وجود

... loading ...

وجود
وجود

حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

جمعرات 10 فروری 2022 حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ بدھ کوایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر نے حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست میں موقف اپنایا کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی حلقہ بندیاں تعصب کی بنیاد پرکی ہیں۔ صوبائی حکومت نے غیرقانونی ٹاؤن بنائے ہیں۔ ٹائونز کی من پسند حلقہ بندیاں کی گئی ہیں۔بلدیاتی حلقہ بندیوں کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست دائر کرنے کے بعد کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جاگیردارانہ جمہوریت جب بھی ہوتی ہے بنیادی جمہوریت نہیں ہوتی۔ المیہ یہ ہے جب آمریت آتی ہے تو بنیادی جمہوریت کسی نہ کسی شکل میں نظر آجاتی ہے۔ مقامی حکومتیں عام پاکستانی کو اس کا بنیادی حق دہلیز تک پہنچانے کی ذمہ داری رکھتی ہیں۔ پچھلے دنوں شدید دباؤ کی وجہ سے کسی نہ کس طرح ٹوٹا پھوٹا مقامی حکومتوں کا نظام قائم کیا گیا۔ حالیہ دور میں سندھ میں بدترین جمہوریت کی مثال قائم کی۔ پیپلز پارٹی نے اپنے جاگیردارانہ نظام اور مزاج کو بدلنا گوارا نہیں کیا۔ اسی مزاج کو تقویت دینے کیلئے غیر قانونی حلقہ بندیاں کی گئیں۔


متعلقہ خبریں


پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل وجود - جمعه 20 مئی 2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو سندھ کے سابق صوبائ...

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل

وزیراعظم کا 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ وجود - جمعرات 28 اپریل 2022

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ، خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل، چودھری سالک حسین، مریم اورنگزیب، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور شاہ زین بگٹی سمیت 13 رکنی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہے۔ روانگی سے قبل انہ...

وزیراعظم کا 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ

راجہ پرویز اشرف نے حلف اٹھالیا، قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر بن گئے وجود - هفته 16 اپریل 2022

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔سپیکر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں کے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن میں شامل مسلم لیگ (ن) کے رہنم...

راجہ پرویز اشرف نے حلف اٹھالیا، قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر بن گئے

تحریک عدم اعتماد : ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی وجود - منگل 29 مارچ 2022

ایم کیو ایم کی اکثریت نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی ، حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کو سندھ کی گورنرشپ اور ایک اور اہم وزارت دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اکثریتی ...

تحریک عدم اعتماد : ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی

سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان نامعلوم مقام پر منتقل وجود - جمعه 18 مارچ 2022

سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاق کی جانب سے گورنر راج کی خبروں کے بعد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا گیا، سندھ ہاؤس سے بعض ارکان کو منتقل کردیا گیا، بعض ار...

سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان نامعلوم مقام پر منتقل

سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے وجود - پیر 14 مارچ 2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکنِ قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے۔پی پی رہنما مخدوم خلیق الزماں کے بھتیجے مخدوم جمیل الزماں کے مطابق مخدوم خلیق الزماں کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، مخدوم خلیق الزماں شوگر، بلڈ پریشر، گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مخدوم خلیق الزماں...

سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے

ق لیگ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا تحریک عدم اعتماد پر ساتھ چلنے کا فیصلہ وجود - هفته 12 مارچ 2022

پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے تحریک عدم اعتماد پر مل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی اتحادی تین جماعتوں کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں بڑے فیصلے کا امکان ہے۔ موقف اپنایا کہ اگر کوئی غلطی کی تو آئندہ انتخابات...

ق لیگ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا تحریک عدم اعتماد پر ساتھ چلنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات وجود - بدھ 09 مارچ 2022

کراچی میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ بدھ کو کراچی کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء علی زی...

وزیرِ اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات

پی پی کا عوامی مارچ ڈی چوک پہنچ گیا وجود - بدھ 09 مارچ 2022

وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ لینے کیلئے کراچی سے نکلا پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اپنی منزل ڈی چوک پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ڈی چوک پہنچا۔ ڈی چوک پر موجود پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔اس موقع پر بلاول بھ...

پی پی کا عوامی مارچ ڈی چوک پہنچ گیا

متحدہ اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ وجود - منگل 08 مارچ 2022

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک اتحادی پارٹی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ (ن) لیگ کے سا...

متحدہ اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمی ہوگئیں وجود - هفته 05 مارچ 2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمی ہوگئیں۔ خانیوال کے مقام پر عوامی مارچ کے کنٹینر پر کھڑی آصفہ سے ڈرون کیمرا ٹکرایا تھا جس سے وہ زخمی ہوئیں۔ ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے تھے ج...

آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمی ہوگئیں

ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، بڑی پیشکش کرنا پڑے گی، بلاول وجود - جمعرات 03 مارچ 2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ (ق) لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، انہیں بڑی پیشکش کرنا پڑے گی۔ یوسف رضاگیلانی کا الیکشن ٹریلر تھا، وزیراعظم کو عدم اعتماد میں ایسے ہی شکست دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ عمران خان کو گھر بھیجنے ک...

ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، بڑی پیشکش کرنا پڑے گی، بلاول

مضامین
دبئی لیکس وجود جمعه 17 مئی 2024
دبئی لیکس

بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟ وجود جمعه 17 مئی 2024
بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟

راہل گاندھی اور شیام رنگیلا :کس کس کا ڈر؟ وجود جمعه 17 مئی 2024
راہل گاندھی اور شیام رنگیلا :کس کس کا ڈر؟

پروفیسر متین الرحمن مرتضیٰ وجود جمعرات 16 مئی 2024
پروفیسر متین الرحمن مرتضیٰ

آزاد کشمیر میں بے چینی اور اس کا حل وجود جمعرات 16 مئی 2024
آزاد کشمیر میں بے چینی اور اس کا حل

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر