... loading ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ اپریل 2021 میں کورونا کے دوران طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایران میں 49.5 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی،ترکی میں 17.1 فیصد اورپاکستان میں 2018-19 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد تھی۔جمعرات کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی پر تحریری جواب میں ایوان کو بتایا کہ اپریل 2021 میں کورونا کے دوران طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ ایران میں 49.5 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی،ترکی میں 17.1 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی،پاکستان میں 2018ـ19 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد تھی۔ انہوںنے کہاکہ 2019-20 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 10.7 فیصد رہی،جولائی سے اپریل 2021 تک مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہی۔ انہوںنے کہاکہ پام آئل کی قیمت اپریل 2021 میں 609 ڈالرز سے بڑھ کر 1075 ایم ٹی ڈالرز ہوگئیں ۔تحریری جواب میں بتایاگیاکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 76.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،اپریل 2021 میں عالمی منڈی میں سویا بین کی قیمت میں 168 فیصد کا اضافہ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ خام تیل کی قیمت میں 168 فیصد اضافہ ہوا،بین الاقوامی مارکیٹ میں چائے کی قیمت میں 12.3 فیصد اضافہ ہوا،گذشتہ سال بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 178 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں گذشتہ سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ ہو،گذشتہ برس بین الاقوامی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں آٹے کی قیمت میں 28 فیصد اضافہ ہوا،بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 56 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں ریفائنڈ چینی کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ ہوا،گذشتہ برس بین الاقوامی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت میں 76 فیصد اضافہ ہوا،پاکستان میں ڈالڈا کی قیمت میں 21 فیصد اضافہ ہو۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...