... loading ...
سابق وزیراعظم و (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے پوچھوں گا ایسی کونسی حکمت عملی اپناتے کہ الیکشن جیت جاتے ان سے یہ بھی ضرور پوچھوں گا کہ انہوں نے 2018 میں نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا بیان کس تناظر میں دیا ۔ ن لیگ میں کسی کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہباز شریف میرے بھی لیڈر ہیں ان سے پوچھیں گے کہ کون سی پالیسی ہے جس سے یہ چیزیں طے ہوسکتی ہیں ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ اس بات کی وضاحت ہونی چاہیے کہ شہباز شریف کا الیکشن سے متعلق بیان کس پیرائے میں تھا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی میں کسی کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی تاہم اختلاف رائے جماعت میں ہے اور وہ سیاست کا حسن ہے یہ اختلاف کسی قسم کا پالیسی اختلاف نہیں۔ شہباز شریف بھی یہ ہی کہہ رہے ہیں کہ ملک کا نظام آئین کی بالادستی کے بغیر نہیں چل سکتا۔ شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ ماضی کی تلخیوں کو ختم کریں لیکن ان سے سبق سیکھیں۔ اگر کوئی بیساکھیوں کے ساتھ الیکٹ ہوکر آئے تو یہ بیساکھیاں کسی کام کی نہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ نہیں سمجھتا کوئی بھی شخص پارٹی بیانیے سے انحراف کرتا ہو ۔ پارٹی جو بھی فیصلہ کرلیتی ہے اس کے مطابق چلتے ہیں۔ حکمت عملی پارٹی صدر ہی طے کرتے ہیں اور آگے چلتے ہیں شہباز شریف نواز شریف کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں ۔ سیاست میں مفاہمت یا مزاحمت نہیں ہوتی سیاست میں اصول ہوتے ہیں۔ ن لیگ میں کوئی سخت یا نرم بیانیہ نہیں ملک کو آئین کے مطابق چلنا چاہیے ۔ الیکشن میں دھاندلی پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔ ٹرتھ کمیشن بنایا جائے جس میں حقائق کو سامنے لایا جائے ۔ سیاسی جماعت کی الیکشن میں غلطیاں نہیں ہوتیں۔ ہم الیکشن میں گئے جو کچھ الیکشن میں ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے ۔ پاکستان کی تاریخ کی بہترین حکومت 2013 سے 2018 کی تھی۔ جوکچھ الیکشن میں ہوا اس کی حقیقت سامنے آنی چاہیے ۔ اگر انصاف کے دہرے معیار ہوں گے تو اس میں ن لیگ اور نواز شریف کی کیا غلطی ہے ۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...