... loading ...
دنیا کے پانچ سب سے زیادہ منافع کمانے والے ارب پتیوں کی دولت میں 2021 کے دوران 266.4 بلین ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ان میں پہلے نمبر پر ٹیسلا کے سربراہ ارب پتی ایلون مسک رہے جنہوں نے تقریبا 87.4 بلین ڈالر کے منافع کمایا۔ جس سے وہ 243 ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی کی صف میں شامل ہو گئے۔ امریکی جریدے کے اعداد و شمار کے مطابق ایلن مسک کے اثاثے 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ٹیسلا کے مالک کی دولت میں اضافہ ہونے کے ساتھ اس کے حصص میں 27.79 فیصد اضافے کی بدولت 932.57 فی حصص کی قیمت پر اس سال کے آغاز سے گذشتہ ہفتے ٹریڈنگ کے اختتام تک اس کی مارکیٹ ویلیو 936.55 بلین تک پہنچ گئی۔ سال 2021 کے دوران دنیا کے سب سے زیادہ منافع کمانے ولے ارب پتیوں میں دوسرے نمبر پر فرانسیسی فیشن میگنیٹ برنارڈ آرناولٹ رہے۔ جنہیں ان کی کمپنی جو کہ دنیا کی سب سے بڑی لگژری اشیا کی کمپنی ہے کے حصص میں اضافہ ہوا۔ رواں سال کے دوران تقریبا 50.9 بلین ڈالرجس کی وجہ سے ان کی دولت تقریبا 165 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ آرنالٹ، جو یورپ کے امیر ترین آدمی ہیں دنیا کے ارب پتیوں میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہیں۔اس سال سب سے زیادہ منافع کمانے والے ارب پتیوں میں تیسرے نمبر پرآنے والے لیری پیج امریکی بزنس مین اور گوگل سرچ انجن کے بانیوں میں سے ایک سرگئی برن کے ساتھ ہیں، جس نے 43.9 بلین ڈالر کے منافع کے ساتھ ان کی کل دولت کو 126 بلین ڈالر تک پہنچا دیا۔ انڈیکس میں اسے دنیا میں پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے جب کہ سرگئی برن نے 41.7 بلین کمائے جس کی کل دولت 122 ارب ڈالر ہے۔سرچ انجن گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفا بٹ کے حصص میں اس سال 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس سے اس کا مارکیٹ سرمایہ تقریبا 1.88 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔امریکا اور یورپ سے باہر ہندوستانی انفراسٹرکچر میگنیٹ گوتم اڈانی 2021 میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے ارب پتیوں میں چوتھے نمبر پر ہے جس نے 42.5 بلین ڈالر کا فائدہ اٹھایا جس سے ان کی کل دولت 76.3 بلین ڈالر ہو گئی۔
جنگ کے نویں روز امریکی اور اسرائیلی کی جانب سے تہران کے نیلوفر اسکوائر پر بمباریم آئل ریفائنر اور آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا،اصفہان کے 8 شہروں پر فضائی حملے، نجف آباد پر بمباری،ایرانی میڈیا ایران نے اسرائیل پر نئے میزائل داغے،21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے،امریکی تی...
795زخمی ، 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ، 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ تباہ افغان طالبان کو بھاری جانی اور عسکری نقصان پہنچا ،وفاقی وزیر اطلاعاتعطا تارڑ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 583افغان طالبان ہلاک جبکہ 795زخمی ہو گئے ہیں ۔وفاقی وزیر ا...
دفعہ 144کی خلاف ورزی ، کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا تھا،ضلعی انتظامیہ ہم نے ایک ماہ قبل این او سی کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی تھی، عورت مارچ اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر عورت مارچ کی 11 خواتین اور تین مردوں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسل...
میزائل ملبے تلے دب کر پاکستانی شہریوں کی موت پر دکھ ہوا ،وزیرِ اعظم پاکستان کا سفارتی مشن دبئی حکام سے رابطے میں ہے،ایکس اکاونٹ پر بیان حکومت پاکستان نے حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والے میزائلوں حملوں میں 2پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ا...
رجسٹرڈ 14 لاکھ موٹرسائیکلوں پر 55 روپے کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے، سہیل آفریدی پیٹرول میں اضافہ مسترد ، بی آر ٹی کا کرایہ نہیں بڑھائیں گے؛ وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت پیٹرول میں اضافہ مسترد کرتی ہے، پیٹرول کی مد م...
امریکی فوج نئے اہداف پر غور کر رہی ہے،ایران نے معافی مانگی ہے، مشرق وسطیٰ کے پڑوسیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے وعدہ کیا اب ان پر حملہ نہیں کرے گا ، ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کو ’بہت زیادہ شدت سے نشانہ‘ بنایا جائے گا اور فوج نئے اہداف پر غور کر رہی ہے۔سوش...
ہمسائیہ ممالک پر ایران کے حملے اپنے دفاع میں تھے اور نشانہ پڑوسی ممالک کی املاک نہیں بلکہ امریکی فوجی اڈّے اور تنصیبات تھیں،مسعود پزیشکیان کا سرکاری ٹی وی پر خطاب صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی ...
مشرق وسطیٰ میں حالات مزید سنگین، اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے ہر طرف تباہی پھیل گئی لاکھوں اسرائیلیرات بھر شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور ،مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے مشرق وسطیٰ میں حالات مزید سنگین ہو گئے، امریکہ و اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران کے تل ابیب پر شدید...
عوام میٹرو اور گرین لائن میں سفر کرنے لگے، ایک اسٹاپ کا کرایہ 40 روپے ہوگیا کراچی سے پشاور مال بردار کنٹینرز ٹرالے کا کرایہ دو لاکھ 60 ہزار سے 4 لاکھ مقرر پٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے بعد بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے میں بڑا اضافہ کردیا۔کراچی سے پشاور مال بردار کنٹینرز ٹرالے کا...
پیٹرول قیمت میں اضافے کے خلاف پارلیمنٹ میں آوازاٹھائیں گے، راجا پرویز اشرف عوام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ جائیں گی،حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،بیان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹرمہنگاکرنے کو پیپلز پارٹی مسترد کر...
7 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے، دشمن پر 500 سے زیادہ میزائل اور 2 ہزار ڈرونز فائر کیے،ڈرون ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جنہیں ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، ایران لبنان پر اسرائیلی بمباری جاری، 123 شہادتیں، ہزاروں افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے،تل ا...
قیمتوں میں اضافے کا اثر براہِ راست صارفین تک منتقل کیا جائے بجٹ ، مالیاتی ہدف متاثر نہ ہو، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے 30 جون تک 1468 ارب کے ہدف کو متاثر نہیں ہونا چاہیے، عالمی مالیاتی فنڈ مذاکرات میں اسکول اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کرنے، دکانوں اور مارکیٹس کے اوقات مقر...