وجود

... loading ...

وجود
وجود

بیلا حدید انسٹا گرام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی پوسٹ سنسر کیے جانے پر برہم

منگل 19 اپریل 2022 بیلا حدید انسٹا گرام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی پوسٹ سنسر کیے جانے پر برہم

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے دعویٰ کیا ہے کہ انسٹا گرام نے حال ہی میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر حملے کے حوالے سے کی گئی پوسٹ کو’سینسر’ کردیا تھا۔بیلاحدید نے انسٹا گرام پر مسجداقصٰی میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر کئے گئے حملے کی چند ویڈیوز شیئر کی ہیں۔اْنہوں نے انسٹاگرام پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’اگر آپ واقعی اْنہیں بھی صحافیوں یا کسی بھی ایسے شخص کی طرح خاموش کروانا چاہتے ہیں جوکہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو معلومات دینے کی کوشش کررہا ہو’۔اْنہوں نے لکھا کہ’تو انسٹاگرام یہ بات جان لے کہ وہ امن کے ساتھ اس سلسلے کو جاری رکھیں گی، وہ حقائق پر مبنی معلومات دِکھاتی ہیں کہ کس طرح آئی ڈی ایف، اسرائیلی حکومت، اور قابض لوگ معصوم فلسطینیوں پر بلا وجہ صرف اس لئے ظلم کرتے ہیں کہ وہ سب فلسطینی ہیں’۔اْنہوں نے لکھا کہ’اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اس طرح کی پوسٹ شیئر نہ کریں تو پھر فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کو روکنا ہوگا’۔اْنہوں نے لکھا کہ’یہ سب انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اور اگر آپ ہمیں سینسر کرتے ہیں، تو یہ تعصب پر مبنی اور غیر منصفانہ سنسرشپ ہے’۔بیلا حدید نے لکھا کہ’لیکن وہ یہ سب مسلسل پوسٹ کرتی رہیں گی اور اپنے لوگوں کے نام کو بدنام نہیں ہونے دیں گی جیسے کہ وہ اس قسم کی زیادتی کے شکار ہونے کے لیے مسلسل کچھ غلط کر رہے ہیں’۔اْنہوں نے لکھا کہ’یہ بالکل بلا اشتعال زیادتی ہے’۔ اْنہوں نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے لکھا کہ’ان کے اپنے گھر میں، اور اپنی زمین پر، جہاں وہ سینکڑوں سالوں سے رہ رہے ہیں، خاص طور پر اب رمضان کے مقدس مہینے میں ایسا سلوک، یہ بلا اشتعال ہے۔


متعلقہ خبریں


صارفین سے معذرت، انسٹا گرام کا ہزاروں اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعتراف وجود - منگل 01 نومبر 2022

انسٹاگرام ان تکنیکی وجوہات کا جائزہ لے رہا ہے جن کی وجہ سے اس کے ہزاروں صارفین کو فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم تک رسائی میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ ان میں سے بہت سے لوگوں نے شکایت کی کہ ان کے اکاؤنٹس معطل کر دیے گئے ہیں۔ میٹا پلیٹ فارمز کی ملکیت والے انسٹاگرام نے پیر 31 اکتوبر کو اپنے ...

صارفین سے معذرت، انسٹا گرام کا ہزاروں اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعتراف

مضامین
وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

بھارت، سنگھ پریوار کی آئیڈیالوجی کالونی وجود جمعرات 18 اپریل 2024
بھارت، سنگھ پریوار کی آئیڈیالوجی کالونی

ایرانی حملے کے اثرات وجود بدھ 17 اپریل 2024
ایرانی حملے کے اثرات

دعائے آخرِ شب وجود بدھ 17 اپریل 2024
دعائے آخرِ شب

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر