کم ہوئی۔ بعد میں حکومت نے یہ پابندی ختم کر دی تھی، تاہم اس کھادوں کی درآمدات میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں


سری لنکا معاشی بحران'عوام سیاست دانوں کے گھروں کو آگ لگانے لگے وجود - منگل 10 مئی 2022

کئی ماہ سے جاری معاشی بحران سری لنکن کے وزیراعظم کی حکومت لے ڈوبا۔ مظاہرین نے ایک وزیر سمیت متعدد سیاست دانوں کے گھروں کو آگ لگا دی۔ جھڑپوں میں ایک رکن پارلیمنٹ سمیت تین افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سری لنکا کا معاشی بحران سیاسی بحران میں تبدیل، پرتشدد مظاہرے وزیراعظم ...

سری لنکا  معاشی بحران'عوام سیاست دانوں کے گھروں کو آگ لگانے لگے

معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار وجود - جمعرات 07 اپریل 2022

سری لنکن صدر نے ملک میں جاری معاشی بحران اورشدید احتجاج کے باوجود مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر کے دفتر سے جاری بیان میں میں کہا گیا ہیکہ صدر عہدے سے استعفی نہیں دیں گے اور اسے حوالے سے پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک م...

معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار

سری لنکا کا آئی ایم ایف پیکیج لینے سے انکار، چین سے بات کریگا وجود - جمعرات 13 جنوری 2022

سری لنکا نے اپنی لنکا بچالی اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا پیکیج لینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر کا اجیت نیوارڈ نے کہا کہ آئی ایم ایف کوئی جاد...

سری لنکا کا آئی ایم ایف پیکیج لینے سے انکار، چین سے بات کریگا

سری لنکا کی چین سے قرضوں کی ادائیگی ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست وجود - پیر 10 جنوری 2022

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسا نے اپنے ملک کو مالی مشکلات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے چین سے قرضوں کی ادائیگی کو ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے یہ درخواست چینی وزیر خارجہ وین...

سری لنکا کی چین سے قرضوں کی ادائیگی ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست

سری لنکنز سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار وجود - بدھ 29 دسمبر 2021

سری لنکا کے مقامی افراد سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے سری لنکن وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار دے دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر غیر ملکیوں کے لیے لازمی قرار دیا کہ اگر وہ مقامی لوگوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو انہیں وزارت دفاع س...

سری لنکنز سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار

ہاتھ جوڑکرمعافی مانگتا ہوں،سری لنکا والوں کے سامنے شرمندہ ہیں،مولانا طارق جمیل وجود - بدھ 22 دسمبر 2021

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت کی۔وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی کمیشن جاکر ہائی کمشنر سے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت ...

ہاتھ جوڑکرمعافی مانگتا ہوں،سری لنکا والوں کے سامنے شرمندہ ہیں،مولانا طارق جمیل

دنیا کا سب سے بڑا نیلم کس ملک میں نمائش کے لیے پیش ہوا؟ وجود - جمعرات 16 دسمبر 2021

سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا، 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریبا 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مشہور ہیں۔اس نی...

دنیا کا سب سے بڑا نیلم کس ملک میں نمائش کے لیے پیش ہوا؟

مضامین
پڑوسی اور گھر گھسیے وجود جمعه 29 مارچ 2024
پڑوسی اور گھر گھسیے

دھوکہ ہی دھوکہ وجود جمعه 29 مارچ 2024
دھوکہ ہی دھوکہ

امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟ وجود جمعه 29 مارچ 2024
امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟

بھارتی ادویات غیر معیاری وجود جمعه 29 مارچ 2024
بھارتی ادویات غیر معیاری

لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر